جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پشاور پولیس مسجد دھماکا، سی ٹی ڈی نے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کردی

کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پشاور پولیس لائنز مسجد کے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کردی ہے۔تحقیقاتی ٹیم کے مطابق پشاور دھماکے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل 2 بار سرکی بازار میں فروخت کی گئی تھی۔ تحقیقاتی ٹیم کے مطابق موٹر…

ترکیہ میں زلزلہ: عمارت منہدم ہونے کی ویڈیو وائرل

جنوبی ترکیہ اور شمالی شام میں آنے والے زلزلے نے تباہی مچادی۔ اب تک 2 ہزار سے زائد افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔اس زلزلے نے جانی نقصان کے علاوہ املاک کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ ترکیہ…

کل جماعتی کانفرنس کا مقام تبدیل کردیا گیا، ذرائع

کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) کا مقام تبدیل کردیا گیا، کانفرنس 9 فروری کو صبح 11 بجے وزیراعظم آفس کے بجائے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی۔ذرائع کے مطابق کل جماعتی کانفرنس مقام تبدیل ہونے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوگی۔ذرائع…

بھارت: ماؤ باغیوں نے بی جے پی رہنما کو گھر سے باہر گھسیٹ کر قتل کردیا

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما نیل کانتھ کو ماؤ باغیوں نے قتل کر دیا۔نیل کانتھ پچھلے 15 سال سے بی جے پی کے ضلعی صدر تھے، وہ گزشتہ روز ایک شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے اپنے آبائی گاؤں پیکرام گئے…

کراچی: 44 لاکھ کی ڈکیتی، سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی

کراچی کے علاقے گلشن حدید فیز ون میں نجی بینک کے قریب سے 44 لاکھ روپے کی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کرلی، پیٹرول پمپ کے عملے سے ڈاکو 44 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوئے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر…

قومی اسمبلی، ایف نائن پارک واقعے پر اکبر چترالی نے کیا کہا؟

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ حکومت وفاقی دارالحکومت میں اپنی رٹ قائم کرنے میں ناکام رہی ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں رونما…

مانچسٹر سٹی پر 100 سے زائد مالی قوانین کی خلاف ورزی ثابت

انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) کے کلب مانچسٹر سٹی پر لیگ کے 100 سے زائد مالی قوانین کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق 2009 سے 2018 کے درمیان لیگ کے 100 سے زائد مالی قوانین توڑنے پر مانچسٹر سٹی کلب کے خلاف تحقیقات کےلیے آزاد…

پی ایس ایل 8: پشاور زلمی کے کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

پشاور زلمی کی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں کراچی پہنچ گئی، غیر ملکی کھلاڑی 5 روز بعد کراچی پہنچنا شروع ہوں گے۔  کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 8 ویں ایڈیشن کے نمائشی میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے شکست دے…

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔عارف حبیب سیکیورٹیز کے اختتامی نوٹ کے مطابق حکومت کے گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ سیٹل کرنے کی خبروں پر مارکیٹ تیز رہی۔ پی ایس ایکس…

سینیٹ میں مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا

سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا ہوگیا، جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کیلئے دعا کرنے سے انکار کردیا۔اس سے قبل سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت کی روانگی کے لیے اماراتی حکام…

نیویارک میٹرو میں سوتے ہوئے مسافر پر چوہا چڑھ دوڑا

دن بھر کام کرنے کے بعد لوگ عموماً تھک جاتے ہیں اور گھر پہنچنے سے قبل دورانِ سفر ہی اونگھنے لگتے ہیں۔نیویارک کی زیر زمین ٹرین میں بیٹھا ایک مسافر بھی اس قدر گہری نیند سویا کہ چند سیکنڈ تک اسے معلوم ہی نہ ہوا کہ موٹا تازہ چوہا اس پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار…

سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سپر ٹیکس کے واجبات 7 دن میں ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سپر ٹیکس کیلئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے درخواستیں دائر کی گئی تھیں، جن پر سپریم کورٹ نے آج حکم دیا۔ وزارت اطلاعات کے مطابق…

جاوید میانداد نے شاہد آفریدی کے بارے میں کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد نے قومی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے ساتھ کوئٹہ اسٹیڈیم سے تصویر شیئر کردی۔گزشتہ روز کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا نمائشی میچ کھیلا گیا، جسے جاوید…

اسلام آباد پارک زیادتی کیس، ملزمان کا ڈکیت گینگ سے تعلق کا شبہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزمان کا تعلق کسی ڈکیت گینگ سے ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔اسلام آباد پولیس ایف نائن پارک میں لڑکی سے زیادتی کی تحقیقات کر رہی ہے، سی آئی اے نے مشکوک…

تیج نارائن چندرپال نے تیسرے ہی میچ میں والد کو پیچھے چھوڑ دیا

نوجوان ویسٹ انڈین کرکٹر تیج نارائن چندرپال نے اپنے کیریئر کے تیسرے ہی میچ میں والد شیو نارائن چندر پال کو پیچھے چھوڑ دیا۔زمبابوے کے خلاف بلاوائیو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تیج نارائن چندرپال نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ…

پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل دوپہر کراچی میں ادا کی جائے گی

دبئی میں گزشتہ روز انتقال کر جانے والے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نماز جنازہ کل دوپہر  1:45 پر کراچی میں ادا کی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔دبئی میں سابق صدر…

شمالی کوریا کا غبارہ جنوبی کوریا کی فضائی حدود میں داخل

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے ایک غبارے کو اپنی فضائی حدود میں ٹریک کیا لیکن اس سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے بتایا کہ غبارہ تھوڑی دیر کیلئے ہماری فضائی حدود میں داخل ہوا۔چند گھنٹوں بعد غبارہ جنوبی کوریا کی فضائی حدود…

لیاقت آباد: 10 سالہ طالب علم پر تشدد کرنے والا معلم گرفتار

لیاقت آباد پولیس نے 10 سالہ طالب علم پر تشدد کے معاملے میں مدرسے کے معلم کو گرفتار کرلیا ہے۔پولیس کے مطابق لیاقت آباد میں مدرسے کے معلم نے 10 سالہ طالب علم پر تشدد کیا، واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے…

وفاقی حکومت کا آئی جی خیبر پختونخوا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ، ذرائع

وفاقی حکومت نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبر پختونخوا  معظم جاہ انصاری کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے وفاق نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے نام مانگ لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی جی گلگت بلتستان سعید وزیر کو آئی جی…