جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انڈونیشیا: علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے پائلٹ کو یرغمال بنالیا

انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے ایک چھوٹے چارٹر طیارے کے پائلٹ کو یرغمال بنا لیا۔ طیارہ آج پاپوا پہنچا تھا۔صوبے کے پولیس ترجمان بینی آدی نے کہا کہ حکام واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور…

ایف 9 پارک واقعہ: غلط رپورٹنگ کے بعد پیمرا نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا

پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کچھ ٹی وی چینلز کی جانب سے ایف 9 پارک واقعے کی غلط رپورٹنگ کے بعد تمام میڈیا پر واقعے کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔واقعے کے خلاف دوسرے دن بھی خواتین نے احتجاج کیا اور ملزمان کی جلد…

پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر کی حکمت عملی تیار کرلی

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ…

بھارت میں زمانہ جاہلیت کی مثال، ماں نے بیٹی کو زندہ دفن کردیا

بھارت میں ایک سنگدل ماں نے زمانہ جاہلیت میں ہونے والا انسانیت سوز عمل کرتے ہوئے اپنی بیٹی کو زندہ دفن کر ڈالا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک دن کی اس بچی کو برآمد کر کے اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ دو روز زندگی کی کشمکش میں رہنے کے…

بھارت میں ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی

بھارت میں ایک اور فوجی نے خودکشی کرلی۔ اپنی جان لینے والا یہ فوجی ریاست ہریانہ کے امبالا کنٹونمنٹ میں تعینات تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ فوجی کی لاش کنٹونمنٹ کے ایک پرائیویٹ ہوٹل کے واش روم میں لٹکی ہوئی پائی گئی۔ کراچی انڈین…

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے بھی جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق نے اپنی تعلیم مکمل کرنے کےلیے جامعہ کراچی میں داخلہ لے لیا۔اس حوالے سے جامعہ کراچی نے اعلامیہ جاری کیا جس میں بتایا گیا کہ قومی کرکٹر کا شعبہ ہیلتھ میں فزیکل ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس سائنسز میں داخلہ ہوا ہے۔ٹیسٹ کرکٹر…

ہولناک زلزلے کے باعث امدادی کاموں میں دشواری ہے، ترک صدر

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہولناک زلزلے کے باعث نقصانات سے امدادی کاموں میں دشواری ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کے لئے ہنگامی حالت نافذ کر دیا گیا ہے۔ انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ متاثرہ…

خیبر پختونخوا میں غیر جانبدار اسٹاف کی تعیناتی یقینی بنائی جائے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں انتخابات سے قبل غیر جانبدار اسٹاف کی تعیناتی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ تمام انتظامی پوسٹوں پر تعینات افسروں کے تبادلے فوری طور پر ان ہی بنیادوں پر کیے جائیں۔ان…

مودی نے اڈانی کو فائدہ پہنچانے کیلئے خارجہ پالیسی کے اصول بدلے، راہول گاندھی

بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پارلیمنٹ اجلاس میں مودی سرکار پر برس پڑے۔راہول گاندھی نے پوچھا کہ وزیر اعظم مودی کا گوتم اڈانی سے کیا رشتہ ہے؟ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار نے اڈانی کو فائدہ پہنچانے کےلیے بہت سے اصول بدلے…

لگتا ہے اب بھی جنرل باجوہ کی پالیسی چل رہی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یوں لگتا ہے اب بھی جنرل باجوہ کی پالیسی چل رہی ہے، نواز شریف چاہتے ہيں مجھے نااہل کر دیا جائے۔لاہور میں غیر ملکی میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے…

زلزلے سے شام میں شدید تباہی، حلب میں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں

ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے شدید تباہی ہوئی۔ شام کا جنگ زدہ شہر حلب متاثرہ ترین علاقوں میں سے ایک ہے، جہاں کئی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئی ہیں۔وائٹ ہیلمٹس کے ترجمان نے شمال مغربی شام کو آفت زدہ قرار دے دیا اور کہا کہ کئی خاندان…

میرے قتل کیلئے جنوبی وزیرستان کے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے، عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا دعویٰ ہے کہ انہیں قتل کرنے کیلئے جنوبی وزیرستان کے علاقے سے دو لوگوں کو ٹاسک دیا گیا ہے۔پی ٹی آئی عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ مجھے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ ان کا…

برطانوی پاؤنڈ میں سرمایہ کاری پر شرح منافع میں اضافہ

برطانوی حکومت نے پاؤنڈ میں ایک سال کیلئے سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع 5.75 سے بڑھا کر 7 فیصد کر دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاؤنڈ میں 3 سال کیلئے سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شرح منافع 6.25 سے بڑھا کر 7.50 فیصد کر…

لاہور ہائیکورٹ: عثمان ڈار کی درخواست پر ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن سے جواب طلب

عثمان ڈار کو ہراساں کرنے اور مقدمات کا ریکارڈ فراہم کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے ایف آئی اے، پولیس اور اینٹی کرپشن سے 13 فروری کو جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام چوہدری نے عثمان ڈار کی طرف سے دائر کردہ…

مردہ قرار دی گئی خاتون آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران زندہ ہوگئی

ڈاکٹروں سے موت کی تصدیق سے متعلق ہوئی غفلت پر امریکا میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا ہے۔ امریکی شہر نیویارک میں ایک خاتون کو اسپتال میں مردہ قرار دیا گیا جس کے بعد اس کے اہلِ خانہ آخری رسومات کی ادائیگی کے لیے اسے گھر لے گئے۔ نیو یارک کی…

نگراں حکومت نے گجرات ڈویژن پر نوازشات کی تفصیل مانگ لی

پنجاب کی نگراں حکومت نے سابق وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے دور حکومت میں گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ لیں۔ذرائع کے مطابق نگراں صوبائی حکومت نے رپورٹ طلب کی اور استفسار کیا کہ پنجاب کے سرکاری خزانے سے گجرات ڈویژن پرکتنی…

ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے، مولانا عبدالغفور حیدری

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے رہنما سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے۔ ملکی حالات کی بدتری میں عمرانی حکومت کا بڑا کردار ہے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

دیامر: تصادم کے بعد بس اور کار کھائی میں جاگری، 25 افراد جاں بحق

دیامر کے علاقے شتیال میں مسافر بس اور کار تصادم کے بعد کھائی میں جاگریں، حادثے میں 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر بس گلگت سے راولپنڈی جارہی تھی۔پولیس کے مطابق اندھیرے کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔بشکریہ…

فنڈز نہ ملنے پر پبلشرز نے کتابوں کی چھپائی روک دی، محکمہ تعلیم بلوچستان

محکمہ تعلیم بلوچستان کا کہنا ہے کہ فنڈز نہ ملنے پر پبلشرز نے درسی کتب کی چھپائی روک دی ہے۔ مالی بحران کی وجہ سے درسی کتابوں کی چھپائی بند ہوئی۔ محکمہ تعلیم کے مطابق 56 کروڑ روپے کی لاگت سے 86 لاکھ کتب کی چھپائی کا آرڈر دیا تھا۔ پبلشرز نے…

شیخ رشید کی درخواست ضمانت کیوں مسترد ہوئی؟ تفصیلی فیصلہ آگیا

سابق وفاقی وزیر اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد ہونے سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے 7 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری…