Browsing Category
Urdunews
ویلز کا خاندان 40 برس سے چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر
برطانیہ کے علاقے ویلز کا ایک خاندان گزشتہ 40 سال سے ایک چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس خاندان نے اپنے گھر کے گرد سرکولر روڈ بنانے پر یہاں سے جانے سے انکار کر دیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ 1960 میں جب ڈیوڈ جان اور…
لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، فل بینچ میں جسٹس عابد عزیز…
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی کے سربراہ کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایس کے ہائیڈرو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے چینی کمپنی کے پاکستان میں پن بجلی کے منصوبوں پر کام کو سراہا اور حکومت کے سولرائزیشن منصوبے میں…
وزیراعظم سے ایم ڈی، آئی ایم ایف کا ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف کو منیجنگ ڈائریکٹر، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (ایم ڈی، آئی ایم ایف) نے ٹیلی فون کیا۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف نے سیلاب میں جانی و مالی نقصان پر اظہار ہمدردی کیا۔ ایم ڈی، آئی ایم ایف نے مشکل…
ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی
امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا…
وزير اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش
وزيراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، رمضان شوگر ملز کے بے نامی اکاؤنٹس پر جواب جمع کروا دیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوئے، انہوں نے رمضان شوگر ملز کے بےنامی…
پاکستان حکمرانوں کے باعث آج ہچکیاں لے رہا ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان کی 3 بڑی جماعتوں کی قیادت کو پاکستان کےلیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پورا ملک پریشان ہے، آٹا 150 روپے…
گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا
کراچی میں گیس کی فراہمی کی صورتحال سے شہری بہت پریشان ہیں، پہلے مہنگا سلنڈرخریدیں پھر اس میں مہنگی گیس ڈلوائیں، دونوں کام نہیں کرسکتے تو ہوٹل سے مہنگا کھانا خریدیں، کراچی والے کریں تو کیا کریں۔گیس کی شدید قلت نے عوام کا بھرکس نکال دیا،…
کوئٹہ: سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سرکاری اسپتال میں نرسوں کو جسم فروشی پر مجبور کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔اسپتال کی ایک نرس کی جانب سے سیکریٹری صحت اور دیگر حکام کو خط لکھا گیا ہے، خط میں اسپتال کے انتظامی عملے کی جانب سے نرسوں کو بلیک…
عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں، عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اگلے 15 دن کے اندر سندھ میں ڈیرہ جمانے والے ہیں۔ حیدرآباد میں تحریک انصاف کے مہنگائی مارچ کے موقع پر عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرداری…
مجھے معلوم نہیں کپتانی جارہی ہے یا نہیں، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چائے کے وقفے کے بعد پلان جیت کی جانب جانے کا تھا لیکن اوپر نیچے وکٹیں گریں اور نئی گیند لی گئی تو پلان تبدیل کیا او ڈرا کی جانب گئے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ ڈرا رنے کے بعد بابر اعظم…
تیل نکالنے کیلئے طالبان حکومت کا چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ
افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک کے شمالی علاقے دریائے آمو کے قریب تیل نکالنے کیلئے چین کے ساتھ پہلا بین الاقوامی معاہدہ کرلیا۔طالبان ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا کہ یہ معاہدہ 25 سال کیلئے چین کی تیل اور گیس کمپنی کے ساتھ کیا گیا ہے…
الیکشن کمیشن نے عمران خان کو پارٹی چیئرمین رہنے پر نوٹس جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے نااہلی کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پر عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ای سی پی نے عمران خان کو پی ٹی آئی کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے کیس میں نوٹس جاری کیا اور انہیں 11 جنوری کی صبح 10 بجے طلب کرلیا۔ای…
جہاں والدہ کی موت ہوئی، اسی سرنگ میں اسی رفتار سے گزرا، شہزادہ ہیری کا انکشاف
برطانوی شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب میں اعتراف کیا ہے کہ وہ پیرس میں اسی سرنگ سے گزرے تھے جہاں ان کی والدہ کی موت ہوئی تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق، شہزادہ ہیری کی کتاب ’اسپیئر 10‘ جنوری کو شائع ہورہی ہے ، کتاب کے مختلف اقتباسات سے حیران کُن…
گاڑیوں کی فروخت میں بھارت نے جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا
سال 2022 میں بھارت جاپان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی تیسری بڑی گاڑیوں کی منڈی بن گیا، چین اور امریکا بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر ہیں۔جاپانی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پچھلے سال 42 لاکھ 50 ہزار نئی گاڑیاں فروخت ہوئیں جبکہ جاپان میں…
5 اپریل سے پہلے الیکشن شیڈول آجائے گا، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ معیشت کی کشتی ڈانواں ڈول ہے، گلی چوراہوں میں لوٹ مچی ہوئی ہے، 5 اپریل سے پہلے الیکشن شیڈول آجائے گا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ وزیر داخلہ اور وزیر خارجہ کے بیانات سے…
تھیٹر ڈرامہ ’’ساڑھے 14 اگست‘‘ پی این سی اے اسلام آباد میں کل سے شروع ہوگا
کراچی میں شاندار کامیابی کے ساتھ 100 شوز مکمل کرنے والا انور مقصود کا تحریر کردہ تھیٹر ڈرامہ ’’ساڑھے 14 اگست‘‘ پاکستان نیشنل آرٹس کونسل اسلام آباد میں 7 جنوری سے شروع ہوگا۔’ساڑھے 14 اگست‘ پی این سی اے میں 7 فروری 2023 تک جاری رہے گا۔ …
سرفراز احمد نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی آخری اننگز میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔سرفراز احمد 3 یا اُس سے کم ٹیسٹ میچز کی سیریز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر بن گئے…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کا اضافہ
گزشتہ روز 5200 روپے کی بڑی کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 83 ہزار 700 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے، پرویز الہٰی
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان سچا، کھرا آدمی ہے لیکن جہاں غلط بات ہو میں ان کے سامنے اس کا اظہار کر دیتا ہوں، عمران خان میری بات مائنڈ نہیں کرتے کیونکہ بعد میں وہ درست نکل آتی ہے۔یونیورسٹی آف گجرات کے…