جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آصف زرداری کا کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کرنے کا مطالبہ

سابق صدر و پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ محنت کشوں اور مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35 ہزار مقرر کی جائے۔سابق صدر کا کہنا ہے کہ مزدور اور محنت کش کی تنخواہ 35 ہزار لازمی مقرر کرنے کا فیصلہ سرکاری سطح پر…

اس برس برطانوی معیشت روس سے بھی بدترین رہے گی، آئی ایم ایف

بدحال برطانوی معیشت سے متعلق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ رواں برس برطانوی معیشت تمام ترقی یافتہ ملکوں بشمول روس سے بھی بدترین رہے گی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ رواں برس برطانوی معیشت میں…

سابق اولمپئن خواجہ جنید پر تاحیات پابندی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق اولمپئن و منیجر قومی ٹیم خواجہ جنید پر تاحیات پابندی لگا دی۔ خواجہ جنید ایشیاء کپ کے دوران پاکستان ہاکی ٹیم کے منیجر تھے، ایشیاء کپ میں جاپان کے خلاف میچ میں 12 کھلاڑیوں کو فیلڈ میں اتارنے کا واقعہ پیش آیا…

برطانیہ آنے والے غیر ملکی مسافروں کو سفری اجازت و فیس ادا کرنا ہوگی

برطانیہ آنے والے بین الاقوامی مسافروں کےلیے بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹس پر بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی حکومت نے ایک نئی اسکیم کی منظوری دے دی۔ برطانوی میڈیا کے…

پاکستان ویمن ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کا سفر جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان ویمن ٹیم کا سفر جاری ہے۔اس حوالے سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میلبرن سے دبئی پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم دبئی سے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے لیے کل روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی…

بیرک گولڈ کی ریکوڈک منصوبے سے متعلق بلوچستان حکومت کو پہلی ادائیگی

بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق بلوچستان حکومت کو پہلی ادائیگی کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق بیرک گولڈ نے نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت ریکوڈک پاکستان کے کنٹری منیجر نے صوبائی حکومت کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کی۔ریکوڈک…

ناپا اکیڈمی بڑی محنت سے معاشرے کی بہتری کیلئے کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ناپا (NAPA) میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ ناپا ادارہ بڑی محنت سے معاشرے کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو، معاشرے کے ستون کے حامل تمام فنون کو…

امریکا میں تعینات کویتی سفیر خلیج تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل مقرر

امریکا میں تعینات کویت کے سفیر جاسم البدیوی کو خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) کا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔نائف الحجراف کی بطور سیکریٹری جنرل مدت آج مکمل ہوجائے گی، انہوں نے پچھلے سال یکم فروری کو یہ منصب سنبھالا تھا۔جاسم البدیوی…

ایم 6 موٹروے کرپشن: نیب کا کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ، کروڑوں نقد، 2 قیمتیں گاڑیاں برآمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے ایک فلیٹ پر چھاپا مار کر 29 کروڑ 97 لاکھ نقد اور 2 قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔حیدرآباد، سکھر موٹروے فنڈز میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر نیب نے مزید کارروائی کی ہے۔نیب نے سابق صوبائی وزیر کے…

اسرائیل اور فلسطین دو ریاستی حل کو بحال کریں، امریکی سیکریٹری خارجہ

امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل اور فلسطین پر زور دیا ہے کہ وہ طویل مدت سے رکے ہوئے دو ریاستی حل کو بحال کریں کیونکہ یہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے اور تنازع کو ہوا نہ دیں۔وہ گزشتہ روز تل ابیب پہنچے اور کہا کہ یہ ایک اہم…

محسن نقوی کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات لگ گئے

رجسٹرار سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کے خلاف درخواست پر اعتراضات لگا دیے۔پی ٹی آئی نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تعیناتی کو چیلنج کیا تھا، رجسٹرار عدالت عظمیٰ نے…

اماراتی طیارہ 13 گھنٹے بعد واپس وہیں پہنچ گیا جہاں سے اُڑان بھری

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی ایمریٹس ایئرلائنز کا طیارہ 13 گھنٹے کی مسافت کے بعد واپس اسی ایئرپورٹ پہنچ گیا جہاں سے اڑان بھری تھی۔جی ہاں! آپ نے بالکل درست پڑھا ہے، دبئی سے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ جانے والے مسافر اتنی لمبی مسافت کے…

ممنوعہ فنڈنگ کیس، عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد کی بینکنگ عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں سابق وزیرِ اعظم  عمران خان کی عبوری ضمانت میں 15 فروری تک توسیع کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ 15 فروری کو عمران خان نہ آئے تو ضمانت خارج کردیں گے اور 15 فروری کو نئی کوئی درخواست بھی…

چوہدری شجاعت کو فتح مبارک ہو: وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے چوہدری شجاعت کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ ق کا صدر برقرار رکھنے کے فیصلے پر مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو فتح…

میری خواہش ہے کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کراچی کا میئر پیپلز پارٹی کا ہو، یہاں کے عوام جسے چاہیں گے وہی میئر آئے گا، جو بھی میئر بنے گا ہم اس کے ساتھ تعاون کریں گے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی…

فواد چوہدری کی اہلیہ کو دیکھ کر شرمیلا فاروقی کی تلخ یادیں تازہ ہوگئیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کو دیکھ کر شرمیلا فاروقی کی تلخ یادیں تازہ ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں شرمیلا فاروقی نے لکھا ہے کہ مجھے اپنے والد سے ملنے کی اجازت…

کوہاٹ: ڈیم میں ڈوبنے سے ہلاکتیں 50 ہو گئی

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم سے مزید 9 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، جس کے بعد کشتی ڈوبنے سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق کشتی بان ساجد کی لاش بھی مل گئی ہے۔ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ تاندہ…

پشاور دھماکا: خدشہ ہے بارودی مواد مبینہ طور پر گاڑی سے لایا گیا ہو

پشاور میں پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کے لیے بارودی مواد کو مبینہ طور پر گاڑی سے پولیس لائنز منتقل کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیموں نے پولیس لائن کے گیٹ اور خیبر روڈ کی فوٹیجز کا جائزہ…

پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں انتخابات کرانے کیلئے عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبرپختونخوا میں 90 دن کے اندر انتخابات کرانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں نے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اسمبلی…

حافظ نعیم الرحمٰن کی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب کی پالیسیوں کی وجہ سے ان کے پارٹی والے بھی ان سے بات نہیں کر سکتے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ انہوں…