Browsing Category
Urdunews
وزیراعظم کی دعوت پر یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید اسلام آباد آئیں گے
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید اسلام آباد تشریف لائیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یو اے ای کے صدر اہلخانہ کے ہمراہ اسلام آباد آئیں گے۔ذرائع کے مطابق مہمان صدر کو اسٹیٹ گیسٹ کا اعزازی پروٹوکول…
لیگی حکومت کے دو وزراء خزانہ ایک دوسرے کو نااہل کہہ رہے ہیں، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ن لیگی حکومت کے دو وزراء خزانہ ایک دوسرے پر نااہلی کے الزامات لگا رہے ہیں۔ملتان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت اپنی نااہلی…
عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے نام خط لکھ دیا۔عمران خان نے خط میں چیف جسٹس پاکستان سے دوران حراست فواد چوہدری کے آئینی حقوق کے تحفظ کی اپیل کی ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے اپنے…
عمران خان نے آصف زرداری پر بے بنیاد الزام لگائے ہیں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے آصف زرداری سے متعلق عمران خان کے بیانات کو غیر ذمے دارانہ قرار دیدیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی نے سابق صدر آصف زرداری پر بے بنیاد اور خطرناک الزام لگائے۔انہوں نے…
مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، ویڈیو وائرل
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر ابوظبی میں مریم نواز کو سونے کا تاج پہنایا گیا، جس کی ویڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ واضح رہے کہ ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز تقریباً 4 ماہ لندن میں قیام کے بعد آج وطن واپس پہنچیں۔ وہ لندن سے پہلے یو اے…
بی پی ایل: کومیلا وکٹورینز کی کھلنا ٹائیگرز کو 4 رنز سے شکست
بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے 27ویں میچ میں کومیلا وکٹورینز نے کھلنا ٹائیگرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دے دی۔سلہٹ میں کھیلے گئے اس میچ میں 166 رنز کے تعاقب میں کھلنا ٹائیگرز مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 161 رنز بنا…
زیادتی ہو رہی ہے، پاکستانی ریاست سے ناراض ہیں، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادتی ہو رہی ہے، پاکستان کے عوام ریاست سے ناراض ہیں۔پشاور میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ حکومت کو سخت فیصلے لینے دیں یہ…
کراچی شرقی و کشمور کے ایس ایس پیز کی تقرریاں و تبادلے
ضلع کشمور اور کراچی کے ضلع شرقی کے ایس ایس پیز سمیت 3 سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) کی تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ غلام نبی میمن کی جانب سے تبادلوں اور تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن…
اسلام آباد میں پیر کو مقامی تعطیل کا اعلان
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پیر کو دارالحکومت میں مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 30 جنوری کو اسلام آباد میں اسکول و دفاتر بند رہیں گے۔میونسپل کارپوریشن، سی ڈی اے، آئیسکو اور سوئی گیس کے دفاتر کے علاوہ تمام اداروں میں…
عدلیہ سمیت تمام اداروں کو ساتھ بیٹھنا ہوگا، شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ سمیت تمام اداروں کی ساتھ بیٹھنے کی تجویز دے دی۔شاہد خاقان عباسی نے پشاور میں ری امیجننگ پاکستان کانفرنس کے اختتام پر مصطفیٰ نواز کھوکھراور ہمایوں کرد کے ہمراہ…
فواد چوہدری نے مجھ سے بیٹیوں کے بارے میں پوچھا اور رو پڑے، حبا چوہدری
پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو فیملی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جارہی۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے اسلام آباد میں عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد چودھری کو…
سیالکوٹ، بہاولپور میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں پیٹرول کی قلت کے بعد شہر کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اسی طرح بہاولپور اور گرد و نواح میں پیٹرول کی قلت کی وجہ سے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی…
کراچی: نجی اسکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا، 5 رکنی کمیٹی قائم
سوِلائزیشن اسکول نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے…
باچا خان سے ڈانٹ پڑتی تھی، کہتے تھے ’تم کیا انقلاب برپا کرو گے‘؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ باچا خان سے ڈانٹ پڑتی تھی کہ تم کیا انقلاب برپا کرو گے؟اسلام آباد میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت…
فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی۔فواد چوہدری کی قانونی ٹیم نے درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ہمیں اپنے موکل سے ملنے…
عمران کے بیانات نے میرے اہلِ خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہلِ خانہ کےلیے خطرات بڑھادیے ہیں، ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا…
صومالیہ: امریکی فوج کی کارروائی، داعش کا اہم کمانڈر بلال السوڈانی ہلاک
امریکی حکام کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن کی طرف سے منظور کردہ فوجی کارروائی کے دوران صومالیہ میں داعش کا اہم رہنما بلال السوڈانی مارا گیا۔امریکا کے فوجی دستے شمالی صومالیہ کے پہاڑ میں واقع غار پر داعش رہنما کو گرفتار کرنے کیلئے گئے تھے۔بلال…
آج سیاسی گفتگو کا معیار یہ ہے کہ ہم دست و گریباں ہیں, مصطفیٰ نواز کھوکھر
سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے استفسار کیا ہے کہ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے، پوچھتا ہوں ملک کو کس سمت میں لے جا رہے ہیں؟پشاور میں سیمینار سے خطاب میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ حکومت میں آنے کے بعد حکمران مخالف جماعتوں کے پیچھے لگ…
مریم نواز کا پاکستان پہنچتے ہی بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے پاکستان پہنچتے ساتھ ہی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی کا دعویٰ کردیا۔لندن سے وطن واپسی پر لاہورمیں کارکنوں سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان نے اپنی حکومت بھی خود توڑی اور روبھی خود…
نواز شریف کی واپسی کی حتمی تاریخ اس وقت نہیں دے سکتی، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز ابوظبی سے لاہور پہنچ گئیں۔مریم نواز نے پاکستان پہنچتے ہی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پیغام جاری کیا۔انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کا جھنڈا (ایموجی) استعمال کرتے ہوئے لکھا کہ پاک سر زمین…