جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا

پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان اسکواش ٹیم نے فائنل میں میزبان بھارت کو شکست دی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو 7-11، 5-11، 4- 11…

بینظیر شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے طاقتور آمروں کو جمہوری جدوجہد سے شکست دی۔یہ بات سابق صدر آصف علی زرداری نے خواتین کے قومی دن پر جاری کیے گئے پیغام میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ آج کے دن پاکستان میں…

فواد چوہدری کی ایک بار پھر الیکشن کمیشن پر تنقید

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن منشیوں پر مشتمل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتی احکامات کے بعد بھی عام تاثر ہے کہ الیکشن کمیشن اسلام…

رضوان نے شاہین آفریدی کو گلے لگا کر شادی کی مبارکباد دی

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملاقات کی۔شاہین شاہ آفریدی خود محمد رضوان سے ملنے گئے تھے جہاں پر رضوان نے گلے لگ کر انہیں شادی کی مبارک باد دی۔دونوں کپتانوں کی ملاقات ملتان کے ٹیم ہوٹل میں…

منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی منصور رانا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔ منصور رانا کو قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ منصور رانا کو قلندرز فیملی میں خوش آمدید…

خواتین کے قومی دن پر شیری رحمٰن کا پیغام

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے خواتین کے قومی دن پر پیغام جاری کیا ہے۔جاری پیغام میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ خواتین کے قومی دن پر تمام باہمت، محنتی، بہادر خواتین کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، ملک کی 49 فیصد آبادی…

رینٹل پاور کیس میں بریت کیخلاف نیب اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ نے رینٹل پاور کیس میں بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں سماعت کے لیے مقرر کر دیں۔سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین اور قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلوں کی 4 اپریل کو سماعت ہو گی۔اسلام آباد ہائی…

سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ سیاستدان ٹھیک ہو جائیں تو سب ادارے ٹھیک ہو جائیں گے۔مہنگائی کے خلاف نکالے گئے لانگ مارچ کی قیادت کرنے والے امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے گجرات میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا…

مریم نواز کی زیرِ صدارت ن لیگ کا تنظیمی اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیرِ صدارت مسلم لیگ ن کا تنظیمی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں پارٹی تنظیمی ڈھانچے اور کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔مریم نواز پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے تنظیمی امور سے متعلق…

چولستان جیپ ریلی میں حادثہ، 4 افراد زخمی

صحرائے چولستان میں 18 ویں ڈیزرٹ جیپ ریلی کے مقابلوں کے آخری روز ریس میں شامل گاڑی سے کیری ڈبہ ٹکرا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کیری ڈبے میں سوار 4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک کی حالت تشویش ناک ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ دل وش…

سپریم کورٹ، ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس کی کل سماعت ہو گی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل از خود نوٹس کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا۔جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس محمد علی مظہر…

ضمنی انتخاب، عامر محمود کیانی کے کاغذاتِ نامزدگی جمع

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عامر محمود کیانی نے ضمنی انتخاب کے لیے راولپنڈی کے حلقے این اے 60 سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے۔عامر محمود کیانی کے ہمراہ راجہ بشارت اور ملک تیمور بھی الیکشن کمیشن کے دفتر آئے تھے۔اس موقع پر…

پاکستان نیوی کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا: فیصل سبزواری

وفاقی وزیرِ میری ٹائم افیئرز فیصل سبزواری نے کہا ہے کہ پاکستان نیوی اور وزارت کے تعاون سے پہلی کامیاب میری ٹائم ایکسپو کا انعقاد ہوا ہے۔کراچی کے ایکسپو سینٹر میں جاری پاکستان میری ٹائم ایکسپو اینڈ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے…

ڈی جی نے سول ایوی ایشن کو 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچایا، زرین گل درانی

سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر زرین گل درانی نے سیکریٹری ایوی ایشن کو خط لکھا ہے جس میں ڈی جی سی اے اے اور ان کی ٹیم پر ادارے کو مبینہ طور پر 2 ہزار ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام لگایا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سی اے اے نے…

شمالی وزیرستان: اے ایس آئی کے گھر پر مسلح افراد کا حملہ، 8 افراد زخمی

شمالی وزیرستان میں اے ایس آئی کے گھر میں گھس کر مسلح افراد نے حملہ کر دیا، ملزمان کی فائرنگ سے 8 افراد زخمی ہو گئے۔میران شاہ کے علاقے ڈانڈے سیدگی میں نامعلوم افراد نے خودکار ہتھیاروں سے اے ایس آئی کے گھر پر حملہ کیا۔فائرنگ سے 8…

ترکیہ، شام زلزلہ: 2 ماہ کا بچہ، 70 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور کئی معجزے بھی ہو رہے ہیں۔ ریسکیو ورکرز نے زلزلے کے چھٹے روز ملبے سے 2 ماہ کے بچے، 70 سال کی خاتون اور 6 ماہ کی حاملہ خاتون کو زندہ نکال لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے…

تبلیغی اجتماع: گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور خالد مقبول کی اختتامی دعا میں شرکت

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شرکت کی ہے۔ترجمان گورنر سندھ کے مطابق ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی بھی تبلیغی اجتماع کی اختتامی دعا میں شریک…

ترکیہ و شام میں زلزلہ، اموات 28 ہزار سے زائد ہو گئیں

ترکیہ اور شام میں ہولناک زلزلے کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکیہ میں 24 ہزار 617 اور شام میں 3 ہزار 574  افراد جان سے جا چکے ہیں۔ دوسری جانب ترک وزارت انصاف نے ناقص تعمیرات میں ملوث…

ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیومہم کل شروع ہو گی

لاہور میں پولیو وائرس کے کیس کی تصدیق کے بعد ملک کے 39 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا فیصلہ کر لیا گیا۔ترجمان محکمۂ صحت کے مطابق 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔وفاقی وزیرِ صحت…

پنجاب: 100 سے زائد ملز کا گندم کا کوٹہ معطل

محکمۂ خوراک پنجاب اور فلور ملز ایسوسی ایشن کے درمیان تنازع بڑھ گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمۂ خوراک پنجاب نے 100 سے زائد ملز کا گندم کوٹہ معطل کر دیا۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے ذرائع کے مطابق اکثر فلور ملز آج ہی سے بند کر دی گئی ہیں، کل سے…