Browsing Category
Urdunews
بنوں، دیسی ساختہ بم دھماکے میں اہلکار شہید
بنوں کے علاقے جانی خیل میں دیسی ساختہ بم دھماکے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں شہید ہونے والے اہلکار گل شیر کی عمر 24 سال اور ان کا تعلق ضلع خیبر سے ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے…
نئی حلقہ بندی کے بعد الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، متحدہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں لوگوں کو درست شمار کرنا…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج قطر روانہ ہوں گے
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج 2 روزہ دورے پر قطر روانہ ہوں گے۔یاد رہے کہ قطر پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کر چکا ہے۔قطر سے بھکی اور حویلی بہادر شاہ کے بجلی گھر خریدنے کا کہا جائے گا۔قطر کراچی اور اسلام…
کراچی میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
کراچی پولیس اسٹریٹ کرائم روکنے میں ناکام ہوگئی، گلستان جوہر بلاک 14 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران پیش آیا۔ مقتول کی شناخت 23 سال کے مہتاب شاہ کے نام سے ہوئی۔کراچی کے علاقے اورنگی…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس پہنچ گئے
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنی تقریب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے…
بھارت کا ہاکی ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور
فیڈریشن انٹرنیشنل ہاکی (ایف آئی ایچ) کے ہاکی ورلڈ کپ 2023 میں بھارت کا ورلڈ کپ جیتنے کا خواب چکنا چور ہوگیا۔نیوزی لینڈ نے بھارت کو ناک آوٹ مرحلے میں شکست دے دی، نیوزی لینڈ نے بھارت کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 4-5 سے ہرایا۔میچ کے دوران دونوں…
پارلیمنٹ میں شارٹ سرکٹ، دفاتر 3 دن کیلئے بند
سینیٹ اور قائمہ کمیٹیوں کے آج ہونے والے اجلاس ملتوی کر دیے گئے، سینیٹ سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا تاہم احتیاطی طور پر تمام بلڈنگ کا معائنہ کیا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کی عمارت میں چند مقامات پر برقی…
سب جانتے اور مانتے ہیں جماعت اسلامی نے ملک کی خدمت کی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب جانتے اور مانتے ہیں کہ جماعت اسلامی نے ملک کی خدمت کی ہے۔لاہور میں اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں لینڈریفارمز نہیں ہوئیں، آج بھی…
پشاور: عدالت نے 3 افراد کے قاتل کو سزائے موت سنادی
پشاور میں 3 افراد کے قتل میں ملوث مجرم کو سزائے موت سنادی گئی۔ایڈیشنل جج پشاور آفتاب اقبال کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی۔مجرم نے یکہ توت میں زمین کے تنازع پر جرگے کے دوران فائرنگ کی اور مخالف فریق کے بھائی، بھتیجے اور امام مسجد کو…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح 2 بار پڑھایا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے رکن اور نکاح خواں مفتی سعید…
کراچی سے پشاور، گلگت سے گوادر تک پورا ملک بجلی سے محروم
ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کی وجہ سے کراچی سے پشاور تک، گلگت سے گوادر تک، پورا ملک آج صبح ساڑھے سات بجے بجلی سے محروم ہوگیا۔ دن بھر لوگوں نے بجلی کے بغیر گزارا۔ ایک سے زائد بار بجلی کی بحالی کی کوششیں کی گئیں، مگر بے سود رہیں۔15…
ایسٹونیا اور لیٹویا کا روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم
نیٹو اور یورپی یونین رکن ممالک ایسٹونیا اور لیٹویا نے روسی سفیروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا۔یہ اقدام ماسکو کی طرف سے ایسٹونیا کے ساتھ سفارتی تعلقات میں تنزلی اور اس پر ’مکمل روس مخالف‘ ہونے کا الزام لگانے کے بعد کیا گیا ہے۔ایسٹونیا،…
بھارت: ہائی وے پر گاڑی روک کر ریل بنانا خاتون کو مہنگا پڑ گیا
بھارت میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کی جانب سے ہائی وے پر گاڑی روک کر ریل بنانا مہنگا پڑ گیا، پولیس نے 17 ہزار کا جرمانہ عائد کردیا۔سوشل میڈیا کے اس دور میں کم دورانیے کی ویڈیوز جسے شارٹ ویڈیوز کہا جاتا ہے، بنانا عام بات ہے۔ اس سلسلے میں کئی…
ڈالر ریٹ کا فرق کب ختم ہوگا؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے بتادیا
گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام مکمل ہوگا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں جمیل احمد نے کہا کہ…
چوہوں کو مارنے کیلئے چہرے شناخت کرنے والا سافٹ ویئر تیار
دنیا کے سب سے بڑے کیڑے مار گروپ نے چوہوں کو مارنے کیلئے چہرہ شناخت کرنے والا سافٹ ویئر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کئی گھروں میں اس کے تجربات جاری ہیں، یہ سافٹ ویئر ’رینٹوکل‘ نامی گروپ نے 18 مہینے پہلے ووڈافون کے ساتھ مل کر بنایا…
ممتاز بزنس ٹائیکون بیرام ڈنشا آواری کی آخری رسومات ادا
ممتاز بزنس ٹائیکون بیرام ڈنشا آواری کا جسد خاکی محمود آباد کے ٹیمپل آف سائلنس کے سپرد کر دیا گیا۔ آواری گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور کینیڈا کے اعزازی قونصل جنرل بیرام ڈنشا آواری علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ بیرام ڈی آواری کی آخری…
نواز شریف کی بجلی کا بریک ڈاؤن جلد ٹھیک کرنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کو جلد ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔لندن میں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ جس میں مریم نواز، رانا ثناء اللّٰہ، سینیٹر افنان خان، سعود مجید اور علیم خان…
ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرادیا
آئی سی سی ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 114 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 18ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر سِکس…
علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
سابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں علیم خان نے کہا کہ نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں، ان سے ملاقات کرتا ہوں۔انہوں نے کہا…
عمران پاکستان کی معیشت کو بٹھانے کی مہم جوئی کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی معیشت کو بٹھانے کی مہم جوئی کر رہا ہے، عوام اس کی فتنہ و فساد پر مبنی سیاست کے ساتھ نہیں ہیں۔ عمران خان کہتے ہیں مجھے اقتدار نہ ملے تو پاکستان پر ایٹم بم گرا دو۔ لندن میں…