Browsing Category
Urdunews
خدا حافظ نہیں کہوں گا کیونکہ امید ہے واپس آؤں گا، کرسچین ٹرنر
پاکستان میں برطانیہ کےہائی کمشنر کرسچین ٹرنر نے کہا ہے کہ ایمانداری سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان میرے دل میں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سے واپس جانے پر دکھی ہوں۔پروگرام میں میزبان حامد…
پشاور: اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلباء پر پولیس کا تشدد، ویڈیو وائرل
صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور کی اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے طلباء پر پولیس نے تشدد کیا ہے جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں پولیس کو طلباء پر زد و کوب کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی انتظامیہ کا اس ضمن میں جاری…
ڈالر کی آج بھی اڑان
پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر آج بھی اڑان بھر رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 227…
اتنے برے حالات بھی نہیں تھے جیسے رمیز راجہ نے کہے، خالد محمود
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین خالد محمود نے کہا ہے کہ اتنے برے حالات بھی نہیں تھے جیسے رمیز راجہ نے کہے، ہر بار نئی حکومت آنے کے بعد نیا کرکٹ بورڈ کا سربراہ آنے کے خلاف ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…
شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل کیلئے مکمل فٹ ہوں گے، ثمین رانا
پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کے سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 8 کے لیے شاہین شاہ آفریدی مکمل فٹ ہوں گے، ان کی قیادت میں ٹرافی کا دفاع کرنے کے لیے پُرامید ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ثمین رانا نے کہا کہ…
وزیراعلیٰ پنجاب کو ہٹانے کے نوٹیفکیشن کیخلاف آج کیس کی سماعت
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت آج ہوگی۔رپورٹس کے مطابق عدالت عالیہ لاہور کا 5 رکنی بینچ درخواست کی سماعت کرے گا، بینچ کے ارکان میں جسٹس چوہدری اقبال، جسٹس…
پنجاب اور کیلیفورنیا کے درمیان سسٹر پروونس معاہدے پر دستخط
صوبہ پنجاب اور امریکی ریاست کیلیفورنیا کے درمیان سسٹر پروونس معاہدے پر دستخط ہوگئے۔سیکر امینٹو میں معاہدے کی تقریب منعقد ہوئی جس پر کیلی فورنیا کی ریاستی اسمبلی کے اسپیکر اینتھونی رینڈن اور حکومت پنجاب کی جانب سے چیئرمین پلاننگ اینڈ…
پنجاب اور سندھ میں شدید دھند، حد نگاہ متاثر
پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، پنڈی بھٹاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 درخانہ سے فیض پور تک بند ہے۔فیصل آباد ملتان موٹروے ایم 4 عبدالحکیم سے…
کراچی میں کل سے سردی کی شدید لہر کا امکان
کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے 17 جنوری کے دوران سرد لہر اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے درجہ حرارت 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرنے کی پیشنگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق 12 جنوری سے 17 جنوری کے دوران کراچی سمیت…
کراچی سے لاہور جانیوالی ٹرین کی بوگی ٹریک سے اتر گئی
کراچی سے لاہور جانے والی پاک بزنس ایکسپریس کی ایک بوگی روہڑی اسٹیشن کے قریب ٹریک سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق بوگی ٹریک سے اتر جانے کے سبب کراچی سے لاہور جانے والا اپ ٹریک بند ہوگیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ خوش قسمتی سے حادثے میں کسی…
ن لیگ کا گورنر ہاؤس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد ووٹ سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس
مسلم لیگ (ن) کا وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ سے متعلق اہم مشاورتی اجلاس گورنر ہاؤس میں ہوا۔مشاورتی اجلاس سے قبل پارٹی کے اہم رہنماؤں نے گورنر بلیغ الرحمان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی۔پارٹی ذرائع کے مطابق کل عدالت…
حج سیزن میں کورونا وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ ہوگا
اس سال حج سیزن میں کورونا کی وبا سے پہلے کا حج کوٹہ نافذ کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق عمر کے حوالے سے عازمین حج پر کوئی پابندی لاگو نہیں کی جائے گی۔سعودی وزیر حج و عمرہ توفیق الربیعہ نے کہا ہے کہ عمرہ ویزے کی میعاد 30 دن سے بڑھا کر 90 دن…
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے اراکین زیادہ تھے، ملک احمد خان
وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کے اراکین زیادہ تھے، اگر گنتی ہوتی تو پھر فلور ٹیسٹ پاس ہوتا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسپیکر…
کراچی، SBCA کی رات گئے غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائی
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) نے کراچی میں رات گئے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جوہر آباد میں غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کردیا۔سندھ بلڈنگ کنڑول اتھارٹی نے رات گئے جوہر آباد میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف…
سعودی عرب، گھڑ سواری کے مقابلوں میں خواتین کی شاندار پرفارمنس
سعودی عرب میں شہزادی نورہ گھڑ سواری مقابلوں میں خواتین نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔کنگ عبدالعزیز کیمل فیسٹیول میں شریک 12 خواتین کے درمیان زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا۔فیسٹیول کے ساتویں ایڈیشن میں شہزادی نورہ بنت عبدالرحمان دوڑ کے…
ہم نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی نے کہا کہ فیصلہ عمران خان کریں تو ہم نے پنجاب اسمبلی توڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کا فیصلہ ہے…
وانا، بدامنی کے خلاف دھرنے کا چوتھا روز
جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کیخلاف شدید سردی میں دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے۔دھرنے میں بڑی تعداد میں شہریوں کے علاوہ قبائلیوں اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔مظاہرین نے علاقے میں قیام امن کیلئے بھتا…
بھارت نے پہلے ون ڈے میچ میں سری لنکا کو 67 رنز سے ہرادیا
بھارت نے سری لنکا کو پہلے ون ڈے میچ میں 67 رنز سے ہرادیا۔ ہوم ٹیم کی جانب سے ویرات کوہلی جبکہ مہمان ٹیم کے کپتان داسُن شناکا نے بھی سنچری بنائی۔ گواٹی میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے…
صوبائی حکومتوں کی نااہلی نے آٹے کی قیمت کو پَر لگوادیے
سندھ، پنجاب اور کے پی حکومتوں کی نااہلی نے آٹے کی قیمت کو پَر لگوادیے، آٹا مہنگا ہونے سے غریب عوام ایک وقت کی روٹی کیلئے پریشان ہیں۔ضرورت سے زیادہ گندم کے باوجود تینوں صوبوں نے یومیہ کوٹے سے کم گندم ریلیز کرکے بحران پیدا کردیا۔ رپورٹس…
اوگرا نے جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دیدی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی 2022 سے گیس 74 فیصد تک مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 74 اعشاریہ 42 فیصد جبکہ سوئی سدرن کےلیے 67 اعشاریہ 75 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری دی۔اوگرا نے گیس کی…