جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسرائیلی فوج غزہ میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے، اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج جان بوجھ کر عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے۔اسرائیلی اخبار کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا غزہ پر بمباری کرنا معمول ہے، موجودہ آپریشن نے اسرائیلی ریاست کی بنیادیں کمزور کی ہیں۔غزہ میں اسرائیلی فوج…

”دل کا رشتہ“ نے 4 بھائیوں کی ایک ہی دن شادی ممکن بنا دی

”دِل کا رشتہ“ ایپ پر تیزی سے دِل جُڑ رہے ہیں، ایپ نے چار بھائیوں کی شادی کروادی۔”دل کا رشتہ“ ایپ نے چار بھائیوں کی ایک ہی دن شادی ممکن بنا دی، تین کے رشتے طے ہو چکے تھے، چوتھے کا پرو فائل ”دل کا رشتہ“ ایپ پر بنا تو کچھ دنوں میں اس کا…

بچوں، شوہر کو گولیوں سے بچانے والی روشن بی بی جرات و بہادری کی مثال بن گئی

چلاس میں بس پر فائرنگ کے واقعے میں شوہر اور بچوں کو بچانے والی غذر کی 28 سالہ خاتون روشن بی بی جرات اور بہادری کا نیا نام بن گئیں۔ چند روز پہلے چلاس میں بس پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے دوران روشن بی بی نے اپنے ڈیڑھ سالہ بیٹے، 4 سالہ بیٹی…

دالبندین: مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین کے قریب ایران سے کوئٹہ آنے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے کے باعث ٹرین سروس معطل ہوگئی۔ریلوے حکام کے مطابق مال گاڑی ایران سے گندھک لوڈ کر کے کوئٹہ جارہی تھی۔ریلوے حکام کا مزید…

نوشہرہ: بارات پر فائرنگ، دولہا کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

نوشہرہ میں پرانی دشمنی پر مخالفین نے بارات پر فائرنگ کردی، فائرنگ میں دولہا کے بھائی سمیت 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہ امان کوٹ میں پیش آیا، جہاں پرانی دشمنی پر مخالفین نے بارات پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 2…

اسرائیلی فوجی غزہ کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے وڈیو بنواتا رہا

خان یونس میں زمینی جنگ کے دوران اسرائیلی فوجی غزہ میں فلسطینی کی گفٹ شاپ میں توڑ پھوڑ کرکے ویڈیو بنواتا رہا۔اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں پر مظالم کم نہ ہوئے اور انہوں نے مظلوم فلسطینیوں کی املاک کو بھی نقصان پہنچانا شروع…

پوری کوشش ہوگی فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کروں، ریان زمان

جونیئر اسکواش پلیئر ریان زمان نے کہا ہے کہ میرے والد منصور زمان میرے بہترین کوچ ہیں، بابا اور دادا قمر زمان کی محنت کی وجہ سے میں فائنل میں پہنچا، پوری کوشش ہوگی کہ فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کروں۔ریان زمان سابق چیمپئن منصور زمان کے…

اسرائیل غزہ پر اپنے ظالمانہ اور غیرانسانی حملے روکے، دفتر خارجہ

پاکستان نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ پر اپنے ظالمانہ اور غیر انسانی حملوں کو روکے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں جنگ بندی کروانے میں پھر ناکام ہوگئی ہے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا…

اسرائیل کی ریاستی دہشتگردی: فلسطینی سڑکوں پر اجتماعی قبریں بنانے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے آج بھی غزہ پر آگ و آہن کی بارش جاری رکھی، خان یونس، رفح، بیت لاھیا پر بمباری سے کئی فلسطینی شہید ہوگئے۔غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے 7 اکتوبر سے اب تک شہداء کی تعداد 18 ہزار کے قریب پہنچ گئی، جبالیا پناہ گزین کیمپ میں…

عالمی قوتیں ہماری سیاست و معیشت پر قبضہ چاہتی ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں ہماری سیاست اور معیشت پر قبضہ کرنا چاہتی ہیں۔پشاور میں شمولیتی تقریب سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ  ہماری مذہبی شناخت کو ختم کیا گیا ہے، دینی مدارس کے…

چین اور یو اے ای کمپنیوں کا ایل این جی ٹرمینلز پر 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ کاری کا امکان

چین اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی 2 کمپنیوں کا ایل این جی ٹرمینلز میں 50 کروڑ ڈالرز سرمایہ کاری کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں ایل این جی منصوبے میں سرمایہ کاری کےلیے چین اور یو اے ای کی 2 کمپنیوں پر مشتمل کنسورشیم نے دلچسپی…

بھارتی جیل میں میری بیٹی پر حملہ کیا گیا، مشعال ملک

نگراں وزیراعظم کی مشیر برائے انسانی حقوق مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی جیل میں میری بیٹی پر بھی حملہ کیا گیا، میرے خاوند یاسین ملک کا آدھا جسم مفلوج ہو چکا ہے۔اسلام آباد میں انسانی حقوق  سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مشعال ملک نے کہا کہ…

غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ، شاہ چارلس نے سنی اَن سنی کردی

برطانیہ کے شاہ چارلس سے خاتون نے ایک تقریب کے دوران غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔خاتون نے پُکارا ’کنگ چارلس!‘، اور جب شاہ چارلس متوجہ ہوئے تو اس خاتون نے کہا کہ ’غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کریں۔‘شاہ چارلس نے سُنی ان سُنی کردی لیکن…

انڈس بلائنڈ ڈولفن کو ریسکیو کرکے سکھر بیراج میں چھوڑ دیا گیا

ضلع خیرپور کی نہر فیض واھ میں نہری دروازوں سے بھٹک کر آنے والی انڈس بلائنڈ ڈولفن کو سندھ محکمہ جنگلیات نے بحفاظت ریسکیو کر کے سکھر بیراج میں چھوڑ دیا۔ انڈس بلائنڈ ڈولفن کو محکمہ جنگلیات کے عدنان حامد اور میر اختر پر مشتمل ٹیم نے بحفاظت…

نواز شریف پر تنقید کے باوجود مریم کی تقریر سے بلاول کا ذکر غائب

چیئرمین پاکستان  پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے دیر کی تقریر میں میاں نوازشریف پر تابڑ توڑ حملے کیے، مگر مریم نواز کی تقریر سے بلاول بھٹو زرداری کا ذکر ہی غائب تھا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز…

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ: بیلجیئم کیخلاف ڈرا، پاکستان کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان جونیئر ٹیم نے گروپ میچ میں بیلجیئم کے خلاف میچ ڈرا کرکے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا۔ کوالالمپور میں کھیلا جانے والا یہ سنسنی خیز مقابلہ 1-1 سے برابر رہا۔ قومی ٹیم نے بہتر پوائنٹس کے ساتھ کوارٹر فائنل…

پی ایس ایل کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا، حنین شاہ

فاسٹ بولر نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیلا تو خود کو ثابت کروں گا۔جیو نیوز سے گفتگو میں حنین شاہ نے کہا کہ فاسٹ بولر نیچرل ہوتا اسے بنایا نہیں جاسکتا، اکیڈمی میں آپ کی اسکلز بہتر ہوتی ہیں۔انہوں…

شوہر سے ملاقات نہیں کروائی گئی، سب فیصل چوہدری کے کہنے پر ہوا: اہلیہ فواد چوہدری

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے شوہر سے جیل میں ملاقات نہ کروانے کا الزام اپنے دیور فیصل چوہدری پر عائد کردیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ آج ان کے شوہر کو عدالت میں پیش کیا گیا اور پھر اینٹی کرپشن…

میرپور: لین دین کے تنازع پر 16سالہ بیٹے کو باپ کے ساتھ گرفتار کیے جانے کا انکشاف

میرپور میں لین دین کے تنازع پر پولیس کی جانب سے  16سالہ بیٹے کو باپ کے  ساتھ گرفتار کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار باپ حامد نے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) میر پور کے بھائی کے مبینہ طور پر 9 کروڑ روپے دینے…

لندن: اسرائیلی جارحیت کیخلاف بارش کے باوجود احتجاج

اسرائیلی جارحیت کے خلاف لندن میں بارش کے باوجود احتجاج کیا گیا۔ احتجاجی ریلی کے شرکا مختلف شاہراہوں سے گزرتے ہوئے پارلیمنٹ اسکوائر تک پہنچے۔ جہاں شرکا نے مطالبہ کیا کہ برطانیہ ظالم کی بجائے مظلوموں کا ساتھ دے۔ جنگ بندی سے فلسطینیوں کی…