جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پاکستان کو کلین سویپ شکست دینا چاہتے ہیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں، ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس…

این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل، مرکزی ملزم 11گھنٹے میں گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کرنے والے دو ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے واردات کے 11 گھنٹوں کے اندر ہی گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی…

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہو گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے…

امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ کی شکایت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ محسوس ہونے لگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں امام الحق دائیں ٹانگ کے گھٹنے پر آئس بیگ لگا کر ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے تاہم انہوں نے پریکٹس نہیں کی۔نیشنل اسٹیڈیم میں امام…

حکومت نے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق 50 روپے لیوی عائد ہے،…

بشریٰ نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ

معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت…

ملائیشیا :کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 9 افراد ہلاک

ملائیشیا کی ریاست سلنگورمیں کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہوگئے۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مضافات میں ایک ریزورٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا ہے،جس کی زد میں 90…

نصاب میں قرآن پاک مع ترجمہ شامل کرنے کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے پرائمری سے کالج تک نصاب میں ترجمے کے ساتھ قرآن پاک شامل کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالتِ عالیہ نے اس حوالے سے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ آئین میں عدلیہ، مقننہ اور انتظامیہ کے درمیان توازن رکھا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے…

خواتین کھلاڑی اپنی صلاحیتوں پر اعتماد رکھیں، ملالہ یوسفزئی

انگلینڈ روانگی سے قبل نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی سے قومی ویمن کرکٹرز نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ملالہ یوسفزئی کے شوہر عصر ملک بھی موجود تھے جبکہ ویمن کرکٹرز میں سدرا امین، ڈیانا بیگ اور طوبیٰ حسن موجود تھیں۔انڈر 19 کرکٹ ٹیم…

سندھ، بلوچستان: صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور

گیس کی قلت کے باعث صوبۂ سندھ اور بلوچستان میں صنعتوں کو ہفتے کے دن گیس بند کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گمبٹ گیس فیلڈ میں خرابی دور ہونے کے باوجود گیس کے پریشر میں کمی ہے۔سوئی سدرن کمپنی کا کہنا ہے کہ موسمِ سرما کے سبب…

ٹوئٹر نے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر نےخبر رساں اداروں کے کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کردیے۔امریکی میڈیا کے مطابق سی این این، نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ کے بھی کئی صحافیوں کے اکاؤنٹس معطل کیے گئے ہیں۔امریکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے…

کراچی آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر

پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں آج دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔اس فہرست میں پہلے نمبر پر بنگلا دیشی دارالحکومت ڈھاکا ہے جبکہ لاہور کا نمبر تیسرا ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق…

ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ ان کے کیریر کا آخری میچ ہوگا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 37 سالہ اظہر علی نے کہا کہ ہر چیز کے ختم ہونے کا وقت ہوتا ہے۔ اظہر علی نے کہا کہ یہ مناسب…

انگلینڈ ٹیم کا کراچی ٹیسٹ میں بھی تیز بیٹنگ کرنے کا امکان

تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس جاری ہے۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے بیٹرز نے گراؤنڈ میں لگا پریکٹس نیٹ اتروا کر چھکا مارنے کی پریکٹس کی۔اس دوران ہر بیٹر کو 3،3 گیندیں کرائی گئیں جس پر انگلش…

سیاسی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرٍ صدارت اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا

وزیرِ اعظم شہبازشریف نے سیاسی صورتِ حال پر اہم اجلاس طلب کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہبازشریف کی زیرِ صدارت سیاسی صورتِ حال پر یہ اہم اجلاس کچھ دیر بعد ہو گا۔اجلاس میں سینئر وفاقی وزراء اور پارٹی رہنما شریک ہوں گے جن میں ایاز صادق،…

بھارت، مظاہرین نے کام نہ کرنے والے سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا

بھارت کی ریاست کرناٹکا میں شہریوں نے سہولتیں نہ ملنے پر احتجاج کیا اور سیاستدانوں کو گدھا قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق شہریوں نے احتجاج کے دوران اپنے علاقے میں اچھی سڑکوں اور تعمیراتی کام کا مطالبہ کیا۔رپورٹس کے مطابق سیاستدانوں سے…

اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ ایک بار پھر مؤخر کر دیا۔اسلام آباد کے اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پی ٹی آئی کے گرفتار سینیٹر اعظم سواتی کے متنازع ٹویٹ کے کیس…

پاکستان آنے سے قبل کیوی کرکٹرز کی پریکٹس

ٹیسٹ میچ سیریز کے لیے پاکستان آنے سے قبل نیوزی لینڈ نے اپنے ملک میں ٹریننگ کا آغاز کردیا۔پاکستان روانگی سے ایک ہفتہ پہلے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں نے لنکن میں ٹریننگ کی۔اس دوران کیوی کھلاڑیوں نے بیٹنگ اور بولنگ پریکٹس کی۔واضح رہے کہ…

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سفر آج بھی جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سفر آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 224 روپے 80 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر…

ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا

امریکا کی مشہور ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کردیا۔ہارورڈ یونیورسٹی کے مطابق کلاڈین گے اگلے سال جولائی میں عدہ سنبھالیں گی۔کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیرمعمولی دسترس کی…