جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

کراچی میں مشکوک پولیس مقابلے میں 1 ملزم زخمی

کراچی کے تھانے زمان ٹاؤن کی حدود میں مشکوک پولیس مقابلے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔زخمی ہونے والے ملزم ادیب رضا سمیت 3 ملزمان کو رینجرز نے پولیس کے حوالے کیا تھا۔ زخمی ادیب رضا سمیت 3 ڈاکوؤں کو رینجرز نے زمان ٹاؤن پولیس کے حوالے کیا تھا…

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کا شاداب کو منفرد ویلکم

اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے اپنے کپتان شاداب خان کو منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاداب خان کو جس منفرد انداز میں ویلکم کیا ہے اس کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا…

فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف مظاہرے

پنشن اصلاحات کیخلاف فرانس بھر میں مظاہرے ہورہے ہیں، پیرس میں 5 لاکھ افراد نے مارچ کرکے گاڑی اور کچرے کے ڈبے جلادیے۔فرانس کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، جلاؤ گھیراؤ کی وجہ سے 50 فیصد پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔خبررساں اداروں…

پنجاب، فلور ملز مالکان کا کل سے ہڑتال کا اعلان

لاہور میں ایک بار پھر دکانوں سے آٹا غائب ہوگیا، فلور ملز مالکان نے کل سے پنجاب بھر میں ہڑتال کا اعلان کردیا۔بیشتر دکانوں پر 10 کلو والا سبسڈائزڈ آٹے کا سرکاری تھیلا دستیاب نہیں جبکہ 15 کلو والے کمرشل آٹے کی سپلائی بھی کم ہوگئی…

کینیڈا میں بھی ناقابل شناخت شے کو مار گرایا گیا

امریکا کے بعد کینیڈا کے فضائی حدود میں بھی داخل ہونے والی ایک ناقابل شناخت شے کو مار گرادیا گیا۔خبررساں اداروں کے مطابق کینیڈا اور امریکا نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک object کو الاسکا کی سرحد کے قریب یوکون (Yukon) کے علاقے میں مار…

رحیم یار خان، پیٹرول سے بھرے 5 منی آئل ٹینکر پکڑے گئے

رحیم یارخان میں پیٹرول اور ڈیزل کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف انتظامیہ نے چھاپے مار کر پیٹرول سے بھرے 5 منی آئل ٹینکرز کو تحویل میں لے لیا۔لاہورلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرولیم...تین مختلف مقامات پر کارروائی میں ایک لاکھ لیٹر…

پی ایس ایل نوجوان کرکٹرز کیلئے اچھا پلیٹ فارم ہے، قاسم اکرم

ملکی اور غیر ملکی ستاروں سے سجے کرکٹ کے میلے پاکستان سپر لیگ میں جہاں نوجوانوں کیلئے یہ موقع ہوتا ہے کہ وہ کارکردگی دکھا کر سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرلیں وہیں ان کو دنیا کے ٹاپ اسٹارز کے ساتھ ڈریسنگ روم میں وقت بتانے کا موقع ملتا ہے جس سے…

پنجاب: PTI کی الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب میں الیکشن کرانے کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب اسمبلی کے لیے فوری الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرے اور گورنر سے مشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری…

ڈی جی خان: کار اور ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں ٹرک اور کار کے درمیان ہولناک تصادم کے نتیجے میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ڈی جی خان کے قصبہ کالا کے مقام پر انڈس ہائی وے پر پیش آیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 3 خواتین…

جلات خان نے لاہور قلندرز کو سوہن حلوہ کھلایا

لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر جلات خان نے ساتھی کھلاڑیوں کو سوہن حلوہ کھلا دیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز ملتان میں ہے، جہاں وہ 13 فروری کو ابتدائی میچ ملتان سلطانز سے کھیلے گی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)…

کراچی: زہریلی گیس سے 18 افراد کی ہلاکت کی وجہ جاننے کیلئے میڈیکل بورڈ قائم

جوڈیشل مجسٹریٹ غربی میں کیماڑی علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس سے ہلاکتوں کے مقدمے میں پوسٹ مارٹم سے متعلق محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی رپورٹ جمع کروادی۔جوڈیشل مجسٹریٹ غربی کی عدالت میں کیماڑی کے علی محمد گوٹھ مبینہ زہریلی گیس…

ایشین جونیئر ٹیم اسکواش: فائنل میں پاکستان بھارت آمنے سامنے

پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ فائنل میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے ہوگا۔سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے شکست دی۔ پاکستان کی جانب سے نور زمان اور اصحاب عرفان نے میچز جیتے۔ نور…

11 یوسیز پر الیکشن نہ ہوئے تو ٹرین مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خبردار کیا کہ بلدیاتی انتخابات کاعمل جلد مکمل نہ ہوا تو ٹرین مارچ کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے۔جماعت اسلامی نے کراچی میں 11یوسیز پر انتخابی شیڈول جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف علامتی…

پاکستان سپر لیگ 8 کا آفیشل اینتھم ریلیز

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کا اینتھم ریلیز کردیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 8 کے اینتھم ’سب ستارے ہمارے‘ کو عبداللّٰہ صدیقی نے پروڈیوس کیا ہے۔اس اینتھم میں عاصم اظہر، شائےگل، فارس شفیع اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو…

ترکیہ و شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے مجموعی اموات کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی، ترک صدر اردوان کا کہنا ہے کہ زلزلہ متاثرہ علاقوں میں لاکھوں ناقابل رہائش عمارتوں کی تعمیر نو کا کام آئندہ چند ہفتوں تک شروع کیا جائے گا۔زلزلے سے متاثرہ علاقوں کے…

میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا، فواد حسن فواد

سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکریٹری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ میرا نہیں، میرے بھائی کا جنرل باجوہ سے پرانا فیملی تعلق تھا۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے فواد حسن فواد نے کہا کہ ہمارے وکلا عدالتوں میں نہیں…

نہیں معلوم آج کے بعد کرسی پر رہوں گا یا نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزير اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ نہیں معلوم آج کے بعد کرسی پر رہوں گا یا نہیں، اتنا کم زور نہیں کہ استعفیٰ دوں، استعفیٰ نہیں دوں گا۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزير اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے بعض انتظامی امور میں ہائی…

قاسم اکرم نے عمران طاہر سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے نوجوان پلیئر قاسم اکرم نے جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر سے سیکھنے کی خواہش ظاہر کردی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں قاسم اکرم نے کہا کہ خواہش ہے عمران طاہر سے لیگ اسپن کی مزید ورائٹی…

6 گیندوں پر 6 چھکے، ایسا اتفاق ہر بار نہیں ہوتا، افتحار احمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیٹر افتخار احمد نے اپنے 6 گیندوں پر 6 چھکوں کو اتفاق قرار دے دیا ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں افتخار احمد نے کہا کہ 6 گیندوں پر 6 چھکے، ایسا اتفاق ہر بار نہیں ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ…

ٹائٹل جیتنے کےلیے ہر شعبے میں اچھا کھیلنا ہوگا، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹائٹل جیتنے کےلیے ہر شعبے میں اچھا کھیلنا ہوگا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے اس سیزن کےلیے پُرجوش ہیں،…