Browsing Category
Urdunews
چوہوں کو مارنے کیلئے چہرے شناخت کرنے والا سافٹ ویئر تیار
دنیا کے سب سے بڑے کیڑے مار گروپ نے چوہوں کو مارنے کیلئے چہرہ شناخت کرنے والا سافٹ ویئر استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کئی گھروں میں اس کے تجربات جاری ہیں، یہ سافٹ ویئر ’رینٹوکل‘ نامی گروپ نے 18 مہینے پہلے ووڈافون کے ساتھ مل کر بنایا…
ممتاز بزنس ٹائیکون بیرام ڈنشا آواری کی آخری رسومات ادا
ممتاز بزنس ٹائیکون بیرام ڈنشا آواری کا جسد خاکی محمود آباد کے ٹیمپل آف سائلنس کے سپرد کر دیا گیا۔ آواری گروپ آف کمپنیز کے چیئرمین اور کینیڈا کے اعزازی قونصل جنرل بیرام ڈنشا آواری علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے۔ بیرام ڈی آواری کی آخری…
نواز شریف کی بجلی کا بریک ڈاؤن جلد ٹھیک کرنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ملک میں بجلی کے بریک ڈاؤن کو جلد ٹھیک کرنے کی ہدایت کردی۔لندن میں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ جس میں مریم نواز، رانا ثناء اللّٰہ، سینیٹر افنان خان، سعود مجید اور علیم خان…
ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان نے آئرلینڈ کو ہرادیا
آئی سی سی ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آئرش ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 114 رنز کا ہدف گرین شرٹس نے 18ویں اوور میں باآسانی حاصل کرلیا۔جنوبی افریقہ میں جاری آئی سی سی ویمنز انڈر-19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر سِکس…
علیم خان کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات
سابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں علیم خان نے کہا کہ نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں، ان سے ملاقات کرتا ہوں۔انہوں نے کہا…
عمران پاکستان کی معیشت کو بٹھانے کی مہم جوئی کر رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کی معیشت کو بٹھانے کی مہم جوئی کر رہا ہے، عوام اس کی فتنہ و فساد پر مبنی سیاست کے ساتھ نہیں ہیں۔ عمران خان کہتے ہیں مجھے اقتدار نہ ملے تو پاکستان پر ایٹم بم گرا دو۔ لندن میں…
طالبہ پر ساتھی طالبات کا تشدد، مزید 3 افراد نامزد
لاہور کے علاقے ڈیفنس کے اسکول میں طالبہ پر ساتھی طالبات کے تشدد کے معاملے پر مقدمے کے مدعی نے مزید 3 افراد کو نامزد کردیا۔ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ نے اس معاملے میں جن مزید افراد کو نامزد کیا ہے، اُن میں اسکول انتظامیہ اور ویڈیو بنانے…
75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں، امریکی سفیر
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا کہنا ہے کہ 75 سال سے پاک امریکا طویل مدتی تعلقات آج بھی جاری ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی سفیر نے کہا کہ پاکستان میں امریکا کی سرمایہ کاری 50 فیصد بڑھ چکی ہے جبکہ باہمی تجارت کا حجم تقریباً 10 ارب…
توانائی کی وزارت بے سدھ ہو چکی ہے، حماد اظہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ توانائی کی وزارت بے سدھ ہو چکی ہے۔اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ پاور ڈویژن ذرائع بتاتے ہیں محکمہ ابھی تک خرابی کی نوعیت اور حل سے لاعلم ہے۔حماد اظہر نے کہا کہ 10ہزار…
استعفے منظوری پر اسپیکر کو وضاحت دینا ہوگی، حامد خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کے وکیل حامد خان نے کہا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو استعفے منظور کرنے سے متعلق وضاحت دینا ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران حامد خان نے کہا کہ…
تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ تربیلا کو متحرک کرنے کیلئے 5 کوششیں کی گئیں اور تمام ناکام رہی ہیں۔احسن اقبال کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان یہ ملک ہے موبائل فون نہیں جو ری اسٹارٹ کرنے سے ٹھیک…
حبیب اللّٰہ سہاگ میٹرک بورڈ کراچی کے قائم مقام ناظم امتحانات مقرر
ڈپٹی کنٹرولر بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی (بی ایس ای کے) حبیب اللّٰہ سہاگ کو قائم مقام ناظم امتحانات مقرر کردیا گیا ہے۔ ان کی تقرری وزیر جامعات و بورڈز سندھ اسماعیل راہو کی ہدایت پر چیئرمین بورڈ شرف علی شاہ نے کی۔ حبیب اللّٰہ سہاگ کو…
امریکی بینکوں کا ہزاروں ملازمین کو نوکری سے فارغ کرنے کا فیصلہ
دنیا بھر میں معاشی صورت حال بگڑنے کے بعد امریکی بینک بھی بڑے پیمانے پر نوکریاں ختم کرنے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر بینکوں سے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق سرمایہ کاری میں کمی…
جرمنی: حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش، 5 افراد پر غداری کا الزام عائد
جرمن وزیر کو اغوا کرکے خانہ جنگی کی صورتحال پیدا کرنے اور حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کے الزام میں 5 افراد پر سنگین غداری کا الزام عائد کر دیا گیا۔پراسیکیوٹرز کا کہنا ہے کہ پانچوں ملزمان جرمن حکومت پر شب خون مارنا چاہتے تھے اور سابق جرمن…
خواجہ آصف استعفوں سے متعلق تحریک انصاف کے یو ٹرن پر برس پڑے
وزیر دفاع خواجہ آصف قومی اسمبلی سے استعفے دینے سے متعلق تحریک انصاف کے یو ٹرن پر برس پڑے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ جو استعفے گالم گلوچ کے ساتھ دیے گئے تھے، اب وہی استعفے واپس لینے کیلئے بےتاب ہیں۔خواجہ…
عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملے کو وتیرہ بنالیا، فیصل کریم کنڈی
وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے الیکشن کمیشن پر حملے کو وتیرہ بنالیا ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان انوکھا لاڈلا بن کر کھیلنے کےلیے آئین مانگ رہا…
گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی، ڈی ایس پی، 2 اہلکار زخمی
گجرات ڈسٹرکٹ جیل میں قیدیوں نے ہنگامی آرائی کرتے ہوئے بیرکوں میں توڑ پھوڑ کی اور گوداموں، بیرکوں کو آگ لگا دی، جبکہ اس دوران ڈی ایس پی اور دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔صورت حال کنٹرول کرنے کیلئے جیل پولیس کی طرف سے شیلنگ کی گئی، قیدیوں…
50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہوگیا
پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی مانگ میں اضافہ ہوگیا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریباً 50 فیصد پیٹرول پمپس پر پیٹرول اور ڈیزل ختم ہو چکا ہے۔بریک ڈاؤن کے باعث جنریٹرز کیلئے پیٹرول اور ڈیزل…
ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، کچھ علاقوں میں بجلی بحال
ملک کے بڑے حصے میں بجلی کا طویل بریک ڈاؤن ہے، وزير توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ رات تک ملک بھر میں بجلی بحال کر دی جائے گی۔ملک بھر میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤن کے بعد پورا ملک اندھیرے میں ڈوب گیا، صبح سات بج کر 34 منٹ پر ہونے والے بجلی…
برازیل اور ارجنٹینا کی امریکی ڈالر سے نجات کی تیاری، مشترکہ کرنسی لانے پر غور
برازیل اور ارجنٹینا وسیع معاشی انضمام کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس میں دونوں ممالک کی مشترکہ کرنسی کا معاملہ بھی زیر غور ہے۔یہ بات برازیلی صدر لولا ڈا سلوا اور ان کے ارجنٹائن ہم منصب البرٹو فرنینڈس نے ایک ویب سائٹ کیلئے تحریر کردہ مشترکہ…