جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

تھیٹر ڈرامہ ’’ساڑھے 14 اگست‘‘ پی این سی اے اسلام آباد میں کل سے شروع ہوگا

کراچی میں شاندار کامیابی کے ساتھ 100 شوز مکمل کرنے والا انور مقصود کا تحریر کردہ تھیٹر ڈرامہ ’’ساڑھے 14 اگست‘‘ پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آباد میں 7 جنوری سے شروع ہوگا۔’ساڑھے 14 اگست‘ پی این سی اے میں 7 فروری 2023 تک جاری رہے گا۔ …

سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ

گزشتہ روز 5200 روپے کی بڑی کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…

عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان سچا، کھرا آدمی ہے لیکن جہاں غلط بات ہو میں ان کے سامنے اس کا اظہار کر دیتا ہوں، عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے۔یونیورسٹی آف گجرات کے…

اسٹیک ہولڈرز ساتھ بیٹھے تو میں بھی ساتھ ہوں، آفاق احمد کی گورنر سندھ سے ملاقات میں گفتگو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سربراہ مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد سے ملاقات کی، گورنر نے کہا کہ اختلافات ختم کروانے کے مشن پر ہوں، آفاق احمد کا کہنا تھا کہ اسٹیک ہولڈرز ساتھ بیٹھے تو میں بھی ساتھ ہوں۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں کراچی کی…

کراچی: پاکستان اور نیوزلینڈ کا ٹیسٹ میچ دلچسپ مرحلے میں پہنچ کر ڈرا ہوگیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ڈرا ہوگئی، گرین کیپ 15 رنز اور کیوی ٹیم 1 وکٹ سے فتح سے دور رہی، میچ 3 اوورز پہلے ہی ختم کردیا گیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو آخری 5 اوورز میں 17 رنز درکار ہیں، سرفراز احمد 118 رنز بناکر…

عنود الاسماری سعودی عرب سے پہلی خاتون بین الاقوامی فٹبال ریفری منتخب

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے عنود الاسماری کو سعودی عرب کی پہلی خاتون بین الاقوامی ریفری کے طور پر منتخب کرلیا ہے۔عنود فیفا انٹرنیشنل پینل کے 8 سعودی پینلسٹ میں سے ایک تھیں، انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ سعودی عرب کی کھیلوں کی تاریخ…

مصباح الحق ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی پر خوش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کا کرکٹرز کو ہی فائدہ ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی سے کرکٹرز کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں…

صوبے کے پاس گندم کی شارٹیج نہیں: وزیرِ خوراک پنجاب

وزیرِ خوراک پنجاب حسنین بہادر دریشک کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے پاس کسی طرح کی گندم کی شارٹیج نہیں۔لاہورمیں وزیرِ خوراک پنجاب حسنین بہادر دریشک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے چند ماہ سے عہدوں پر بیٹھے لوگوں کو غلط بیانی کرتے…

کراچی: کورنگی اور شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز کا چارج چھوڑنے سے انکار

کراچی کے ضلع کورنگی اور ضلع شرقی کے ایڈمنسٹریٹرز نے چارج چھوڑنے سے انکار کر دیا۔محکمۂ بلدیات سندھ کی جانب سے دونوں ایڈمنسٹریٹرز کو الیکشن کمیشن کے الیکشن سے قبل ٹرانسفر نہ ہونے کے قانون کے تحت ہٹایا گیا۔دونوں ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی اور…

لاہور میں چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو ہو گیا

لاہور میں 15 کلو آٹے کا تھیلا ڈیڑھ سو روپے مہنگا ہو گیا، ایک کلو چکی کا آٹا ڈیڑھ سو روپے کلو تک جا پہنچا۔پنجاب کے دارالخلافہ میں 2 ہفتوں کے دوران 15 کلو کے تھیلے کی قیمت 300 روپے بڑھ چکی ہے۔ گندم کی قلت بھی برقرار ہے، سستے آٹے کے حصول…

ٹیکساس: نور بانو 85 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

جنوبی ایشیا ڈیموکریسی واچ کے صدر اور مسلم ڈیموکریٹک کاکس ٹیکساس کے سابق صدر امیر مکھانی کی خوش دامن اور معروف انشورنس بزنس کی سی ای او نازلین مکھانی کی والدہ نور بانو مقامی اسپتال میں انتقال کرگئیں۔ نور بانو کی عمر 85 سال تھی، ان کی…

کراچی: سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے بینرز ہٹا دیے: الیکشن کمیشن

کراچی کے علاقے کورنگی کی سرکاری عمارتوں سے انتخابی مہم کے بینرز ہٹا دیے گئے۔سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سامنے آئی تھی۔ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق اس ضمن میں کورنگی کی سرکاری عمارتوں سے…

شاداب کی غیرموجودگی، نائب کپتان کی ذمہ داری کس کو ملی؟

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے شان مسعود کو پاکستان ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق شاداب خان کی عدم موجودگی کی وجہ سے شان مسعود کو نائب کپتان کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔واضح رہے کہ شاداب خان کو انجری کی…

اسلام آباد میں چکن اور آٹا مہنگا

اسلام آباد میں چکن اور آٹا مہنگا ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق 3 روز کے اندر مرغی کا گوشت 80 روپے فی کلو تک مہنگا ہوا ہے۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں مرغی کے گوشت کی قیمت 680 جبکہ زندہ چکن…

ارشدیپ سنگھ نے 2 نئے ریکارڈ بنا لیے! ’لیکن‘ منفی

بھارتی فاسٹ بولر ارشدیپ سنگھ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 2 نئے منفی ریکارڈ بنالیے۔ارشدیپ سنگھ کے لیے سری لنکا کے خلاف پُونے میں کھیلا گیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھیانک خواب ثابت ہوا جہاں انہوں نے 2 اوورز میں 37 رنز دیے۔سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی…

ڈی پی او شمالی وزیرستان ٹریفک حادثے میں زخمی

شمالی وزیرستان میں ڈی پی او شمالی وزیرستان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق ڈی پی او شمالی وزیرستان فرحان خان ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔شمالی وزیرستان پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈپی پی او شمالی وزیرستان کا ڈرائیور بھی…

مٹیاری موٹر وے کرپشن، نیب کا تحقیقات خود کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مٹیاری موٹر وے کرپشن کیس میں تحقیقات مکمل طور پر خود کرنے کا فیصلہ کر لیا۔چیئرمین نیب کی جانب سے اس ضمن میں اینٹی کرپشن سندھ کے کیس کو نیب عدالت منتقل کرنے کے حوالے سے خط لکھا گیا ہے۔نیب حکام کی جانب سے حیدر…

ایمزون کا 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

امریکا کی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایمزون نے 18 ہزار سے زائد ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایمزون نے کمپنی کے اخراجات کم کرنے کے لیے بڑی تعداد میں ملازمین کی برطرفیاں کرنے کا فیصلہ کیا…

سوات: پولیس اہلکاروں کی سیاحت کے حوالے سے خصوصی تربیت

پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں پہلی بار 174 پولیس اہلکاروں کو ٹورسٹ پولیسنگ کی خصوصی تربیت دی گئی، جو سیاحتی مقامات میں سیاحوں کی مدد کریں گے۔پولیس ٹریننگ اسکول سوات میں پہلی دفعہ ٹوارزم پولیس کے 174 اہلکاروں نے ٹورسٹ پولیسنگ کی خصوصی تربیت…