جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ٹی آئی حکومت میں سزائے موت کے مجرم بھی چھوڑے گئے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے ہیں، افغانستان میں لڑی جانے والی جنگ ہماری دہلیز پر…

سعد رفیق نے ریلوے کرایوں میں اضافے کا اشارہ دے دیا

وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے کرایوں میں 8 فیصد تک اضافے کا اشارہ دے دیا۔وزیر ریلوے نے تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کےلیے وفاق سے 40 ارب روپے مانگ لیے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے ایک فلیٹ پر چھاپا مار کر 29 کروڑ 97 لاکھ نقد…

امریکا: کار سوار ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ، 10 افراد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 2 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پولیس چیف سیم ٹیلر نے بتایا کہ گہرے نیلے رنگ کی گاڑی نے جائے وقوعہ پر رفتار ہلکی کی اور چاروں شیشے نیچے کیے، ممکنہ طور پر اسی گاڑی میں 4…

لاہور قلندرز ڈیجیٹل نے عاقب ویوز پروگرام کا آغاز کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ڈیجٹل نے عاقب ویوز پروگرام کا آغاز کردیا۔پروگرام کی پہلی قسط میں سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے پی ایس ایل کے دو بڑے روایتی حریفوں کا موازنہ کیا۔لاہور قلندرز ڈیجیٹل پر اظہارِ خیال…

کور کمانڈرز کانفرنس: پشاور دھماکے کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں پشاور پولیس لائنز کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا جبکہ ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

ہمیں کیا آپ نے مرنے کےلیے رکھا ہوا ہے؟ نور عالم خان

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) اور اپوزیشن رہنما نور عالم خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں روزانہ لوگ شہید ہو رہے ہیں اور یہاں سب گپ شپ لگا رہے ہیں۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے ہیں،…

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کیلئے 4.7 ارب ڈالر کا قرضہ پیکیج منظور کرلیا

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کیلئے 4.7 ارب ڈالر کا امدادی قرضہ پیکیج منظور کرلیا۔بنگلہ دیش میں توانائی اور غذائی اجناس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو رہا ہے جس کی وجہ سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔پچھلے سال تک ملک بھر میں یومیہ 13 گھنٹے…

تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا، آئی ایس پی آر

تانڈہ ڈیم سے 5 طلبا کو زندہ نکال لیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق ریسکیو آپریشن میں آرمی انجینئرز اور ایس ایس جی کے غوطہ خور شریک ہیں۔صوبۂ خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں کشتی ڈوبنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔تانڈہ ڈیم میں ریسکیو…

پشاور کی مسجد میں شہید 2 اہلکاروں کی مثالی دوستی، ہمیشہ ساتھ نبھایا

پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے2 اہلکار ایسے بھی تھے، جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا، دونوں کی مشترکہ نماز جنازہ بھی چارسدہ میں ادا کر دی گئی۔ شہید افتخار اور…

تمام اعلیٰ پولیس افسران 25 مئی کے واقعات سے بری الذمہ قرار

جسٹس شبر رضا رضوی نے 25 مئی کے واقعات سے متعلق رپورٹ مکمل کرلی، جس میں تمام اعلیٰ پولیس افسران کو 25 مئی کے واقعات سے بری الذمہ قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق انکوئری میں صرف ایک ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پر کارروائی کی تجویز دی…

امارات کا مقامی صارفین کےلیے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے فروری کےلیے تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق فیول پرائس کمیٹی نے پیٹرول کی قیمتوں میں 0.27 درہم فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔ پیٹرول فی لیٹر نئی قیمت 3.05 درہم مقرر کی گئی ہے جو کہ…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مصروفیت کے باعث ای سی سی اجلاس منسوخ

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مصروفیت کے باعث ای سی سی اجلاس منسوخ کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج شام ہونا تھا۔ اجلاس میں ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی وزارت صحت کی…

پشاور دھماکا: مسجد سے متصل رہائشی کوارٹر بھی گرا

پشاور میں گزشتہ روز پولیس لائنز دھماکا کے نتیجے میں مسجد سے متصل رہائشی کوارٹر بھی گرا۔اہل محلہ کے مطابق دھماکے سے قریب کی ایک مسجد بھی شہید ہوئی جبکہ مسجد کی چھت متصل رہائشی کوارٹر پر گری۔انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس معظم…

یمن: مارب میں ڈرون حملہ، القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک

یمن کے مشرقی صوبہ مارب میں ڈرون حملہ ہوا ہے جس میں القاعدہ کا جنگجو ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔ صنعا سے عرب میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے حسان حضرمی کی گاڑی کو وادی عبیدہ میں نشانہ بنایا۔ عرب میڈیا کے مطابق گاڑی میں حسان حضرمی دو دیگر…

برطانیہ آنے والے غیر ملکی مسافروں کو سفری اجازت و فیس ادا کرنا ہوگی

برطانیہ آنے والے بین الاقوامی مسافروں کےلیے بڑی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹس پر بڑی تبدیلیاں متعارف کروائی جا رہی ہیں۔ اس حوالے سے برطانوی حکومت نے ایک نئی اسکیم کی منظوری دے دی۔ برطانوی میڈیا کے…

پاکستان ویمن ٹیم کا ورلڈ کپ میں شرکت کا سفر جاری

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے پاکستان ویمن ٹیم کا سفر جاری ہے۔اس حوالے سے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میلبرن سے دبئی پہنچ گئی ہے۔پاکستان ویمن ٹیم دبئی سے جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے لیے کل روانہ ہوگی۔پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹوئنٹی…

بیرک گولڈ کی ریکوڈک منصوبے سے متعلق بلوچستان حکومت کو پہلی ادائیگی

بیرک گولڈ کارپوریشن نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق بلوچستان حکومت کو پہلی ادائیگی کردی ہے۔اعلامیے کے مطابق بیرک گولڈ نے نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت ریکوڈک پاکستان کے کنٹری منیجر نے صوبائی حکومت کو 3 ملین ڈالر کی پہلی ادائیگی کی۔ریکوڈک…

ناپا اکیڈمی بڑی محنت سے معاشرے کی بہتری کیلئے کام کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ناپا (NAPA) میں منعقدہ تقریب سے اپنے خطاب میں کہا کہ ناپا ادارہ بڑی محنت سے معاشرے کی بہتری کے لیے کام کر رہا ہے، حکومت چاہتی ہے کہ صوبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو، معاشرے کے ستون کے حامل تمام فنون کو…

امریکا میں تعینات کویتی سفیر خلیج تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل مقرر

امریکا میں تعینات کویت کے سفیر جاسم البدیوی کو خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) کا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا گیا ہے۔نائف الحجراف کی بطور سیکریٹری جنرل مدت آج مکمل ہوجائے گی، انہوں نے پچھلے سال یکم فروری کو یہ منصب سنبھالا تھا۔جاسم البدیوی…

ایم 6 موٹروے کرپشن: نیب کا کراچی کے فلیٹ پر چھاپہ، کروڑوں نقد، 2 قیمتیں گاڑیاں برآمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے کراچی کے ایک فلیٹ پر چھاپا مار کر 29 کروڑ 97 لاکھ نقد اور 2 قیمتی گاڑیاں قبضے میں لے لیں۔حیدرآباد، سکھر موٹروے فنڈز میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر نیب نے مزید کارروائی کی ہے۔نیب نے سابق صوبائی وزیر کے…