Browsing Category
Urdunews
سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا
سندھ اور بلوچستان کے صوبائی الیکشن کمشنرز کا تبادلہ کردیا گیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی الیکشن کمشنرز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمشنر بلوچستان شریف اللّٰہ الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیے…
آصف زرداری نے اگلا وزیراعظم بننے کا اشارہ دے دیا
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے اگلا وزیراعظم پاکستان بننے کا اشارہ دے دیا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں کامیاب ہوئی تو بلاول بھٹو بھی وزیراعظم ہوسکتے…
عبدالقادر پٹیل کا ایم کیو ایم کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ
سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عبدالقادر پٹیل نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کو لاشوں اور الزامات کی سیاست سے گریز کا مشورہ دے دیا۔کراچی سے جاری بیان میں عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ ایم کیو ایم لاشوں اور الزامات کی سیاست…
مچھر کالونی میں پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے فائرنگ کی، متحدہ کا الزام
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما انیس قائمخانی نے الزام لگایا ہے کہ پیپلز پارٹی کے مسلح جتھے نے ایم کیو ایم پاکستان کے نامزد امیدواروں پر فائرنگ کی۔ایک بیان میں انیس قائمخانی نے کہا کہ ایم کیو ایم کے امیدوار ہمایوں عثمان…
سوچنا بھی حماقت ہے بھارتی عدلیہ مودی حکومت کے فیصلے کو کالعدم کرے گی، کنور پال سنگھ
بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کے فیصلے پر بھارت میں سکھوں کی تنظیم دل خالصہ نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو سکھوں کی دل خالصہ تنظیم کے رہنما کنور پال سنگھ نے اس حوالے سے جاری بیان میں…
نومبر میں بینکوں کے ڈپازٹس، ایڈوانسسز، انوسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ 2023ء کے گیارہویں مہینے میں بینکوں کے ڈپازٹس، ایڈوانسسز اور انوسٹمنٹ اعداد بہتر ہوئے ہیں۔ ایس بی پی کا کہنا ہے کہ اکتوبر کے مقابلے نومبر میں بینکوں کے ایڈوانسسز ایک ہزار 763 ارب روپے بڑھ…
حارث رؤف کا میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کیساتھ ٹریننگ کا آغاز
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کرکٹ ٹورنامنٹ بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کی میلبرن اسٹارز کے اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ کا آغاز کردیا۔ حارث رؤف نے میلبرن اسٹارز کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا۔وہاب ریاض نے کہا کہ نسیم شاہ دورہ نیوزی لینڈ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: شیر افضل مروت کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی 7 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ اسلام آباد نے شیر افضل مروت کی باجوڑ، دیر اور نوشہرہ میں درج مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔چیف…
کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے، یوسف رضا گیلانی
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم کسی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں جائیں گے۔ نہیں سمجھتا کہ الیکشن میں تاخیر ہوگی۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری جلد پنجاب…
کمسن چینی بچی نے 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کر دیا
چین سے تعلق رکھنے والی ایک چھ سالہ بچی 6 سیکنڈ سے بھی کم وقت میں ریوبک کیوب حل کرنے والی پہلی لڑکی بن گئی۔ کواؤ کیکسیان نامی اس بچی نے سنگا پور میں منعقدہ ورلڈ کیوب ایسوسی ایشن ریوبک کیوب انٹر نیشنل اوپن میں 3x3x3 ریوبک کیوب 5.97 سیکنڈ…
نگران وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کی ملاقات
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں مینجمنٹ کمیٹی کے دیگر ارکان اور سیکریٹری آئی پی سی بھی موجود تھے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ذکاء…
کراچی: 2 گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مچھر کالونی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد شدید زخمی ہوئے تھے جو بعد ازاں دم توڑ گئے۔پولیس کا کہنا ہے…
کراچی: دوسری شادی کرنے پر مسیحی نوجوان کو 9 سال قید کی سزا
مسیحی نوجوان کو دوسری شادی مہنگی پڑگئی، عدالت نے 9 سال قید کی سزا سنا دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے پاکستان کرسچین میرج ایکٹ کی خلاف ورزی پر مسیحی نوجوان جوشوا الیاس کو مجموعی طور پر 9 سال قید اور مجموعی طور پر 30 ہزار روپے جرمانہ…
پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت، چین کا آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق
پاک چین تجارتی تعلقات میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے، چین نے آزاد تجارتی معاہدے پر نظرثانی پر اتفاق کرلیا۔ذرائع وزارت تجارت نے بتایا کہ چین نے پاکستان سے نئی ترجیحی فہرست مانگ لی۔ نئی ترجیحی فہرست کے تحت پاکستان کو مزید رعایت ملنے کا امکان ہے۔ …
بیٹرز کی بنیادی اسکلز پر کام کر رہا ہوں، محمد یوسف
ایشیا کپ میں مصروف پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے کہا ہے کہ بیٹرز کی بنیادی اسکلز بہتر بنانے پر کام کر رہا ہوں۔دبئی میں انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف بڑی کامیابی حاصل کی۔ایشین کرکٹ کونسل (اے…
غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک پہنچ چکی ہے، ایران
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ کی ابتداء 7 اکتوبر کو حماس کے حملے سے نہیں ہوئی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ فورم سے خطاب کے دوران ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ کی لڑائی لبنان اور یمن کے محاذوں تک…
پی ایس ایکس: 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوگیا
دسمبر کے 6 کاروباری دنوں میں تقریباً 5 ہزار 700 پوائنٹس اضافے کے بعد آج 100 انڈیکس 211 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) بینچ مارک 100 انڈیکس اس کمی کے بعد 66 ہزار 11 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس…
بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا، صدر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ ہندوتوا نظریے کے سامنے سر جھکا لیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایسے فیصلے بھارت کے مقبوضہ جموں و کشمیر پر قبضے کو قانونی حیثیت نہیں دے سکتے۔ جموں و کشمیر…
کراچی: لانڈھی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا
کراچی میں لانڈھی کی بلال کالونی کے قریب بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو قتل کردیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم بھائی فرار ہوگیا ہے، جس کی تلاش ہے۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت 40 سالہ اقبال کے نام سے ہوئی ہے جو نشے کا عادی تھا…
ہماری کارکردگی پر مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ قوم جاننا چاہتی ہے 2017 میں ترقی کرتے پاکستان کو کیوں روکا گیا؟ ہماری کارکردگی کی وجہ سے مخالفین کو ڈر تھا 2018 میں ن لیگ کلین سوئپ کرے گی۔ن لیگ کے 7ویں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس…