جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آصف آفریدی کا اقبال جرم، پی سی بی نے دو سال کی پابندی عائد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بین الاقوامی اسپنر آصف آفریدی پر دو سال کی پابندی عائد کردی۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پی سی بی کے انسداد بدعنوانی کوڈ برائے شرکا کے تحت دو خلاف ورزیوں کے الزام میں جرم قبول کرنے کے بعد آصف…

شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیدیا گیا

خوفناک زلزلے کے بعد شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق شام کی فلاحی تنظیم وائٹ ہیلمٹس کے ترجمان نے شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ شام کا جنگ زدہ شہر حلب زلزلے سے متاثر ترین…

ترکیہ: گھانا کے قومی فٹبالر کرسچین آٹسو کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا

گھانا کے قومی فٹبال پلیئر کرسچین آٹسو کو ترکیہ میں زلزلے کے بعد ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ترکیہ میں تعینات گھانا کے سفیر نے بتایا کہ مجھے گھانا فٹبال ایسوسی ایشن کے صدر کی طرف سے اطلاع ملی ہے کہ آٹسو کو زندہ برآمد کرلیا گیا ہے۔یہ بات…

ترکیہ: زلزلے کے بعد سوشل میڈیا پر افراتفری پھیلانے والے 4 افراد گرفتار

ترکیہ کی پولیس نے زلزلے کے بعد سوشل میڈیا کے ذریعے افراتفری پھیلانے والے 4 افراد کو گرفتار کرلیا۔پیر کو علی الصبح زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 5 ہزار سے زائد افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ ہزاروں شہری زخمی ہیں۔پولیس کے مطابق حراست…

شیخ رشید کی درخواست ضمانت کیوں مسترد ہوئی؟ تفصیلی فیصلہ آگیا

سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد ہونے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری…

پرائیویٹ اسپتال شفا تو دیتے ہیں لیکن خون چوس لیتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کے اسپتال شفا تو دیتے ہیں لیکن خون چوس لیتے ہیں۔ کراچی کے انڈس اسپتال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ورلڈ بینک کے صدر پریشان ہوگئے تھے کہ آپ ساری چیزیں مفت کیوں…

ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں قدر 276 روپے سے زائد

ڈالر آج پھر مہنگا ہوگیا، کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 276 روپے 28 پیسے رہی۔امریکی ڈالر گزشتہ روز معمولی نیچے آنے کے بعد آج پھر محوِ پرواز رہا۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا۔کاروباری دن کے دوران…

لاہور ہائیکورٹ میں محمد خان بھٹی کی بازیابی کیلئے درخواست دائر

سیکریٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی کی بازیابی کےلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔محمد خان بھٹی کی اہلیہ کوثر پروین نے اپنے شوہر کی بازیابی کےلیے درخواست عدالت عالیہ لاہور میں دائر کی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی…

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو کراچی میں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔  جنرل (ر) پرویز مشرف کی نمازِ جنازہ  ملیر کینٹ کراچی کے پولو گراؤنڈ میں ادا کی گئی جس کے بعد تدفین کے لیے ان کی میت سخت سیکیورٹی میں گورا قبرستان سے…

توشہ خانہ کیس: فردِ جرم عائد کرنے کیلئے عمران خان 21 فروری کو عدالت طلب

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو فردِ جرم عائد کرنے کیلئے 21 فروری کو طلب کرلیا۔عمران خان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہوسکی، ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں عدالت طلب کیا ہے۔…

شہزادہ محمد بن سلمان کا ترک صدر طیب اردوان سے ہولناک زلزلے پر اظہار افسوس

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے زلزلے سے متاثرہ خاندانوں اور برادر عوام سے اظہار تعزیت کیا۔سعودی میڈیا کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ قدرتی آفت سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب…

پرویز الہٰی کا نگراں حکومت کے اقدام کیخلاف عدالت سے رجوع کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے نگراں حکومت کے غیر قانونی اور غیر آئینی اقدامات کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔لاہور میں پرویز الہٰی سے لیگل ٹیم نے ملاقات کی، وکلاء میں محسن مرتضیٰ، خبیب زمان، محمد وسیم اور دیگر…

بی پی ایل: چٹوگرام کا 119 رنز کا دفاع، ڈھاکا 15 رنز سے ہار گئی

بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں آج چٹوگرام چیلنجرز نے چھوٹے ہدف کا دفاع کرتے ہوئے ڈھاکا ڈومینیٹرز کو 15رنز سے ہرادیا۔چٹوگرام چیلنجرز کا 119 رنز کا ہدف ڈھاکا ڈومینیٹرز حاصل کرنے میں ناکام رہے۔ ڈھاکا ڈومینیٹرز مقررہ 20 اوورز میں 9…

کامران اکمل کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران اکمل نے کہا کہ نٸی ذمہ داریوں کے باعث اب کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، جب بھی موقع ملے گا تھوڑی بہت لیگ کھیل لوں…

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلا عالمی معیار کا ورچوئل اسٹیڈیم لانچ کر دیا

2 بار کی پی ایس ایل چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے دنیا کا پہلا عالمی معیار کا ورچوئل کرکٹ اسٹیڈیم لانچ کر کے میٹا ورس کی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران یہ اسٹیڈیم دنیا کے معروف اوپن میٹا ورس ’ڈی سینٹرا لینڈ ‘…

پی ایس یل 8 کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان، رمیز راجہ شامل نہیں

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔ کمنٹری پینل میں سائمن ڈول، ایلن ولکنز، وقار یونس، ڈینی موریسن، عروج ممتاز، بازید خان، نک نائٹ، ثناء میر اور ڈیرن گنگا  پینل کا حصہ ہیں۔اس کے علاوہ کمنٹری پینل میں…

الیکشن کمیشن میں 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹر ہو گئیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 2 نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔موو آن پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہوئی ہے۔محمد کامران موو آن پاکستان کے پارٹی کے چیئرمین ہیں۔اسلام آباد اسلام آباد میں…

بھتے اور فائرنگ میں ملوث 2 ملزمان سپر ہائی وے سے گرفتار، 2 کلاشنکوف برآمد

کراچی کے تاجروں سے بھتہ وصولی کے فون کرنے اور بھتہ نہ دینے پر ان کے گھروں پر فائرنگ کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے 2 کلاشنکوف برآمد ہوئیں۔ سینئر سپریٹنڈنٹ پولیس ٹیسٹ زبیر نذیر شیخ کے…

ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، کارکنان اس کے لیے رجسٹریشن کرا رہے ہیں۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ پرویز مشرف کے جنازے میں شرکت…

عدالت کی کاوشوں سے اب لاپتا افراد واپس آنا شروع ہوگئے ہیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے تین لاپتا شہریوں کی بحفاظت گھر واپسی پر عدالت کا اظہاراطمینان کیا ہے۔لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت میں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیئے کہ اللہ کا شکر ہے، طویل عرصے…