جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کا بہت زیادہ انحصار آئی ٹی کے فروغ میں ہے۔لاہور میں عمران خان سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ نمائندہ وفد نے ملاقات کی اور حکومتیں اور پالیسیاں تبدیل…

تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی حکومت کا اصل مقابلہ فوج سے تھا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد میں پی ٹی آئی حکومت کا اصل مقابلہ فوج سے تھا، ورنہ مستحکم حکومتیں ایسے نہیں جاتیں جیسے پی ٹی آئی کی حکومت چلی گئی تھی۔ بی بی سی کے…

تیمور سلیم جھگڑا کا گورنر خیبر پختونخوا کو جواب

خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے گورنر حاجی غلام علی کو جواب دے دیا۔پشاور سے جاری بیان میں تیمور سلیم جھگڑا نے کہا کہ ہیلی کاپٹر اور یونیورسٹیوں پر سیاست چھوڑ کر اپنی آئینی ذمے داری نبھائیں۔انہوں نے استفسار کیا کہ گورنر…

بی پی ایل پہلے روز دفاعی چیمپئن کومیلا وکٹورینز کو رنگپور رائیڈڑز نے 34رنز سے ہرا دیا

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے پہلے روز دفاعی چیمپئن کومیلا وکٹورینز کو رنگپور رائیڈرز نے 34 رنز سے ہرادیا۔پہلے میچ میں سلہٹ اسٹرائیکرز نے چٹوگرام چیلنجرز کو 8 و کٹ سے مات دے دی۔ڈھاکا میں شروع ہونے والے ایونٹ کے پہلے دن کے دوسرے میچ…

تحریک انصاف کے دو تین ارکان پر پارٹی کو شبہات ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ پارٹی کے دو تین ارکان ہیں جن پر پارٹی کو شبہات ہیں، لیکن با ضابطہ طور پر ابھی کوئی ایک بھی رکن چھوڑ کر نہیں گیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اسد عمر نے یہ بھی تسلیم کیا کہ…

شہباز شریف کا برطانوی اخبار میں مضمون

وزیر اعظم شہباز شریف نے برطانوی اخبار میں مضمون تحریر کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ پاکستان کی عالمی مدد کم ہو رہی ہے، سیلابی پانی کم نہیں ہوا۔ وزیر اعظم نے لکھا کہ ہمارا ملک اب بھی موسمیاتی تباہی کی گرفت میں ہے۔ لاکھوں افراد…

سرفراز احمد کی کس کس کھلاڑی نے تعریف کی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شاندار بیٹنگ کی ملکی و غیر ملکی کھلاڑی تعریف کرنے لگے۔سرفراز احمد کی دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن شاندار سنچری کی بین الاقوامی کھلاڑی روی چندرن ایشوین نے…

شہید نوید صادق کو ہلالِ شجاعت، شہید ناصرعباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف، آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر گئے اور ان کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے شہید نوید صادق کو ہلالِ شجاعت اور شہید انسپکٹر ناصر عباس کو ستارہ شجاعت دینے کا اعلان کیا۔وزیراعظم…

اس سے بہتر کم بیک نہیں ہوسکتا، سلمان آغا نے سرفراز کی تعریف کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سلمان علی آغا نے سرفراز احمد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے بہتر کم بیک نہیں ہوسکتا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ بھی ڈرا ہوگیا، میچ کی آخری اننگز میں سرفراز…

پرنس ہیری نے اپنی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا، سابق برطانوی فوجی افسر

برطانوی شہزادہ ہیری کے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کے تبصرے پر سابق برٹش کمانڈر نے اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پرنس ہیری نے 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا تبصرہ کرکے اپنی ساکھ خراب کی ہے۔کرنل (ر) رچرڈکیمپ نے مزید کہا کہ پرنس ہیری نے…

کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، سعید غنی

پیپلز پارٹی نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو صاف جواب دے دیا۔پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ کسی کو حلقہ بندیوں پر اعتراض ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے، ہم حلقہ بندیاں نہیں کرسکتے۔پی پی سینیٹر…

تحریک انصاف نے مجلس وحدتِ مسلمین کو منالیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مجلس وحدتِ مسلمین کو منا لیا، عمران خان سے ملاقات کے بعد رہنما ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ زہرا نقوی وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی کو ہی اعتماد کا ووٹ دیں گی۔پی ٹی آئی چیئرمین…

پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی پر تنقید، اعجاز چوہدری کا جواب

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی پی ٹی آئی پر تنقید پر تحریک انصاف کے سینیٹر اعجاز چوہدری نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ 25 تاریخ کو اقتدار کے پُجاریوں کی زبانیں باہر تھیں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں سینیٹر اعجازچوہدری نے پرویز الہٰی کو جواب…

ویلز کا خاندان 40 برس سے چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر

برطانیہ کے علاقے ویلز کا ایک خاندان گزشتہ 40 سال سے ایک چوراہے کے وسط میں رہائش پذیر ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ اس خاندان نے اپنے گھر کے گرد سرکولر روڈ بنانے پر یہاں سے جانے سے انکار کر دیا تھا۔بتایا جاتا ہے کہ 1960 میں جب ڈیوڈ جان اور…

لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نا اہلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 9 جنوری کو سماعت کرے گا، فل بینچ میں جسٹس عابد عزیز…

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی کے سربراہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایس کے ہائیڈرو کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کی۔ملاقات میں وزیراعظم نے چینی کمپنی کے پاکستان میں پن بجلی کے منصوبوں پر کام کو سراہا اور حکومت کے سولرائزیشن منصوبے میں…

وزیراعظم سے ایم ڈی، آئی ایم ایف کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم شہباز شریف کو منیجنگ ڈائریکٹر، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (ایم ڈی، آئی ایم ایف) نے ٹیلی فون کیا۔ اسلام آباد سے وزیراعظم آفس کے مطابق ایم ڈی آئی ایم ایف نے سیلاب میں جانی و مالی نقصان پر اظہار ہمدردی کیا۔ ایم ڈی، آئی ایم ایف نے مشکل…

ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی

امریکا کی سابق سیکریٹری خارجہ ہلیری کلنٹن نے کولمبیا یونیورسٹی میں بطور پروفیسر شمولیت اختیار کرلی، عالمی امور کا مضمون پڑھائیں گی۔ہلیری کلنٹن یکم فروری سے یونیورسٹی کے اسکول آف انٹرنیشنل اینڈ پبلک افیئرز میں پروفیسر کی ذمہ داریاں ادا…

وزير اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش

وزيراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوگئے، رمضان شوگر ملز کے بے نامی اکاؤنٹس پر جواب جمع کروا دیا۔ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش ہوئے، انہوں نے رمضان شوگر ملز کے بےنامی…

پاکستان حکمرانوں کے باعث آج ہچکیاں لے رہا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پاکستان کی 3 بڑی جماعتوں کی قیادت کو پاکستان کےلیے دشمن کے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک قرار دے دیا۔گوجرانوالہ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اس وقت پورا ملک پریشان ہے، آٹا 150 روپے…