Browsing Category
Urdunews
کراچی، فشری میں لانچوں میں آگ لگ گئی
کراچی کے علاقے فشری میں 3 لانچوں میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، فائر بریگیڈ عملے کی جانب سے آگ بجھانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔فائر بریگیڈ کے عملے کا کہنا ہے کہ 4 فائر ٹینڈر اور ایک واٹر باؤزر آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔رپورٹس کے مطابق…
بالائی علاقوں میں تیز برف باری کا سلسلہ پھر شروع
ملک کے بالائی علاقوں میں ایک بار پھر تیز برف باری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، تاحد نگاہ برف ہی برف کے باعث لوگ سڑکیں بند ہوگئی ہیں اور لوگ گھروں تک محصور ہیں۔مری، استور، نانگا پربت اور گردو نواح میں شدید برف باری ہوئی جبکہ لواری ٹنل کے اطراف…
خیبر پختونخوا، قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پر پابندی
نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان نے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پر پابندی لگا دی۔ نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کی چیف سیکرٹری، آئی جی اور سیکرٹری داخلہ کو قانون نافذ کرنے والے اداروں سے ملتے جلتے یونیفارم پر…
کراچی، 11 یوسیز کا الیکشن شیڈول دیا جائے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے دو دن میں کراچی میں 11 یونین کونسلز کے الیکشن شیڈول کا اعلان نہ کیا تو احتجاج کریں گے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مخصوص نشستوں، میئر اور تمام یونین کمیٹیوں کا…
وزیراعظم کی ہدایت پر امدادی سامان ترکیہ روانہ
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر امدادی سامان لے کر خصوصی طیارہ ترکیہ روانہ ہوگیا۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سی ون تھرٹی طیارے میں پاک فوج کی سرچ اور ریسکیو ٹیم کے ہمراہ تین ٹن امدادی سامان بھی موجود ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ صبح بھی ایک…
وہاڑی: ڈرائیور، گارڈ اور متاثرہ بس ہوسٹس کے DNA کیلئے نمونے حاصل
وہاڑی میں بس ہوسٹس سے زیادتی کے کیس میں ڈرائیور، گارڈ اور لڑکی کے ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے سیمپل حاصل کرلیے گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان کو کل علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، جبکہ متاثرہ لڑکی کا دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کیا جائے…
پولیس نے پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر چھاپے کی وجہ بتادی
گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی رہائش گاہ پر چھاپے سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ چھاپہ وجاہت حسین اور ان کے بیٹے موسی الہٰی کی گرفتاری کے لیے مارا گیا۔پولیس نے بتایا کہ چھاپہ مار کارروائی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی…
پی ایس او کیلئے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کی ایل سی کھول دی گئی، انڈسٹری ذرائع
پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کےلیے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول امپورٹ کرنے کی ایل سی کھول دی گئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق پی ایس او کےلیے 6 کروڑ 80 لاکھ لیٹر پیٹرول منگوانے کے فیصلے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق بحری جہاز پیٹرول لے…
انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں فرنچائزز کےلیے مختلف کھلاڑی نیشنل ڈیوٹی کے باعث دستیاب نہیں ہوں گے۔ انگلینڈ کے معین علی لیگ میچز میں اسلام آباد کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ ان کی جگہ جنوبی افریقہ کے ریسی ونڈر ڈوسن کو اسکواڈ…
فخر زمان کی شائقین کرکٹ کو قلندرز نائٹ میں آنے کی دعوت
لاہور قلندرز کے صف اول کے بلے باز فخر زمان نے شائقین کرکٹ کو جمعرات کو قلندرز نائٹ میں آنے کی دعوت دے دی۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ویڈیو پیغام میں فخر زمان نے کہا کہ شائقین لاہور قلندرز کا نیا گانا سننا چاہتے ہیں تو قلندرز…
عالمی بینک کی معاشی استحکام کیلئے مکمل حمایت کی پیشکش
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے عالمی بینک کے ریجنل ڈائریکٹر میتھیو ورگیس نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں میکرو اکنامک فریم ورک اور مستقبل کے ترقیاتی روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ریجنل ڈائریکٹر ورلڈ بینک نے مشکل معاشی صورتحال سے…
مصطفیٰ کمال، فاروق ستار کے 2 ،2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) نے مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار کے 2، 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کمال کل این اے 256 اور این اے247 کی نشست پر کاغذات جمع کرائیں گے۔ذرائع کے مطابق فاروق ستار این…
پی ایس ایل 8: افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد بنانے کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کو جدید ٹیکنالوجی سے منفرد اور یادگار بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افتتاحی تقریب میں اے آر اور وی آر ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔پلاٹیننم کیٹیگری کے…
ملزم نے شردھا واکر کی ہڈیوں کو مکسر کی مدد سے پاؤڈر بنا کر پھینکا، پولیس کا دعویٰ
گزشتہ برس دہلی میں کیے جانے والے بدنام زمانہ فرج مڈر کیس جس میں آفتاب پونا والا نامی ملزم نے اپنی محبوبہ شردھا واکر کو قتل کے بعد اس کی لاش کے ٹکڑے کرکے فریج میں رکھا اور تین ماہ بعد اسے مختلف جگہوں پر ٹھکانے لگایا۔اس حوالے سے ساڑھے 6…
پشاور: ہوٹلز میں شناختی کارڈ اور دستاویزات کے بغیر قیام پر پاپندی
پشاور میں ہوٹلز اور سراؤں میں شناختی کارڈ اور دستاویزات کے بغیر قیام پر پاپندی عائد کر دی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاپندی پولیس لائنز مسجد میں دھماکے کے بعد لگائی گئی ہے۔گنجان آباد مقامات، تجارتی مراکز کے پارکنگ ایریا کی انتظامیہ…
جس فارم 11 میں رد و بدل ہے، وہاں جماعت اسلامی جیتی
الیکشن کمیشن نےکہا ہے کہ جس فارم 11 میں رد و بدل ہے وہاں جماعت اسلامی جیت رہی ہے۔ الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے کراچی بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے۔ای سی پی نے کہا کہ جماعت اسلامی دھرنے دینے سے باز آئے اور کام کرے۔الیکشن…
انڈونیشیا: علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے پائلٹ کو یرغمال بنالیا
انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں علیحدگی پسندوں نے نیوزی لینڈ کے ایک چھوٹے چارٹر طیارے کے پائلٹ کو یرغمال بنا لیا۔ طیارہ آج پاپوا پہنچا تھا۔صوبے کے پولیس ترجمان بینی آدی نے کہا کہ حکام واقعے کی تفتیش کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پولیس اور…
ایف 9 پارک واقعہ: غلط رپورٹنگ کے بعد پیمرا نے میڈیا کو کوریج سے روک دیا
پاکستان الیکٹرونک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے کچھ ٹی وی چینلز کی جانب سے ایف 9 پارک واقعے کی غلط رپورٹنگ کے بعد تمام میڈیا پر واقعے کی کوریج کرنے پر پابندی لگادی ہے۔واقعے کے خلاف دوسرے دن بھی خواتین نے احتجاج کیا اور ملزمان کی جلد…
پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر کی حکمت عملی تیار کرلی
حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے صوبائی اسمبلیوں کے الیکشن میں تاخیر سے متعلق حکمت عملی ترتیب دے دی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم نے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر کے لیے عدالتوں میں درخواستیں دائر کرنے کا فیصلہ…
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا، 7 نکاتی ایجنڈا جاری
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اجلاس کا 7 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرارداد پیش کریں گے۔مشترکہ اجلاس میں کشمیریوں پر بھارتی مظالم کی مذمت میں قرارداد منظور…