Browsing Category
Urdunews
’پُراسرار‘ اسپنر ابرار احمد کا ایک اور اعزاز
پاکستان کے نوجوان اسپنر ابرار احمد نے ملتان ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز کے بعد دوسری اننگز میں بھی ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ابرار احمد ڈیبیو میچ میں 10 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے اسپنر بن گئے ہیں۔اس کے علاوہ ابرار احمد ڈیبیو پر 10 یا…
یوکرینی فوجی کی فضا میں خون آلود چہرے کے ساتھ سیلفی
یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جنگی جہاز اڑانے والے پائلٹ کو ملک کا ہیرو قرار دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق میجر رینک کے ملٹری پائلٹ نے12 اکتوبر کی رات کو ایک ڈرون کو نشانہ بنایا جس کا ملبہ جنگی طیارے کی ونڈ اسکرین کو توڑتا ہوا…
مستقبل میں تحریک انصاف کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں، مونس الہٰی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہٰی کا کہنا ہے کہ مستقبل میں تحریک انصاف کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ مونس الہٰی سے وی لاگرز نے پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر مونس الہیٰ نے گفتگو کرتے…
وزیرِ اعظم ہاؤس سے ڈیلی میل کی اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم ہاؤس سے یہ اسٹوری پلانٹ کرائی گئی تھی، یہ ڈیلی میل کی اسٹوری نہیں تھی، ڈیوڈ روز نے عمران خان کے کہنے پر اسٹوری چھاپی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا…
منشیات اسمگلنگ کیس میں رانا ثناءاللّٰہ بری
انسداد منشیات عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وزیرِ داخلہ، رانا ثناءاللّٰہ کو بری کر دیا۔انسدادِ منشیات عدالت کی جانب سے منشیات سمگلنگ کیس سے بریت کے لیے رانا ثناءاللّٰہ کی درخواست پر سماعت ہوئی، اس دوران اے این ایف کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر…
سراج الحق نے بچپن کی دلچسپ یادیں تازہ کر دیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ماضی کے جھروکوں میں جھانکتے ہوئے اپنے بچپن کی دلچسپ یادیں تازہ کی ہیں۔معروف سیاست دان نے اپنے سادہ اور انتہائی دیسی بچپن سے متعلق بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اُن کا گاؤں پاک افغان بارڈر پر ہے،…
سلیمان شہباز کی وطن واپسی سے قبل مسجد نبویﷺ پر حاضری
وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے، سلیمان شہباز نے وطن واپسی سے قبل روضۂ رسولﷺ پر حاضری دی ہے۔سلیمان شہباز کی اہلیہ زینب سلیمان کی جانب سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر یہ تصویر کل شیئر کی گئی تھی۔واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے…
محترمہ بینظیر بھٹو شہید انسانی حقوق کی علمبردار تھیں، زرداری
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر سابق صدر آصف زرداری نے پیغام جاری کیا ہے۔سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق انسانی آزادی کے لیے پہلا قدم ہے۔انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو نے 1973 کے آئین میں انسانی حقوق کی ضمانت دی، محترمہ…
اسلام آباد: ابوظبی جانے والی پرواز میں خرابی، مسافر 12 گھنٹے سے پریشان
اسلام آباد سے ابوظبی جانے والے طیارے پی کے 261 کے مسافروں کو تیکنیکی خرابی کے باعث جہاز سے اتار دیا گیا۔طیارے سےاتارنے پر مسافروں نے ناراضگی کا اظہار کیا، اس دوران ان کی عملے سے تلخ کلامی بھی ہوئی۔اے ایس ایف نے مسافروں کو طیارے سے اتار…
حافظ حسین احمد دوبارہ جے یو آئی ف میں شامل
حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف میں شمولیت اختیار کر لی۔ کوئٹہ میں حافظ حسین احمد نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کے بعد دوبارہ جے یو آئی ف میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔ذرائع کے مطابق حافظ حسین احمد نے…
کراچی میں ایک ماہ میں 54 افراد قتل ہوئے، حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی میں ایک ماہ میں 54 افراد قتل ہوئے ہیں، خواتین اور بچوں کے لیے سیفٹی کا کوئی انتظام نہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ سیف سٹی پروجیکٹ کہاں ہے؟…
لیونل میسی کوارٹر فائنل سپروائز کرنے والے ریفری پر برس پڑے
فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کا کوارٹرفائنل میچ سپروائز کرنے والے ریفری پر لیونل میسی برس پڑے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سنسنی خیز مقابلے کے دوران ریفری نے 14 یلو کارڈز دکھائے جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان کئی بار معاملات کشیدہ بھی…
ہم ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام پر نظرثانی کررہے ہیں،چیرمین ڈاکٹر مختار
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیرمین ڈاکٹر مختار نے کہا ہے کہ ایچ ای سی کے چار سالہ گریجویٹ پروگرام کو جامعات نے غلط طور پر متعارف کرایا اور سابقہ دو سالہ ڈگری پروگرام کو ہی بغیر کیسی تبدیلی کے ایسوسی ایٹ کے نام سے متعارف کروا دیا، جس سے…
فیس بک مونیٹائزیشن، بلاول بھٹو نے خوشخبری سنادی
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور سے پاکستانیوں کو فیس بک مونیٹائزیشن سے متعلق خوشخبری سنادی۔بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈکوارٹرز میٹا کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے فیچر سے اب پاکستان…
اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے تحویل میں لے لیا، وکیل اعظم سواتی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔وکیل نے کہا کہ بلوچستان پولیس نے اعظم سواتی کو سندھ پولیس کے حوالے کر دیا ہے، ان کو خصوصی طیارے کے ذریعے سندھ…
فیفا، نیدرلینڈز اور ارجنٹائن کے کوارٹرفائنل کے دوران امریکی صحافی کی موت
فیفا ورلڈکپ میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے کوارٹر فائنل میچ کے دوران امریکی صحافی کی موت ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 48 سالہ امریکی صحافی گرانٹ واہل جمعہ کو لوسیل آئیکونک اسٹیڈیم میں ارجنٹائن اور نیدرلینڈز کے درمیان کوارٹر فائنل میچ کو…
ایس بی سی اے کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے، سندھ ہائیکورٹ
سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ندیم اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سندھ بلـڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) ایک کرپٹ ادارہ ہے اور اس کا لیگل ڈیپارٹمنٹ بھی کرپٹ ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں ایف بی ایریا پلاٹ نمبر آر 53 اے پر غیرقانونی تعمیرات نہ…
ورلڈ کپ سے باہر ہونے پر برازیل کے نیمارجونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے
قطر میں فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹرفائنل میں کروشیا سے شکست کے بعد برازیل کے کھلاڑی نیمار جونیئر اسٹیڈیم میں ہی رو پڑے۔میچ کے نتیجے کے بعد نیمار جونیئر کو ساتھی کھلاڑیوں نے بھی خوب تسلی دی تاہم پھر بھی وہ اپنے جذبات کو قابو نہ رکھ سکے اور…
ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس پر فرد جرم عائد
ناظم جوکھیو قتل کیس میں رکن سندھ اسمبلی جام اویس سمیت 8 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے آئندہ سماعت پر کیس کے گواہان کو طلب کر لیا۔دوسری جانب ملزمان نے صحت جرم سے…
ابرار احمد کی دھواں دار بالنگ پر نسیم شاہ نے کیا کہا ؟
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر نسیم شاہ نے ٹیم میں نئے بہترین فاسٹ بالر کے ایڈیشن پر خوشی کا اظہار اور ابرار کی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔19 سالہ نسیم شاہ نے گزشتہ روز پاک بمقابلہ انگلیڈ میچ کے دوران 24 سالہ نئے فاسٹ بالر، ابرار احمد کی…