جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی میں بلدیاتی الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی الیکشن مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔ لاہور سے اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ کراچی بلدیاتی الیکشن میں کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم…

عمران خان کا حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنیکی ایڈوائس بھیجوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا حکم ملتے ہی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس جاری کردوں گا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ عمران خان کے حکم کا انتظار کر رہا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ حکم ملتے…

عمران خان پر حملے کے ملزم کے بھائی، بھانجے اور دوست کی بازیابی کیلئے درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کے بھائی، بھانجے اور دوست کی بازیابی کے لیے درخواستیں دائر کی گئیں۔لاہور ہائیکورٹ میں عمران خان پر حملے کے ملزم نوید کی اہلیہ اور…

طیارے سے یورینیم برآمدگی کا معاملہ، میڈیا رپورٹس درست نہیں، دفتر خارجہ

طیارے سے یورینیم برآمدگی کی برطانوی میڈیا کی خبروں پر دفتر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اعتماد ہے کہ میڈیا رپورٹس درست نہیں۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم نے میڈیا رپورٹس دیکھی ہیں، ہم سے اس بارے میں کسی قسم کی…

حج کی ادائیگی کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار

سعودی عرب نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی۔ریاض سے وزارت حج و عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حج کی ادائیگی کے خواہش مند افراد کو کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین کا مکمل کورس کرنا ہوگا۔ …

الیکشن روکنے کی دھمکی ریاست کیخلاف بغاوت ہے، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کروانے کے لیے الیکشن کمیشن فوج رینجرز اور پولیس کو ذمہ داری دی جاچکی ہے، اس صورتحال میں الیکشن روکنے کی دھمکی ریاست کے خلاف بغاوت ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

پاکستان کی مہمان نوازی خوب انجوائے کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ کرکٹ چیف ایگزیکٹیو

نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مہمان نوازی کو خوب انجوائے کر رہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہمارا بہت اچھا وقت گزر رہا ہے، یہاں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ کل ہوگا

پہلے ون ڈے میں پاکستان اور دوسرے میں نیوزی لینڈ کی کامیابی کے بعد اب دونوں ٹیمیں کل تیسرے میچ میں سیریز جیتنے کے لیے مدِ مقابل ہوں گی۔ پاکستان نے سیریز کے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو باآسانی 6 وکٹوں سے زیر کیا تھا۔ کپتان بابر اعظم، فخر…

ہم تاخیری حربے استعمال کر رہےتھے، میاں جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ہم تاخیری حربے استعمال کر رہے تھے، پاکستان کو یہ جہاں پھنسا کر گئے تھے نگراں سیٹ اپ سے نکالا نہیں جا سکتا تھا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا…

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ، امریکا سمیت دیگر ممالک کی سرمایہ کاری

پاکستان کی 85 کمپنیوں میں چین، جرمنی، برطانیہ اور امریکا سمیت دیگر ملکوں نے سرمایہ کاری کی ہے۔سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے گزشتہ دسمبر میں 2 ہزار 374 نئی کمپنیاں رجسٹر کیں۔اعلامیہ کے مطابق نئی رجسٹریشنز کے…

وزیراعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟

پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے اعتماد کے ووٹ پر ن لیگ کی حکمت عملی کیسے ناکام ہوئی؟ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے سلسلے میں ن لیگ کی قیادت نے پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی پر بھروسہ کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کو…

وفاقی وزیر داخلہ کی آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر کے گھر آمد

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ آئی ایس آئی کے شہید ڈائریکٹر نوید صادق کے گھر پہنچے اور شہید کی اہلیہ، صاحبزادی اور لواحقین سے ملاقات کی۔وزیر داخلہ نے نوید صادق کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے شہید کے لیے فاتحہ خوانی کی۔انہوں نے…

ق لیگ ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے ارکان نے پرویز الہٰی کو اسمبلی نہ توڑنے کی یقین دہانی پر اعتماد کا ووٹ دیا۔گزشتہ رات پرویز الہٰی اور مسلم لیگ (ق) کے ارکان اسمبلی کے درمیان ہونے والی گفتگو کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔مسلم لیگ (ق) کے ارکان نے کہا…

کراچی: کورنگی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام، کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم

کراچی کے ضلع کورنگی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم قائم کردیا گیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا افتتاح کیا۔ایڈیشنل آئی جی کراچی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پہلے مرحلے میں 30 سی…

لاہور ہائیکورٹ: رکن اسمبلی کی گرفتاری کیلئے اسپیکر کی اجازت کا قانون چیلنج

رکن اسمبلی کی گرفتاری کے لیے اسپیکر کی اجازت کا قانون لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ایڈووکیٹ ردا نور نے ہائیکورٹ میں اسپیکر کی اجازت کا قانون چیلنج کیا ہے۔ درخواست میں وزارت قانون، اسپیکر قومی اسمبلی اور وزارت پارلیمانی امور کو…

وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں دولتالہ کو تحصیل بنانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے راولپنڈی میں ایک اور تحصیل کی منظوری دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق جس کے مطابق ‫ضلع راولپنڈی میں دولتالہ کے علاقے کو تحصیل کا درجہ دیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب…

وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کر دیے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ن…

روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں فوجی کمانڈر تبدیل کردیا

روس نے ایک مرتبہ پھر یوکرین میں اپنا فوجی کمانڈر تبدیل کردیا، جنرل ویلری گیراسیموف کو نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔روس کی وزارتِ دفاع کے مطابق چیف آف جنرل اسٹاف جنرل ویلری گیراسیموف کو مشترکہ دستوں کا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔یوکرین میں…

کتاب میں انکشافات کے بعد ہیری کو والد کی تاجپوشی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے کا امکان

برطانوی شہزادے ہیری کی کتاب، اسپیر (Spare) میں شاہی خاندان کیخلاف تہلکہ خیز انکشافات کے بعد اب شہزادہ ہیری کو والد کی تاج پوشی کی تقریب میں مدعو نہیں کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعوٰی کیا کہ شاہی خاندان شہزادہ ہیری کو…

چین: ڈرائیور نے راہگیروں پر کار چڑھادی، 5 افراد ہلاک، 13 زخمی

چین میں کار ڈرائیور نے گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی، اس واقعے میں 5 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق راہگیروں پر کار چڑھانے کا واقعہ چین کے شہر گوانگ ژو میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق ایک 22 سالہ کار ڈرائیور کو…