جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا، پرویز الہٰی

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے تخت پر قبضے کی خواہش رکھنے والوں کو راتوں رات فرار ہونا پڑا۔پرویز الہٰی کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان، صوبائی وزیر بشارت راجہ، حسین الہٰی نے…

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکا سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ اور امریکا سمیت دیگر ملکوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے گزشتہ دسمبر میں 2 ہزار 374 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹریشنز کے…

وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں ن لیگ کی قیادت نے پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی پر بھروسہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کو…

وفاقی وزیر داخلہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر کے گھر آمد

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچے اور شہید کی اہلیہ، صاحبزادی اور لواحقین سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے نوید صادق کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے…

ق لیگ ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا۔گزشتہ رات پرویز الہٰی اور مسلم لیگ (ق) کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ق) کے ارکان نے کہا…

آسٹریلیا کیخلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے، عالیہ ریاض

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کی تیاری بہت اچھی چل رہی ہے۔عالیہ ریاض نے کہا کہ کوچز کھلاڑیوں کے ساتھ انفرادی اسکلز پر بھی بہت کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کل گورنر جنرل الیون کے خلاف میچ سیریز کی تیاریوں…

گورنر سندھ کی طبیعت خرابی کی اطلاعات درست نہیں

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی طبیعت کی خرابی کی اطلاعات میں کوئی صداقت نہیں۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی طبیعت میں خرابی کی خبر سامنے آئی تھی۔کہا جارہا تھا کہ  گورنر سندھ کی طبیعت گزشتہ شام سے ٹھیک نہیں، فوڈ پوائزنگ کی شکایت ہے اور…

سعید اجمل، شاداب خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے اسسٹنٹ کوچ سعید اجمل کا کہنا ہے کہ شاداب خان اپنا کھلاڑی ہے، اس پر اس طرح تنقید نہیں ہونی چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید اجمل نے کہا کہ شاداب خان صرف  بگ بیش لیگ کی وجہ سے انجری…

دو دن کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ

ملک میں دو دن کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام ایک لاکھ 81 ہزار…

لاہور: آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار سے اقوام متحدہ کے وفد کی ملاقات

آئی جی پنجاب عامر ذوالفقار سے اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم کی روک تھام کے لیے کام کرنے والے دفتر (یو این او ڈی سی) کے وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔وفد نے گوجرانوالہ میں ویمن اینڈ جووینائل فیسیلیٹیشن سینٹر کے اسٹاف کی ٹریننگ کے بارے میں…

ایم کیو ایم کے دھڑے ایک ہوگئے، مصطفیٰ کمال ایم کیو ایم میں شامل

تقسیم در تقسیم کے بعد متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے دھڑے آج پھر سے ایک ہوگئے، مصطفیٰ کمال  اور فاروق ستار ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پہنچ گئے، مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی سے ایم کیو ایم میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مصطفیٰ کمال نے پی ایس…

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔وزیر خارجہ نے جنیوا کانفرنس میں امریکا کے اضافی 10 کروڑ ڈالر امداد کے اعلان کو سراہا۔وزارت خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستانیوں کے لیے ویزا انٹرویو سے…

پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 5 صفحات کا فیصلہ جاری کیا۔پرویز الہیٰ نے 186 ووٹ حاصل کرکے پنجاب اسمبلی سے…

پی ایس ایکس: آج کاروبار کا ملا جلا دن، 100 انڈیکس میں 45 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 45 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 40 ہزار 803 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں ہنڈریڈ…

ایم کیو ایم کے تین دھڑے آج آپس میں ملنے جا رہے ہیں، فاروق ستار

فاروق ستار  نے اہم اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے تین دھڑے آج آپس میں ملنے جا رہے ہیں۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم میں واپس جا رہے ہیں جو ہماری پیرنٹ پارٹی ہے، آج ایم کیو ایم پاکستان…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے چینی سفیر نونگ رونگ کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے وزارت خارجہ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی۔اس موقع پر پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک اور دیگر شعبوں میں تعاون کے فروغ پر گفتگو کی گئی۔وزیر خارجہ نے پاکستان اور چین کے تعلقات میں فروغ پر چینی…

کسٹمز انٹیلی جنس کی کراچی میں کارروائیاں، اسمگل شدہ 4.4 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس نے کراچی میں کارروائی کر کے اسمگل شدہ 4.4 کروڑ روپے مالیت کا سامان ضبط کرلیا۔پاکستان کسٹمز انٹیلی جنس کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے لگ بھگ 44 ملین مالیت کا اسمگل شدہ ایرانی پیٹرول، ٹیمپرڈ گاڑیاں اور…

ناظم جوکھیو قتل کیس، جام اویس کا ریلیز آرڈر

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج ملیر نے سندھ اسمبلی کے رکن جام اویس کا ریلیز آرڈر جاری کر دیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم جام اویس کو قتل اور اغواء کے کیس میں رہا کر دیا گیا ہے۔عدالت نے سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کے نام ریلیز آرڈر جاری…

بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔وکیل الیکشن کمیشن عبد اللّٰہ…

ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں میں پارٹی چلانے کے معاملات طے پاگئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تینوں دھڑوں کے سربراہوں کے درمیان پارٹی چلانے کے معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور فاروق ستار آج ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ…