Browsing Category
Urdunews
ڈالر آج پھر مہنگا ہونے لگا
امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز ہے جبکہ پاکستان روپیہ پھر ناقدری کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 276 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ…
ملعون سلمان رشدی نے حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کردی
اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی نے چاقو حملے کے بعد پہلی تصویر شیئر کر دی۔امریکی میگزن نیو یورکر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملعون سلمان رشدی کی حملے کے بعد تصویر شیئر کی۔ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے ملعون…
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا…
ترکیہ ، شام میں شدید زلزلے سے تباہ کاریوں کے دلخراش مناظر
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ کی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت…
نیب سیاست دانوں کیخلاف استعمال ہو گا تو قیمت عوام دینگے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے استعمال کریں گے تو قیمت عوام ادا کریں گے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…
کراچی، پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار کرلیے
کراچی میں سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے پولیس نے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان تاجروں سے بھتہ لینے میں ملوث ہیں۔پولیس کے مطابق سائٹ سپر ہائی وے کے علاقے سے کالعدم تنظیم کے دو دہشتگردوں کو 2 کلاشنکوف سمیت گرفتار…
آسٹریلیا کی T20 ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان ایرون فنچ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ فنچ نے 5 ٹیسٹ، 146 ون ڈے اور 103 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی، جس میں انہوں نے مجموعی طور پر 8 ہزار 804 رنز اسکور کیے۔ان…
ترکیہ زلزلہ، اموات کی تعداد 10 ہزار سے بڑھنے کا اندیشہ
امریکی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ شدید سرد موسم اور عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے میں تاخیر اور بڑے پیمانے پر پھیلی تباہی کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہے کہ ترکیے اور شام میں 7 اعشاریہ 8 شدت کے تباہ کن زلزلے سے اموات کی تعداد 10…
لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا پشتون نہیں طالبان کلچر ہے، ملالہ
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ لڑکیوں کو تعلیم سے روکنا پشتونوں کا نہیں طالبان کا کلچر ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کے بیان پر ردعمل میں لکھے گئے مضمون میں ملالہ کا کہنا تھا کہ منیر اکرم نے معذرت تو کر…
جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کرلیں، پرویز خٹک
تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ جتنی گرفتاریاں کرنی ہیں کرلیں، ہم چٹان کی طرح کھڑے رہیں گے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم انتقامی کارروائی کرکے اپنے لیے مزید مسائل پیدا کر رہی…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ میں موجود
آرمی چیف جنرل عاصم منیر اہم دورے پر برطانیہ میں موجود ہیں۔ پانچ روزہ دورے میں جنرل عاصم منیر برطانوی وزارت دفاع کے حکام سے ملاقاتوں کے ساتھ پانچویں یوکے پاک اسٹیبیلائزیشن کانفرنس میں شرکت کریں گے۔کانفرنس کے مشترکہ میزبان برطانیہ کے…
آئی ایم ایف سے مذاکرات آج دوبارہ شروع ہوں گے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوں گے۔کل بھی مذاکرات میں محصولات اور اخراجات کے شارٹ فال میں کمی لانے کے اقدامات پر غور کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
مصطفیٰ کمال الزام لگانے سے قبل اپنے گریبان میں جھانکیں، مرتضی وہاب
ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام لگانے سے قبل مصطفیٰ کمال اپنے گریبان میں جھانکیں۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی پر…
دہلی: بغیر یونیفارم رکشہ و ٹیکسی ڈرائیورز پر بھاری جرمانہ ہوگا
دہلی شہر کے تمام رکشہ اور ٹیکسی ڈرائیورز کیلئے حکم نامہ جاری کیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر یونیفارم پہنے رکشہ یا ٹیکسی نہیں چلائیں ورنہ انہیں جرمانہ کیا جائے گا۔جس ڈرائیور کے یونیفارم نہ پہننے سے متعلق زیادہ چالان ہوں گے اس کا…
پی ٹی آئی کن رہنماؤں پر آرٹیکل 6 لگتا؟ ملک احمد خان نے نام بتادیے
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی ملک احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جن رہنماؤں پر آرٹیکل 6 لگتا ہے ان کے نام بتادیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگوکے دوران ملک احمد خان نے پی ٹی آئی کی جیل…
بھارت: مریض کو اسپتال لے جانے والے 3 افراد خود موت کا شکار، مریض محفوظ
بھارتی ریاست مغربی بنگال میں ٹرک اور ایمبولینس میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک افراد مریض کو اسپتال منتقل کررہے ہتھے، مریض محفوظ رہا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ پولیس کا…
آئی ایم ایف نے ڈیفنس بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی، خرم دستگیر
وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ قریب ہے، بہت سارے ایشوز پر اتفاق ہوگیا ہے، آئی ایم ایف نے ڈیفنس بجٹ میں کمی کی کوئی بات نہیں کی۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خرم…
پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ، اہلکار گھر میں داخل، پرویز الہٰی کی تصدیق
پولیس نے گجرات میں چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے، اہلکار سابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں داخل ہوگئے۔سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔رہنما ق لیگ نے کہا کہ…
سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سندھ کے علاقے مٹیاری سے گرفتار
سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کو سندھ کے علاقے مٹیاری بائی پاس سے گرفتار کرلیا گیا۔ذرائع کےمطابق گرفتاری کے وقت محمد خان بھٹی اپنے عزیز کے ساتھ گاڑی میں کراچی جارہے تھے۔ایس ایس پی مٹیاری نے محمد خان بھٹی کو حراست میں لیے جانے سے…