Browsing Category
Urdunews
سینیٹ اجلاس: بہرمند تنگی نے فیصل جاوید کو بےشرم کہہ دیا
سینیٹ کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر بہر مند تنگی کا پاکستان تحریکِ انصاف کے سینیٹر محسن عزیز اور فیصل جاوید کے ساتھ تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ایوان میں محسن عزیز کی تقریر کے دوران سینیٹر بہر مند تنگی نے بات کی تو فیصل جاوید…
کپتانی کا فائدہ اٹھا کر میں نے اوپر بیٹنگ کی، شاداب خان
اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ جب مجھے کپتان بنایا تو میں نے کپتانی کا فائدہ اٹھایا اور اوپر جا کر بیٹنگ کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) بوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ کوشش کروں گا اس پی ایس ایل…
نگراں حکومت نے پرویز الہٰی دور کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں
نگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پر کتنی نوازشات ہوئیں، نگراں حکومت نے رپورٹ طلب کر لی ہے۔نگراں پنجاب حکومت نے…
پرویز مشرف کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں خالد مقبول، مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، فروغ نسیم نے شرکت کی۔نماز جنازہ میں جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے بھی…
ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹرشاکس آ چکے ہیں
ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے زندہ افراد کو بچانے کی کوششیں جاری ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں گزشتہ روز سے اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس آ چکے ہیں۔یورپین میڈیٹیرین زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ترکیہ…
2000 سال قبل زندہ رہنے والی خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی
سعودی عرب نے 2000 سال قبل زندہ رہنے والی نباطین خاتون کے چہرے کی نقاب کشائی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق تاریخ دانوں اور آثار قدیمہ کے ماہرین نے کئی سالوں کی محنت کے بعد نباطین خاتون کا چہرہ عوام کے سامنے پیش کیا ہے۔ غیر ملکی…
ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی، محمد رضوان
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ملتان سلطانز نے مجھے بحیثیت کپتان مکمل آزادی دی ہے۔پی سی بی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ ملتان سلطانز نے جو اعتماد کیا کوشش کروں گا اس پر پورا اتروں۔ عماد وسیم کا کہنا…
شاہین کی شادی کے بعد پیس کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے دیکھنا پڑے گا، عماد وسیم
پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی شادی کے بعد پیس کم ہوتی ہے یا بڑھتی ہے دیکھنا پڑے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ شادی کے بعد…
گٹھیا کے درد سے نجات کیلئے مفید 5 جڑی بوٹیاں
موسمِ سرما میں گٹھیا کے مریضوں کو جوڑوں میں بے پناہ درد اور تکلیف کا سامنا ہوسکتا ہے۔دنیا بھر میں لوگوں کو متاثر کرنے والی گٹھیا ایک دائمی بیماری ہے جوکہ جوڑوں میں سوزش، سوجن یا اکڑن کا باعث ہوتی ہے۔گٹھیا کے مریض اکثر جوڑوں کے درد کو کم…
جیل کو سسرال، ہتھکڑی کو زیور بولنے والا پولیس والوں کے گلے لگ کر رو رہاہے، امتیاز شیخ
وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ جوجیل کو سسرال اور ہتھکڑی کو زیور بولتا تھا وہ پولیس والوں کے گلے لگ کر رو رہا ہے۔وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے عمران خان کے ’جیل بھرو تحریک‘ کے اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان جیل…
بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو بھاڑ میں جائے، جاوید میانداد
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ اگر بھارت ایشیاء کپ کے لیے پاکستان نہیں آتا تو بھاڑ میں جائے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید میانداد نے کہا کہ ہمیں ہماری کرکٹ مل رہی ہے، میں ہمیشہ کہتا ہوں اگر بھارت نہیں آنا…
ترکیہ ، شام میں شدید زلزلے سے تباہ کاریوں کے دلخراش مناظر
بشکریہ جنگbody a {display:none;}
فوجداری کارروائی کا کیس، عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ کی۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت…
نیب سیاست دانوں کیخلاف استعمال ہو گا تو قیمت عوام دینگے: شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نیب کو سیاست دانوں کو توڑنے کے لیے استعمال کریں گے تو قیمت عوام ادا کریں گے۔احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان…
اے پی سی ایک بار پھر مؤخر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس کو ایک بار پھر مؤخر کر دیا گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے دورۂ ترکیہ کی…
ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں: سعد رفیق
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ پورا سال انتخابات ہوتے رہیں، ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں۔لاہور کی احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن بدترین…
پاکستان میں وکی پیڈیا کی سروسز بحال
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں وکی پیڈیا کی سروسز کو بحال کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وکی پیڈیا کو بحال کرنے کی ہدایت کی تھی۔وزیرِ اعظم نے آئی ٹی کے وزیر امین الحق کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی۔…
اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، شبلی فراز
پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا ہے، دعوت نامہ آئے گا تو اس حوالے سے سوچیں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکمران آئین اور قانون سے خود…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہیں: نیب
لاہور کی احتساب عدالت میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونے کا بیان دے دیا۔لاہورکی احتساب عدالت میں شہباز شریف کے خاندان کےخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت…
پی ایس ایل 8: ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ خوشگوار موڈ ڈیرین سیمی نے وکٹری کا نشان بنا کر تصاویر بنوائیں۔ اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔پاکستان سپر…