جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی، 2 صحافی اسٹریٹ کرائم کا شکار،ملزمان نشاندہی کے باوجود آزاد

کراچی میں بڑھتے ہوئے اسٹریٹ کرائم سے صحافی بھی محفوظ نہیں رہ سکے، لٹیروں نے ایک دن میں 2 صحافیوں کو 2 دوستوں سمیت لوٹ لیا، ایک شہری نے ڈاکوؤں کا پیچھا کرکے پولیس کو ملزمان کی نشاندہی کی لیکن پولیس نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔پہلا واقعہ شارع…

اسکول پر خودکش حملہ روکنے والے ننھے مجاہد کی 9 ویں برسی

اسکول پر خودکش حملہ روکنے والے ننھے مجاہد کی نویں برسی آج منائی جارہی ہے، ہر شخص قومی ہیرو شہید اعتزاز حسن کی بے مثل بہادری کا معترف ہے۔ضلع ہنگو سے تعلق رکھنے والے چھٹی جماعت کے طالبعلم اعتزاز  نے اپنے اسکول کے باہر خودکش حملہ آور کو…

کراچی، ماڈل کالونی میں 4 ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا

کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں 4 ڈاکوؤں نے ایک شہری کو لوٹ لیا، دوسرا شہری ڈاکوؤں کو دیکھ کر گلی میں فرار ہوگیا۔ماڈل کالونی ہاشم رضا روڈ پر چار روز قبل ڈکیتی کی واردات ہوئی، جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے۔سی سی ٹی وی ویڈیو…

ڈکیتی مزاحمت پر قتل کی گئی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل

کراچی میں گلستان جوہر چورنگی کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔ گلستان جوہر بلاک 17میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والی خاتون کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں کیا گیا۔لیڈی ایم ایل او…

لاہور، میو اسپتال کے سینئر ڈاکٹر کا قتل

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس میں گھر میں گھس کر نامعلوم افراد نے میو اسپتال کے فزیشن ڈاکٹر مسعود جیلانی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق میو اسپتال کے مقتول ڈاکٹر مسعود جیلانی کے قریبی عزیز نے واردات کی اطلاع دی، مقتول کی لاش بیڈ روم سے ملی۔مقتول…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند چھائی ہوئی ہے، دھند کے باعث لاہور رنگ روڈ اور موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کردیا گیا ہے۔لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند کا آج بھی راج ہے، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن…

اقوام متحدہ کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا خیرمقدم

اقوام متحدہ کے سربراہ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے یوکرین میں 36 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔اقوام متحدہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس کا کہنا ہے کہ یہ عمل اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین…

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز

بنگلادیش پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہورہا ہے، لیگ میں سات ٹیمیں شریک ہیں۔پاکستانی کھلاڑیوں سمیت کئی نوجوان کرکٹرز ایونٹ کا حصہ ہیں، لیگ کا افتتاحی میچ چٹوگرام ٹائیگرز اور سلہٹ اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔جےشاہ نے یک طرفہ طور پر…

لاہور، گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

لاہور کے علاقے گرین ٹاؤن میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے۔ریسکیو ٹیم کے مطابق گرین ٹاؤن کے میاں چوک میں واقع گھر میں آگ ہیٹر جلاتے وقت لگی اور پورے کمرے میں پھیل گئی،جس کے نتیجے میں 5 افراد جھلس گئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ…

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج

پاکستان سپر لیگ کی گورننگ کونسل کا اجلاس آج ہوگا جس کی صدارت چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی نجم سیٹھی کریں گے۔رپورٹس کے مطابق اجلاس میں پی ایس ایل کے شیڈول پر بات کی جائے گی، پی ایس ایل کے میچز کا آغاز 13 فروری سے ہوگا۔پاکستان سپر…

پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے دعویٰ کیا ہے کہ اعتماد کے ووٹ میں پرویز الہٰی کو پچیس سے تیس ارکان ووٹ نہیں دیں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے دس پندرہ روز بعد پرویز الہٰی…

جنید صفدر کا مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ، ذرائع

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق جنید صفدر والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے…

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز بند کردی گئی ہیں۔ لاہور اور نواحی علاقوں میں دھند چھا گئی، دھند کے باعث موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے کوٹ مومن تک، ملتان موٹر وے ایم 3 کو فیض…

پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا PTI کیلئے مشن امپاسیبل بن گیا

پرویز الہٰی کو اعتماد کا ووٹ دلانا پی ٹی آئی کے لیے مشن امپاسیبل بن گیا، پنجاب اسمبلی میں 186 ووٹ حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، راولپنڈی سے مخصوص نشست پر ایم پی اے بننے والی مومنہ وحید نے بھی پرویز الہیٰ کو اعتماد کا ووٹ نہ دینے کا…

پیپلز پارٹی کی یقین دہانی کے بعد جماعت اسلامی نے دھرنا ختم کردیا

جماعت اسلامی کراچی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی یقین دہانی کے بعد  دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچے، جہاں ان کے جماعت اسلامی کراچی کے امیر انجینئر حافظ نعیم الرحمان سے مذاکرات…

روس کے ساتھ مشترکہ فوجی گروپ کو مضبوط کریں گے، بیلاروس

بیلاروس نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ مشترکہ فوجی گروپ کو مضبوط کریں گے۔ بیلاروس کے دارالحکومت منسک سے وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس اور بیلاروس مشترکہ فوجی گروپ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔ بیلاروس کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملک مشترکہ فضائی…

ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے انضمام کیلئے ملاقاتوں کا سلسلہ تیز ہوگیا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری دونوں جماعتوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے لگے۔ذرائع نے جیونیوز کوبتایا کہ پی ایس پی چیئرمین…

مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر اہلیہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے سیاست میں حصہ لینے سے متعلق قیاس آرائیوں کو مسترد کردیا۔جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ اس موقع پر جنید صفدر کا کہنا تھا کہ پاکستان واپسی کا مقصد سیاست میں حصہ…

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔جدہ سے سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق مملکت کے علاقے طریف میں درجہ حرارت صفر ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ جبکہ القریات میں 2، عرعر اور سکاکا 4، حائل میں درجہ حرارت 5 ڈگری ریکارڈ کیا…

اچانک سی ڈی اے کو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کر دیا، بیرسٹر سیف

معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف  نے اپنے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر موقف دیتے ہوئے کہا کہ یہ کئی سال پرانا اور مردہ کیس ہے، اچانک سی ڈی اے کو کیس یاد آگیا اور وارنٹ جاری کر دیا۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ…