Browsing Category
Urdunews
بلدیاتی انتخابات، دہری الیکٹورل فہرستوں پر ایم کیو ایم کی درخواست، فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی و حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات اور دہری الیکٹورل فہرستوں کے معاملے پر ایم کیو ایم کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔دورانِ سماعت…
کراچی: کورنگی اور شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار
کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔محکمۂ بلدیات سندھ کی جانب سے دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا۔دونوں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور…
لاہور میں چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو ہو گیا
لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہو گیا، ایک کلو چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچا۔پنجاب کے دارالخلافہ میں 2 ہفتوں کے دوران 15 کلو کے تھیلے کی قیمت 300 روپے بڑھ چکی ہے۔ گندم کی قلت بھی برقرار ہے، سستے آٹے کے حصول…
ٹیکساس: نور بانو 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
جنوبی ایشیا ڈیموکریسی واچ کے صدر اور مسلم ڈیموکریٹک کاکس ٹیکساس کے سابق صدر امیر مکھانی کی خوش دامن اور معروف انشورنس بزنس کی سی ای او نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ نور بانو کی عمر 85 سال تھی، ان کی…
کراچی: سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے بینرز ہٹا دیے: الیکشن کمیشن
کراچی کے علاقے کورنگی کی سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے بینرز ہٹا دیے گئے۔سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی تھی۔ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق اس ضمن میں کورنگی کی سرکاری عمارتوں سے…
شاداب کی غیرموجودگی، نائب کپتان کی ذمہ داری کس کو ملی؟
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے شان مسعود کو پاکستان ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاداب خان کی عدم موجودگی کی وجہ سے شان مسعود کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔واضح رہے کہ شاداب خان کو انجری کی…
پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر شاداب خان کی وضاحت
نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد شاداب خان نے بھی وضاحت دے دی۔پاکستان ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر اسکواڈ میں منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ…
آکسیجن ماسک لگائے ایمبولینس میں عدالت آئے شہباز گِل پر پھر فردِ جرم عائد نہ ہوئی
اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں آکسیجن ماسک پہن کر ایمبولینس میں اسلام آباد کی عدالت آنے والے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل پر ایک مرتبہ پھر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر…
پی ایس ایل کے دوران پاکستان ویمن لیگ کے آزمائشی میچز کرانے کی منصوبہ بندی
پاکستان سپر لیگ کے دوران پاکستان ویمن لیگ کے لیے آزمائشی میچز کرانے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز اور کراچی کنگز سمیت 3 فرنچائزز ویمن ٹیمیں بنائیں گی اور آزمائشی طور پر 5 میچز کرائے جاسکتے ہیں۔اس حوالے سے ذرائع…
کراچی: مبینہ اغواء ہوئی کم عمر بچی کی عارضی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی کم عمر بچی کے مبینہ اغواء سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے بچی کی عارضی کسٹڈی والدین کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ کے جسٹس اقبال کلہوڑو نے کیس کی سماعت کی۔دورانِ سماعت بچی کو عدالت میں پیش کیا…
چین میں کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ
چین میں نئے قمری سال کی چھٹیوں کے موقع پر کورونا وائرس مزید پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق چین میں صفر کورونا پالیسی میں مزید نرمی کردی گئی ہے۔رپورٹس کے مطابق چین نے 8 جنوری سے بیرونِ ملک سے آنے والوں کے لیے…
کراچی ٹیسٹ: آخری دن پاکستان اور نیوزی لینڈ کی جیت کیلئے کوششیں جاری
کراچی ٹیسٹ جیتنے کے لیے نیوزی لینڈ کی جانب سے 319 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان کی آخری دن بیٹنگ جاری ہے جو پہلے ہی سیشن میں لڑکھڑا گئی ہے۔امام الحق اور شان مسعود نے صفر رن 2 کھلاڑی آؤٹ سے آخری (پانچویں) دن کے کھیل کا آغاز کیا۔آخری…
ڈالر کی قدر میں اضافہ، روپیہ ناقدری کا شکار
امریکی ڈالر کی قدر میں تاحال اضافہ جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ ناقدری کا شکار ہے۔آج بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے 25 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ…
بلوچستان میں مغربی ہوائیں آج داخل ہونگی، کراچی میں سردی بڑھے گی
خشک اور خنک ہواؤں نے کراچی کا رخ کر لیا، سرد ہوائیں چلنے سے شہرِ قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔محکمۂ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے، شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 10 ڈگری سینٹی…
روسی صدر ویلادیمیر پیوٹن بہت جلد مرنے والے ہیں، یوکرین ملٹری انٹیلی جنس سربراہ
یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں جو کہ آخری اسٹیج پر ہے اور وہ جلد مرنے والے ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین کی وزارت دفاع کے مین انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے…
کراچی: گلستانِ جوہر میں مزاحمت پر خاتون کے قتل کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 17 میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں خاتون کے قتل کا مقدمہ شارعِ فیصل تھانے میں درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ خاتون کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے جس میں قتل اور ڈکیتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی…
ایک ہی شادی کرسکتا تھا، باقی لڑکیاں اپنے دل کہیں اور جوڑ لیں، حارث رؤف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے مایا علی سمیت دوسری لڑکیوں کا دل توڑنے کی وجہ دلچسپ انداز میں بتادی۔جیو ٹی وی کے پروگرام ’ہنسنا منع ہے‘ میں بطور مہمان شرکت کرنے والے فاسٹ بولر نے میزبان تابش ہاشمی کے مزاحیہ سوالات کے جوابات…
کمالیہ: ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی، 4 افراد زخمی
پنجاب کے ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کے شہر کمالیہ کے چک 706 گ ب کے قریب گنے سے بھری ٹریکٹر ٹرالی ٹرین سے ٹکرا گئی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ٹرین ڈرائیور اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ…
نواک جوکووچ کو ویکسی نیشن نہ کروانے پر ایک بار پھر ٹورنامنٹ سے روک دیا گیا
سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکووچ کو ایک بار پھر کوویڈ ویکسی نیشن کے معاملے پر ٹینس ٹورنامنٹس میں شرکت سے روک دیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 35 سالہ نواک جوکووچ انڈیانا ویلس اور میامی میں ماسٹرز 1000 ایونٹس نہیں کھیل سکیں گے۔میڈیا…
ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل
کراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ گلستان جوہر بلاک 17میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں کیا گیا۔لیڈی ایم ایل او…