Browsing Category
Urdunews
ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم زلزلہ متاثرین کیلئے امداد لے کر ترکیہ پہنچ گئی
پاکستان سے ایدھی فاونڈیشن کی ٹیم زلزلہ متاثرین کےلیے امداد لے کر ترکیہ پہنچ گئی۔ ترجمان کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کی ٹیم کی قیادت عبدالستار ایدھی مرحوم کے فرزند فیصل ایدھی کر رہے ہیں۔ فیصل ایدھی امدادی سامان کے ہمراہ ترکیہ کے علاقے…
ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا
ریال میڈرڈ نے فیفا کلب ورلڈکپ کا ٹائٹل ریکارڈ پانچویں مرتبہ جیت لیا۔ فائنل میں سعودی کلب الہلال کو تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی۔ ونی جونیئر، فیڈریکو کے دو دو، کریم بینزیما نے ایک گول کیا۔مراکش کے شہر رباط میں فیفا کلب ورلڈکپ کے…
حکومت عوام پر منی بجٹ کے ذریعے ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے لگی ہے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت پہلے سے پسے عوام پر منی بجٹ کے ذریعے ٹیکسز کا بوجھ ڈالنے لگی ہے۔جہلم میں مارچ کے شرکاء سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ ایسے ظالم حکمراں ہیں کہ مہنگائی میں کمی کا مطالبہ کرنے پر بھی…
سوات کے لوگوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا ہے، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ہماری لاشوں پر سیاست کرتی ہے۔ سوات کے لوگوں کو ہمیشہ استعمال کیا گیا ہے۔سوات میں تقریب سے خطاب میں مراد سعید نے کہا کہ جعلی حکومت نے ملک میں مصنوعی بحران…
عوام پریشان ہیں، ہمیں ان کی تکلیف پر بڑی تکلیف ہے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عوام پریشان ہیں، ہمیں ان کی تکلیف پر بڑی تکلیف ہے، پاکستان اس وقت مجبوریوں میں پھنسا ہوا ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی ملاقات کے دوران مریم نواز نے…
ناسا نے مریخ کی چٹان پر دوران تحقیق قدیم جھیل کے آثار کا پتہ لگالیا
ناسا کی خلائی گاڑی نے مریخ پر قدیم جھیل کا پتہ لگا لیا۔ ناسا نے مریخ پر موجود چٹان پر کی جانے والی تحقیق میں ایک قدیم جھیل کے آثار پائے ہیں۔ناسا کی روبوٹک گاڑی کو یہ آثار مریخ میں ایک ایسے مقام سے گزرتے ہوئے ملے ہیں جسے تحقیقی زبان میں…
محمد رضوان نے سرفراز احمد کی تعریف کردی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے سرفراز احمد کی تعریف کردی۔ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ سرفراز احمد تجربہ کار بیٹر ہیں، شاہین آفریدی ورلڈ کلاس بولر ہے۔محمد رضوان نے کہا کہ…
میرے دور اقتدر میں طاقت جنرل باجوہ کے پاس تھی، عمران خان کا انکشاف
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دور اقتدار میں طاقت جنرل قمر جاوید باجوہ کے پاس تھی۔ویڈیو لنک سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ سابق آرمی چیف نے جو باتیں کیں اس پر حیران ہوں،…
ترکیہ: زلزلے کے چھ روز بعد ملبے سے 7 ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا
ترکیہ اور شام میں ریسکیو اور امدادی کوششیں جاری ہیں۔ ترکیہ میں 140 گھنٹے بعد 7 ماہ کے بچے کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 136 گھنٹے بعد 13 سالہ لڑکی کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا جبکہ قہرمان ماراش میں ملبے سے 70…
فواد حسن فواد کی کتاب ’کنج قفس‘ کی رونمائی ہوگئی
پاکستان لٹریچر فیسٹیول میں سابق بیورو کریٹ فواد حسن فواد کی کتاب ’کنج قفس‘ کی رونمائی ہوگئی۔الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں ہونے والی کتاب کی تقریب رونمائی میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، خواجہ سعد رفیق اور سردار ایاز صادق شریک…
پی ایس ایل 8 کے ترانے پر مداحوں کا دلچسپ ردعمل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے ترانے کی ریلیز کے بعد مداحوں کا ردعمل آنے لگا ہے۔عاصم اظہر، شائے گل اور فارس شفیع کی آواز میں ریلیز کیے گئے نئے ترانے نے مداحوں کو ماضی کے گانے یاد کروادیے۔سوشل میڈیا پر پی ایس ایل 8 کے ترانے کو سننے…
شاہد خاقان کا ن لیگی ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے الیکشن پارٹی ٹکٹ پر لڑنے کا اعلان کردیا۔الحمراء آرٹس کونسل لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے سابق وزیرعظم نواز شریف کو اپنا قائد قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ میرا…
حریت کانفرنس کا بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کیخلاف 15 فروری کو ہڑتال کا اعلان
مقبوضہ کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس نے بدھ 15 فروری کو ہڑتال کی اپیل ہے۔ سری نگر سے کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا کہ بھارت کی کشمیر دشمن پالیسیوں کے خلاف 15 فروری کو ہڑتال کی جائے گی۔ حریت کانفرنس نے…
مریم نواز کا کیپٹن (ر) صفدر کے بیان پر رد عمل دینے سے گریز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے بیان پر رد عمل دینے سے گریز کیا۔میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ کیپٹن (ر) صفدر نے جو بیان دیا وہ ان کی ذاتی رائے ہے، کیپٹن…
پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا نام کچھ جاہل لوگ دنیا بھر میں بدنام کرنا چاہ رہے ہیں، بد قسمتی سے چند لوگوں نے نوجوان نسل میں برائیاں پیدا کرنے کی کوشش کی۔کراچی میں آرٹس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن…
ن لیگی کارکنوں کے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سوشل میڈیا ونگ کے اجلاس میں کارکنوں نے مریم نواز سے شکوے شروع کردیے۔سوشل میڈیا کارکنوں نے مریم نواز سے وقت نہ دینے کے شکوے کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے نوجوان ورکرز آپ سے ملنا چاہتے ہیں لیکن ملاقات نہیں ہوتی۔کارکنان…
امید ہے آئی ایم ایف سے معاملات طے ہو جائیں گے: نوید قمر
وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں، ہمیں امید ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ معاملات طے ہو جائیں گے۔یہ بات وفاقی وزیرِ تجارت نوید قمر نے ٹنڈو محمدخان میں نرسنگ کالج کا سنگِ بنیاد رکھنے کی…
پی ایس ایل 8، ٹرک آرٹ والا کمنٹری باکس تیاری کے آخری مرحلے میں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لیے بھی ایک بار پھر ٹرک آرٹ سے مزین کمنٹری باکس تیار کیا جا رہا ہے۔ رنگا رنگ کمنٹری ٹرک تیاری کے آخری مرحلے میں ہے، ٹرک پر پی ایس ایل کا نعرہ سب ستارے ہمارے بھی درج ہے۔ٹرکوں کی طرح کمنٹری باکس…
موسیٰ خیل، کوہِ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل، درابند، کوہ سلیمان کے علاقوں میں زلزلہ آیا ہے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ان علاقوں میں آنے والے زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی تقریباً 70 کلو میٹر رہی…
اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو ہرا دیا
پاکستان نے ایشین جونیئر ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔پاکستان اسکواش ٹیم نے فائنل میں میزبان بھارت کو شکست دی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتتے ہوئے ٹائٹل کا دفاع کیا۔حمزہ خان نے بھارت کے پرت امبانی کو 7-11، 5-11، 4- 11…