Browsing Category
Urdunews
بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کرتے ہیں: نگراں وزیرِ خارجہ
نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مکمل مسترد کرتا ہے اور مقبوضہ کشمیر پر بھارتی آئین کی بالادستی تسلیم نہیں کرتا۔اسلام آباد میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے جلیل عباس…
مہمند: دہشتگرد اور 6 سہولت کار گرفتار
سی ٹی ڈی مہمند ریجن نے کارروائی کر کے دہشت گرد اور 6 سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمران شاہد کے مطابق دہشت گرد اور سہولت کاروں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ملزمان سے بھتے میں لیے گئے بینک چیکس بھی برآمد…
نگراں وزیرِ اعظم نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے نئی ویزا رجیم کا اجراء کر دیا۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ شہداء ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، پوری قوم شہداء کی ہمیشہ مقروض رہے گی۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارتِ داخلہ کا دورہ…
سٹی کونسل اجلاس، میئر کراچی نے حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے زیرِ صدارت سٹی کونسل کے اجلاس میں آنے پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کو خوش آمدید کہا۔اجلاس کے دوران رکنِ جماعتِ اسلامی قاضی صدرالدین نے کہا کہ اجلاس میں موجود 2 افراد کا تعلق ایوان سے…
انٹرا پارٹی انتخابات، الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف حتمی فیصلے سے روک دیا گیا
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات پر نوٹس کے خلاف دائر درخواست میں پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرتے ہوئے اسے حتمی فیصلے سے روک دیا۔جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد نے سماعت کی۔دورانِ سماعت وکیل قاضی انور نے کہا کہ الیکشن…
اسلام آباد پولیس رضوانہ کا بیان لینے کیلئے لاہور روانہ
اسلام آباد پولیس کی 2 رکنی تحقیقاتی ٹیم کم سن رضوانہ تشدد کیس سے متعلق رضوانہ کا بیان لینے کے لیے لاہور روانہ ہو گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق رضوانہ نےصحت یاب ہونے کے بعد سول جج عاصم حفیظ پر بھی تشدد کا الزام لگایا۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ…
سیالکوٹ: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے نوجوان لاش گجرات سے مل گئی
سیالکوٹ میں ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے پسرور کے نوجوان کی لاش گجرات سے مل گئی۔پولیس کے مطابق مرنے والے نوجوان نے 30 اکتوبر کو گجرات کی رہائشی لڑکی سے پسند کی شادی کی تھی، ایک ماہ قبل لڑکی کے گھر والوں نے بہانے سے میاں بیوی کو گھر بلوایا…
سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے: نگراں صوبائی وزیرِ تعلیم
نگراں وزیرِ تعلیم سندھ رعنا حسین کا کہنا ہے کہ سندھ کے کسی اسکول میں گدھے بندھے نہیں دیکھے۔رعنا حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنی آنکھیں ڈی اوز اور ڈائریکٹرز کو بنایا ہوا ہے، اسکولوں کی مرمت سے متعلق پروگرام تیار ہے، …
فلسطین پر قابض اسرائیل کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟ عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ فلسطین کی زمین پر اسرائیل نے قبضہ کر رکھا ہے، اس کو کیسے تسلیم کیا جاسکتا ہے؟اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالغفور حیدری نے کہا کہ جن بچوں اور…
کراچی کو پھر سے خوبصورت اور پر امن شہر بنانا ہو گا: ایاز لطیف پلیجو
قومی عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایاز لطیف پلیجو کا کہنا ہے کہ کراچی کو پھر سے دنيا کا خوبصورت اور پر امن شہر بنانا ہو گا۔جامعہ کراچی میں سندھ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے قائدِ قومی عوامی تحریک ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ کے طلبہ 15 سال سے…
سٹی کونسل کراچی اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان آپس میں لڑ پڑے
سٹی کونسل کراچی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان ایک دوسرے سے لڑ پڑے، جھگڑا تحریک انصاف سے وابستہ اور منحرف ارکان کے درمیان ہوا۔ ایوان میں اسد امان کی تقریر کے دوران پی ٹی آئی اراکین نے احتجاج شروع کردیا، جس کے بعد…
ملیحہ لودھی کا بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ
سابق سفیر ملیحہ لودھی نے بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری سلامتی کونسل کو خط لکھنے کا مشورہ دے دیا۔جی ونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ملیحہ لودھی نے کہا کہ عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر اٹھائیں، سلامتی کونسل کو بتایا جائے کہ ان کی قراردادوں کی…
صنفی امتیاز کے خاتمے کیلئے سوچ بدلنا ہو گی: :مرتضیٰ سولنگی
نگراں وفاقی وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ صرف قوانین بنانے سے صنفی امتیاز کا خاتمہ ممکن نہیں ہو گا اس کے لیے ہمیں سوچ بدلنا ہو گی۔نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی…
اسرائیلی فوج کا شمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلاء کا دوبارہ الٹی میٹم
اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کے رہائشیوں کو انخلءا کا دوبارہ حکم دے دیا۔ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ کے لوگوں کے لیے انخلاء کی فوری ہدایات جاری کی گئی ہیں۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق جاری کیے گئے حکم میں کہا گیا ہے کہ شمالی غزہ…
فواد چوہدری کے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
راولپنڈی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف کرپشن کیس میں اینٹی کرپشن کی جانب سے کی گئی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔کیس کی سماعت کرمنل ڈویژن کے جج غلام اکبر نے کی جس کے دوران فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری اور بیٹا…
این اے 53، پی پی 10 کی حلقہ بندیاں، الیکشن کمیشن سے جواب طلب
اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 53 اور پی پی 10 کی حلقہ بندیوں کے خلاف دائر درخواست پر الیکشن کمیشن سے 2 دن میں جوب طلب کر لیا۔شہری شیخ ساجد کی چوہدری نثار کے حلقے این اے 53 اور پی پی 10 کی حلقہ بندیاں عدالت میں چیلنج کر رکھی ہیں۔اسلام…
بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی جرم کیا ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا ہے کہ کشمیری عوام،…
بانیٔ PTI کے بیانات نشر کرنے پر پابندی چیلنج، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
سندھ ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔سندھ ہائی کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے بیانات نشر کرنے پر پابندی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔دو رکنی بینچ نے سنگل…
نگراں وزیرِ تجارت کی چینی نائب وزیرِ تجارت سے ملاقات
نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے لیے اپنی منڈیاں کھولے، پاکستان چین کے ساتھ تجارتی خسارہ کم کرنے کے اقدامات کر رہا ہے۔نگراں وزیرِ تجارت گوہر اعجاز نے پاکستانی کاروباری وفد کے ہمراہ دورۂ چین کے دوران چین کے نائب…
کم عمر ڈرائیورز کو پولیس اسٹیشن میں رکھنے کیخلاف درخواست دائر
لاہور ہائی کورٹ میں کم عمر ڈرائیورز کو پولیس اسٹیشن میں رکھنے کے خلاف متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پولیس کم عمر ڈرائیورز پر مقدمے درج کر کے انہیں حوالات میں بند کر رہی ہے۔درخوات میں مؤقف اپنایا گیا…