جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

وزیر خزانہ کہتا ہے پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں پاکستان کا خدا ہی حافظ ہے، ایک شہزادی آج لندن سے آئی ہے۔بہاولپور میں جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ 75 برسوں کا آخری نتیجہ یہ ہی ہے کہ 8 کروڑ…

کراچی یونین آف جرنلسٹس انتخابات، پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب

کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) کے انتخابات میں پروگریسیو پینل مسلسل چھٹے سال کامیاب ہوگیا۔فہیم صدیقی صدر، لیاقت رانا جنرل سیکریٹری اور جاوید قریشی کو خازن منتخب کرلیا گیا۔قاضی آصف، نعیم کھوکھر نائب صدور جبکہ فیضان لاکھانی، سمیر قریشی…

کوئٹہ میں پی ایس ایل میچ، شاہد آفریدی اور محمد یوسف کا پیغام

کوئٹہ میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی میچ سے متعلق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف اور شاہد آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو پشاور زلمی اور…

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،1 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کر دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔آئی ایس پی آر…

پرویز الہٰی کا اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق طنزیہ جملہ کہہ دیا۔لاہور میں گلگت بلتستان کے ق لیگی رہنماؤں سے ملاقات میں چوہدری پرویز الہٰی نے ڈار اور ڈالر کا تذکرہ کیا۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم…

پی سی بی کا کوئی توشہ خانہ نہیں، تحائف گھر لے جاؤں گا، نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ خود کو ملنے والے تحائف گھر ہی لے کر جائیں گے۔ نجم سیٹھی نے کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خود کو ملنے والے تحائف پر دلچسپ ردِعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ…

گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے ڈرائیور سے شراب برآمد

اسلام آباد سیکریٹریٹ پولیس نے گجرات کے معروف سیاسی خاندان کے ڈرائیور سے شراب برآمد کرلی۔ایف آئی آر کے مطابق پولیس نے 2 افراد سے شراب کی 3 بوتلیں برآمد کیں، گرفتار کیے گئے دونوں افراد کا تعلق گجرات سے ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم…

بلوچستان میں میچز ہونا قومی مفاد کےلیے اہم ہے، نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں میچز ہونا قومی مفاد کےلیے اہم ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ کراچی سے میرا پرانا عشق ہے، ملک میں کرکٹ کی واپسی کے بعد…

سوریا کمار یادیو نے ایک ہی اننگز میں دھونی، رائینا کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارتی جارح  مزاج بلے باز سوریا کمار یادیو نے اپنی ایک ہی باری میں دو نامور ہم وطن بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی رانچی میں کھیلا گیا جہاں کیویز نے باآسانی بھارتی سورماؤں کو 21 رنز سے…

کراچی: فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت، چھینی گئی گاڑی شیرشاہ سے برآمد

کراچی کے علاقے منگھوپیر ناردن بائی پاس کے قریب چھینی گئی گاڑی پولیس نے شیرشاہ سے برآمد کرلی۔گاڑی چھیننے کے دوران ملزمان نے نوجوان وقاص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا۔پولیس حکام کے مطابق نوجوان سے چھینی گئی گاڑی شیرشاہ سے مل گئی ہے، پولیس…

پی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں، فیصل چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے فرخ الطاف گروپ کو جواب دینا توہین سمجھتا ہوں۔فیصل چوہدری نے پی ٹی آئی کے ناراض ارکان کی فواد چوہدری سے متعلق پریس…

سری لنکن صدر نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا

سری لنکن صدر رانیل وکرم سنگھے نے 8 فروری تک پارلیمنٹ کو معطل کر دیا، اقلیتی تامل برادری کو اقتدار میں شراکت دار بنانے کی پالیسی تیار کرلی گئی۔صدر وکرما سنگھے متعدد معاملات پر طویل مدتی پالیسیز کا اعلان کریں گے، تب تک کیلئے پارلیمنٹ کو…

طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے، افغان وزارت ہائر ایجوکیشن

افغانستان میں وزارت ہائر ایجوکیشن نے نجی یونیورسٹیز کو حکم نامہ جاری کیا ہے کہ طالبات کو داخلہ ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت نہ دی جائے۔اگلے مہینے نجی یونیورسٹیز میں داخلہ ٹیسٹ منعقد ہونا ہیں، وزارت کی طرف سے جاری کردہ خط میں ملک کے شمالی…

وزیراعظم کی دعوت پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید اسلام آباد آئیں گے

وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید اسلام آباد تشریف لائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے صدر اہلخانہ کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے مطابق مہمان صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا اعزازی پروٹوکول…

لیگی حکومت کے دو وزراء خزانہ ایک دوسرے کو نااہل کہہ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ن لیگی حکومت کے دو وزراء خزانہ ایک دوسرے پر نااہلی کے الزامات لگا رہے ہیں۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اپنی نااہلی…

عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام خط لکھ دیا۔عمران خان نے خط میں چیف جسٹس پاکستان سے دوران حراست فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے…

عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد الزام لگائے ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری سے متعلق عمران خان کے بیانات کو غیر ذمے دارانہ قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے سابق صدر آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزام لگائے۔انہوں نے…

مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، ویڈیو وائرل

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ واضح رہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز تقریباً 4 ماہ لندن میں قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچیں۔ وہ لندن سے پہلے یو اے…

بی پی ایل: کومیلا وکٹورینز کی کھلنا ٹائیگرز کو 4 رنز سے شکست

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔سلہٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں 166 رنز کے تعاقب میں کھلنا ٹائیگرز مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 161 رنز بنا…

زیادتی ہو رہی ہے، پاکستانی ریاست سے ناراض ہیں، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادتی ہو رہی ہے، پاکستان کے عوام ریاست سے ناراض ہیں۔پشاور میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کو سخت فیصلے لینے دیں یہ…