جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ، اہلکار گھر میں داخل، پرویز الہٰی کی تصدیق

پولیس نے گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے، اہلکار سابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں داخل ہوگئے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔رہنما ق لیگ نے کہا کہ…

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سندھ کے علاقے مٹیاری سے گرفتار

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری بائی پاس سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کےمطابق گرفتاری کے وقت محمد خان بھٹی اپنے عزیز کے ساتھ گاڑی میں کراچی جارہے تھے۔ایس ایس پی مٹیاری نے محمد خان بھٹی کو حراست میں لیے جانے سے…

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ جانے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے اظہارِ ہمدردی کے لیے ترکیہ کا دورہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم 8 فروری کو ترکیہ کا دورہ کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ترکیہ اور شام سمیت پورے خطے میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا ہے جس…

کراچی آلودگی سے بری طرح متاثر، لاکھوں افراد بیماریوں میں مبتلا ہیں، ماہرین

ماحولیات اور صحت کے ماہرین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک میں دو نمبر ایندھن کا استعمال بند کیا جائے، کراچی میں آلودگی ناپنے کے پیمانے لگائے جائیں، آلودگی پھیلانے والی صنعتوں کو بند کیا جائے، کچرے کو سائنسی بنیادوں پر ٹھکانے لگایا…

بندر سے اپنے جسم پر ٹیٹو بنوانے پر فنکار کو تنقید کا سامنا

وینزویلا سے تعلق رکھنے والے ایک آرٹسٹ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر نے اس وقت آن لائن تنازع کھڑا کردیا جب اس نے ایک چھوٹے سے بندر سے اپنے جسم پر مستقل نقش ونگار (ٹیٹوز) بنوائے۔ بتایا جاتا ہے کہ فنکی ماتاز ٹیٹوز بنوانے کے حوالے سے کوئی…

روسی بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرینگے، یورپی یونین

روس کی جانب سے یوکرین کے خالی کردہ علاقوں سے بارودی سرنگیں صاف کرنے کیلئے یورپی یونین یوکرین کو خصوصی امداد فراہم کرے گا۔ اس بات کا اعلان یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے علاقے کے دورے کے دوران کیا۔انہوں نے صحافیوں سے…

پولیس نے میرے گھر کا محاصرہ کرلیا، پرویز الہٰی

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔ چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ  پولیس کی جانب سے گھر میں داخل ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے۔رہنما ق لیگ نے مزید کہا کہ لاہور میں محمد خان بھٹی کے…

لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے نیپرا کو حکم دیا کہ گھریلو صارفین کی سکت سے زیادہ ٹیرف وصول نہ کیا جائے۔ عدالت عالیہ نے اپنے فیصلے میں موجودہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ اور…

پرویز مشرف کی میت لے کر خصوصی طیارہ کراچی پہنچ گیا

سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی میت دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے کراچی پہنچا دی گئی ہے۔ دبئی سے میت لے کر آنے والی پرواز ایم ایل ایم 567 میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی اہلیہ، صاحبزادی اور دیگر بھی کراچی پہنچے ہیں۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ…

ڈچ سائنسدان نے تین روز قبل ترکیہ میں زلزلے کی پیشگوئی کی تھی، مغربی میڈیا

ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے سے ڈھائی ہزار کے قریب افراد جاں بحق ہوگئے۔ مغربی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے ایک سائنسدان نے 2 فروری کو ترکیہ میں زلزلے کی پیشگوئی کی تھی۔ مذکورہ سائنسدان جس کا نام فرینک ہُووگربیٹس ہے اس نے کہا تھا کہ 4…

سیکریٹری پنجاب اسمبلی کو سندھ سے حراست میں لیا گیا، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ سے حراست میں لے لیا گیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان پرویز الہٰی نے کہا کہ محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری سے حراست میں لیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ…

وزیراعظم نے وکی پیڈیا پر سے پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کردی

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے وکی پیڈیا پر لگائی گئی پابندی فوری ہٹانے کی ہدایت کر دی۔اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے اس معاملے پر 5 رکنی کمیٹی بھی قائم کر دی، وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق…

سانحہ پشاور؛ حملہ آور، سہولت کاروں کی معلومات دینے والے کو1 کروڑ انعام کا اعلان

پولیس نے پشاور دھماکے کے حملہ آور اور سہولت کاروں کی معلومات دینے والے کیلئے انعامی رقم کا اعلان کردیا۔کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا کہنا ہے کہ پشاور پولیس لائنز مسجد میں خودکش حملہ آور اور اس کے سہولت کاروں کے بارے میں معلومات…

پی ایس ایکس میں تیزی، 100 انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا۔ 100 انڈیکس 41 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا۔عارف حبیب سیکیورٹیز کے اختتامی نوٹ کے مطابق حکومت کے گیس شعبے کا سرکلر ڈیٹ سیٹل کرنے کی خبروں پر مارکیٹ تیز رہی۔ پی ایس ایکس…

سینیٹ میں مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا

سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کے ایصال ثواب کیلئے دعا کرنے پر جھگڑا ہوگیا، جماعت اسلامی اور حکومتی سینیٹرز نے پرویز مشرف کیلئے دعا کرنے سے انکار کردیا۔اس سے قبل سابق صدر، جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی میت کی روانگی کے لیے اماراتی حکام…

نیویارک میٹرو میں سوتے ہوئے مسافر پر چوہا چڑھ دوڑا

دن بھر کام کرنے کے بعد لوگ عموماً تھک جاتے ہیں اور گھر پہنچنے سے قبل دورانِ سفر ہی اونگھنے لگتے ہیں۔نیویارک کی زیر زمین ٹرین میں بیٹھا ایک مسافر بھی اس قدر گہری نیند سویا کہ چند سیکنڈ تک اسے معلوم ہی نہ ہوا کہ موٹا تازہ چوہا اس پر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 4 ہزار 300 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 172 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 75 ہزار…

خصوصی طیارے میں پرویز مشرف کا جسد خاکی دبئی سے کراچی روانہ

خصوصی طیارہ سابق صدر پرویز مشرف کا جسد خاکی لے کر دبئی سےکراچی روانہ ہوگیا۔ پاکستانی وقت کے مطابق 10بجے کے قریب جہاز کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔سابق صدر پرویز مشرف کی میت کے ہمراہ ان کی اہلیہ صہبا، بیٹا بلال اور بیٹی بھی پاکستان آر…

عمران نے جیل بھرو تحریک پنجاب اور کےپی کے الیکشن سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن سے مشروط کردیا۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ اگر انتخابات 90 دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک کا اعلان کریں گے، انہوں نے…

عمران خان اعلان کریں کس کیس میں گرفتاری دیں گے؟ مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان پہلے اعلان کریں وہ کس کیس اور کس عدالت میں گرفتاری دیں گے؟عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر مریم اورنگزیب نے ردعمل دیا اور کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین پہلے وقت،…