Browsing Category
Urdunews
آسٹریلیا نے ون ڈے سیریز ختم کی، نوین الحق نے آسٹریلوی لیگ چھوڑ دی
کرکٹ آسٹریلیا کے فیصلے کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے افغانستان کے کرکٹر نوین الحق نے احتجاجاً بگ بیش لیگ چھوڑ دی۔نوین الحق نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ اب یہ کہنے کا وقت آ گیا ہے کہ میں بگ بیش لیگ میں حصہ نہیں لوں گا۔انہوں نے لکھا کہ جب…
کراچی: پولیس ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق
نیشنل ہائی وے پر ملیر ہالٹ کے قریب پولیس ہیڈ کوارٹر ایسٹ کے ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار خاتون جاں بحق اور شوہر بال بال بچ گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ نیشنل ہائی وے پر ملیر ہالٹ فلائی اوور کے نیچے پیش آیا۔ملیر کے رہائشی محکم الدین نے…
کراچی میں گیس کی قلت نے شہریوں کی ٹینشن اور خرچے بڑھا دیے
کراچی میں سردی میں اضافہ ہوتے ہی شہر بھر میں گیس کی قلت شدید ہوگئی جس سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔صارفین کا کہنا ہے کہ شہر کے تقریباً 40 فیصد علاقوں میں کھانے کے اوقات میں بھی گیس غائب رہتی ہے۔مسکن چورنگی، گلشن بلاک 6، ملیر کینٹ،…
بھارت کی پاکستان کو دھمکی، اعظم سواتی کے ٹوئٹ کی حقیقت سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے نریندر مودی کی دھمکی کا ملبا موجودہ حکومت پر ڈال دیا۔سینیٹر اعظم سواتی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ایک تقریر کا وائرل کلپ شیئر کیا جس میں اُنہیں کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’ہم نے پاکستان…
وزیر اعلیٰ سندھ کی مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اہم ہدایات
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی اور قیمتیں کنٹرول کرنے سے متعلق روزانہ کی بنیاد پر خود جانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے ڈپٹی کمشنرز کو متعلقہ ضلع میں اشیاء کی قیمتوں کی نگرانی کرنے اور…
کراچی، کلفٹن میں تیز رفتار منی بس کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق
کراچی کے علاقے کلفٹن میں ضیاءالدین اسپتال کے قریب مدرسہ جاتے ہوئے نوجوان بہن بھائی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ایس ایچ او بوٹ بیسن انسپکٹر نصیر تنولی کے مطابق شیریں جناح کالونی کا رہائشی عبدالعزیز اپنے بچے اور پڑوسی عادل کی بیٹی اور…
بلدیاتی الیکشن رکوانے کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد
سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن رکوانے کی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کورم سے متعلق درخواست پر تفصیلی دلائل سن کر فیصلہ کیا جائے گا۔وکیل الیکشن کمیشن عبد اللّٰہ…
ایم کیو ایم کے تینوں دھڑوں میں پارٹی چلانے کے معاملات طے پاگئے
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے تینوں دھڑوں کے سربراہوں کے درمیان پارٹی چلانے کے معاملات طے پاگئے۔ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور فاروق ستار آج ایم کیو ایم مرکز بہادر آباد جائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ…
اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے تماشائیوں کیخلاف مقدمہ درج
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے دوسرے میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں داخل ہونے والے دونوں تماشائیوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق محمدمیچ کے دوران گراؤنڈ میں داخل ہونے والے جاوید ولد گل رحمٰن اور محمد عباس…
الیکشن ملتوی کرنے کی سازش میں سندھ حکومت بھی شامل ہے، حافظ نعیم الرحمٰن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن ملتوی کرنے کی سازش کی جارہی ہے جس میں سندھ حکومت بھی شامل ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک پارٹی کہتی ہے الیکشن نہیں ہونے دیں گے، رسی جل گئی لیکن بل…
حنا پرویز بٹ کی یہ تصویر کیوں وائرل ہو رہی ہے؟
سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارم پر ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی یہ تصویر پنجاب اسمبلی میں پرویز الہی کو اعتماد کے ووٹ ملنے کے بعد سے خوب وائرل ہو رہی ہے۔اس تصویر میں حنا پرویز بٹ نے جامنی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے، اس کے ساتھ ہی…
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران گراؤنڈ میں گھسنے والے مداحوں کی رہائی کا حکم
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں گراؤنڈ میں داخل ہونے والے دونوں مداحوں کو عدالت نے 30،30 ہزار میں ضمانت منظور کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔گرفتار مداح ممحمد عباس خان اور جاوید خان اکاخیل کو پولیس نے جوڈیشل…
کراچی میں درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے، سردار سرفراز
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں17 جنوری تک درجہ حرارت 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں آج دن بھر گرد آلود سرد ہوائیں چلتی رہیں گی، سردی کی لہر سندھ کو…
صدر عارف علوی کی حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی پیشکش
صدر عارف علوی نے حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔صدر مملکت عارف علوی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کو مل کر بیٹھنے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم از کم سیاسی…
پی ٹی آئی کا اعتماد کے ووٹ میں غیرحاضر ارکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
پی ٹی آئی نے گزشتہ روز اعتماد کے ووٹ کے لیے پنجاب اسمبلی میں غیرحاضر ارکان کےخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ میں 5 ارکان غیرحاضر رہے جن میں دوست مزاری، خرم لغاری، مومنہ وحید، فیصل چیمہ اور…
مشکل وقت میں احمد فراز کی شاعری عوام کو متاثر کر رہی ہے، شبلی فراز
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے اپنے مرحوم والد اور مشہور شاعر احمد فراز کی سالگرہ کے موقع پر ان کے لیے پیغام جاری کیا ہے۔شبلی فراز نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر احمد فراز کے لیے لکھا کہ مشکل کی اس گھڑی میں بھی آپ کی شاعری…
لاہور، آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی
ملک کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں آٹے اور مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 2 روز میں 100 روپے کم ہوئی ہے، مرغی کا فی کلو گوشت 471 روپے کا ہو گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15کلو کمرشل آٹے کی…
پنجاب اسمبلی کے اندر کی 2 تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل
پاکستان میں ’پنجاب اسمبلی‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے جبکہ اسمبلی کے اندر کی 2 تصاویر بھی انٹرنیٹ پر وائرل ہورہی ہیں۔پنجاب اسمبلی کےاندر سے پی ٹی آئی اور ن لیگ کے رہنماؤں کی بیٹھک کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جن پر صارفین…
تینوں فارمیٹ کے الگ کپتان بنانے کیلئے ہم تیار نہیں، عاقب جاوید
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نےکہا ہے کہ تینوں فارمیٹ کے الگ الگ کپتان کون بنا رہا ہے، میں حیران ہوں، اچھی بات ہے کہ سرفراز احمد کی واپسی ہوئی اور اس نے پرفارم کیا لیکن یہ تھوڑا ہوتا ہے کہ دو ٹیسٹ…
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز ختم کردی گئی
آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز ختم کردی گئی جو کہ مارچ میں شیڈول تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق یہ فیصلہ ہوا ہے کہ اس وقت سیریز کھیلنا ممکن نہیں۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ افغانستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے…