Browsing Category
Urdunews
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل: سابق چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں درخواست
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے جسٹس سردار طارق مسعود کی بینچ میں موجودگی پر اعتراض کردیا۔سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی، جس…
اذان اویس نے بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی
ایشین انڈر 19 کپ میں بھارت کے خلاف سنچری بنانے والے پاکستانی بیٹر اذان اویس نے بابر اعظم کے ساتھ کھیلنے کی خواہش ظاہر کردی۔جیو نیوز سے گفتگو میں اذان اویس نے کہا کہ بھارت کے خلاف اہم میچ میں سنچری بنانے پر کافی خوش ہوں، ٹیم سے کہا تھا کہ…
پی ایس ایل کا نہیں سوچ رہا، فوکس انڈر19 ایشیاکپ اور ورلڈکپ پر ہے، محمد ذیشان
پاکستان انڈر 19 ٹیم کے فاسٹ بولر محمد ذیشان نے کہا ہے کہ فی الحال پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا نہیں سوچ رہا، فوکس انڈر 19 ایشیا کپ اور پھر انڈر 19 ورلڈکپ پر ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے محمد ذیشان کا کہنا تھا کہ انڈر 19 ایشیا کپ میں…
کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے۔ نہیں سمجھتا کہ الیکشن میں تاخیر ہوگی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جلد پنجاب…
کمسن چینی بچی نے 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر دیا
چین سے تعلق رکھنے والی ایک چھ سالہ بچی 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کرنے والی پہلی لڑکی بن گئی۔ کواؤ کیکسیان نامی اس بچی نے سنگا پور میں منعقدہ ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن ریوبک کیوب انٹر نیشنل اوپن میں 3x3x3 ریوبک کیوب 5.97 سیکنڈ…
نگران وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مینجمنٹ کمیٹی کے دیگر ارکان اور سیکریٹری آئی پی سی بھی موجود تھے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ذکاء…
کراچی: 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد ازاں دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے…
انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری
آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کا شیڈول جاری کر دیا گیا، ایونٹ 19 جنوری سے جنوبی افریقہ میں کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی کے مطابق انڈر 19 ورلڈ کپ سری لنکا میں منعقد کیا جانا تھا تاہم سری لنکا کی رکنیت معطل ہونے پر ایونٹ جنوبی افریقہ منتقل…
طبی آلات، ادویات کی غیرقانونی خریداری: سابق صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی نیب میں طلب
قومی احستاب بیورو (نیب) نے خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت میں طبی آلات اور ادویات کی غیر قانونی خریداری کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔اس معاملے پر نیب نے سابق وزیر صحت خیبر پختونخوا شہرام خان ترکئی کو 18 دسمبر کو طلب کرلیا۔نیب خیبر پختونخوا کی…
انڈر 19 ایشیا کپ: متحدہ عرب امارات نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سری لنکا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 220 رنز بنائے، یو اے ای ٹیم نے ہدف 10 گیندوں قبل ہی حاصل…
کشمیری امید نہ چھوڑیں، سپریم کورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاؤ ہے منزل نہیں، محبوبہ مفتی
مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اور پی ڈی پی کی رہنما محبوبہ مفتی نے کشمیریوں سے امید نہ چھوڑنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے بھارتی سپریم ورٹ کا آج کا فیصلہ پڑاو ہے منزل نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ مخالفین چاہتے کہ کشمیری امید چھوڑ کے…
اسد قیصر کی گرفتاری کیخلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔عدالت عالیہ پشاور میں اسد قیصر کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا اور کہا گیا کہ پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی کو…
جسٹس اعجازالاحسن کا بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار
مقدمات مقرر کرنے سے متعلق ججز کمیٹی کے اجلاسوں کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجازالاحسن نے بینچوں کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ قانون کے تحت جسٹس اعجازالاحسن مقدمات سماعت کےلیے مقرر کرنے والی کمیٹی کا حصہ ہیں، بینچز کی…
خانہ کعبہ کی معمول کی مرمت، چار دیواری کھڑی کر دی گئی
خانہ کعبہ کی معمول کی دیکھ بھال، اصلاح و مرمت کا آغاز گزشتہ شب کر دیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کے منتخب کردہ اداروں کی سربراہی میں مقررہ پروگرام کے تحت دیکھ بھال اور اصلاح و مرمت کے لیے خانہ کعبہ کے اطراف چار دیواری کھڑی کر دی…
سینیٹ قائمہ کمیٹی کی غزہ پر قرار داد منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے غزہ کی صورتِ حال پر قرار داد پیش کی، جسے متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا۔قرار داد میں مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل کو عالمی، انسانی مجرم قرار…
پیپلز پارٹی فیلڈ میں موجود، الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہے: فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی فیلڈ میں موجود ہے اور الیکشن لڑنے کے لیے تیار ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم نے چاروں صوبوں کی شکایات چیف الیکشن کمشنر کے سامنے رکھیں، کچھ مخصوص جماعتیں الیکشن میں تاخیر کی…
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں: نگراں وزیرِ خارجہ
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل عباس…
مہمند: دہشتگرد اور 6 سہولت کار گرفتار
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد کے مطابق دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان سے بھتے میں لیے گئے بینک چیکس بھی برآمد…
نگراں وزیرِ اعظم نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ شہداء ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، پوری قوم شہداء کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارتِ داخلہ کا دورہ…
سٹی کونسل اجلاس، میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے زیرِ صدارت سٹی کونسل کے اجلاس میں آنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا۔اجلاس کے دوران رکنِ جماعتِ اسلامی قاضی صدرالدین نے کہا کہ اجلاس میں موجود 2 افراد کا تعلق ایوان سے…