Browsing Category
Urdunews
طالبہ کی پُراسرار موت، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کے نجی اسکول میں طالبہ کی موت کا پُراسرار واقعہ پیش آیا جس کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ایڈیشنل پولیس سرجن ڈاکٹر وسیم کا کہنا ہے کہ لڑکی کی موت کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا…
پرویز خٹک اور پرویز الہٰی کی سیاسی صورتحال پر اہم ملاقات
سابق وزیر دفاع اور تحریک انصاف کے سینئر رہنما پرویز خٹک اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔لاہور میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کی سیاسی صورتحال اور انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا…
انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا تدریسی و انتظامی امور کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
جامعہ کراچی کے اساتذہ نے تدریسی و انتظامی امور کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے انجمن اساتذہ کے اعلامیہ کے مطابق جامعہ کراچی کے اساتذہ کی جنوری کی تنخواہ فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں مزید کہا گیا کہ انجمن…
پی ایس ایل 8: پہلا میچ، ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کے افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں ٹاس کے لیے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان اور دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کے قائد شاہین شاہ…
پی ٹی آئی اجلاس میں جیل بھرو تحریک کیلئے حلف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جیل بھرو تحریک سے متعلق مشاورتی اجلاس پشاور میں ہوا جس میں جیل بھرو تحریک کے لیے حلف اٹھایا گیا۔اجلاس کی صدارت پی ٹی آئی پشاور ریجن کے صدر عاطف خان نے کی جبکہ جیل بھرو تحریک کے فوکل پرسن اعجاز چوہدری…
رانا ثناءاللّٰہ زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم کا سیکیورٹی جائزہ لینے پہنچ گئے
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ زیر تعمیر دیا مربھاشا ڈیم کے دورے پر پہنچ گئے، انہوں نے پروجیکٹ سائٹ پر سیکیورٹی کا جائزہ لیا۔وزیر داخلہ نے پروجیکٹ سائٹ پر تعمیراتی کام اور سیکیورٹی انتظامات کا معائنہ کیا، اس موقع پر حکام نے انہیں…
کراچی ایئرپورٹ سے مسافروں کو لوٹنے والے 2 ملزمان پولیس مقابلے میں گرفتار
ایئرپورٹ سے مسافروں کو لوٹنے والے گروہ کے دو ملزمان کو تھانہ بہادرآباد پولیس نے مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ملزمان کے قبضے سے دو پستول، لوٹے گئے 4 موبائل فونز اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی ہے۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے…
وزیراعلیٰ سندھ سے امریکی سفیر کی ملاقات، سیلاب متاثرین کی امداد سمیت اہم امور پر گفتگو
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے کراچی میں ملاقات کی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق مراد علی شاہ اور ڈونلڈ بلوم کی ملاقات میں امریکی قونصل جنرل نیکول تھریوٹ بھی شریک تھے۔ترجمان کے مطابق اس دوران سندھ کے سیلاب…
1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے جشن کی افتتاحی تقریب
پارلیمنٹ ہاؤس لان کی دیوار جمہوریت پر 1973 کے آئین کی گولڈن جوبلی کے جشن کی افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔اسلام آباد میں ہونے والی اس تقریب میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔دوران تقریب جمہوریت…
اگر کوئی غیر جمہوری قدم اٹھایا تو خاموش نہیں رہیں گے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر کوئی غیر جمہوری قدم اٹھایا گیا تو ہم خاموش نہیں رہیں گے، جہاں سے بھی لگا کہ آئین کو خطرہ ہے اس کا مقابلہ کریں گے۔ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے…
چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش
چیچنیا کے فوجی کمانڈر کو لفافے کے ذریعے زہر دینے کی کوشش کی گئی، یہ بات صدر رمضان قادریوف نے آج صبح بتائی ہے۔صدر رمضان قادریوف نے کہا کہ آپتے علاؤالدینوف ’احمد اسپیشل فورسز کے کمانڈر اور سیکنڈ آرمی کور کے ڈپٹی کمانڈر ہیں‘۔ان کا کہنا…
ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن شعبے کیلئے 2030 تک کا سرمایہ کاری منصوبہ تیار، کےالیکٹرک
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن شعبے کےلیے مالی سال 2024 سے 2030 تک سرمایہ کاری کا منصوبہ تشکیل دے دیا۔یہ سرمایہ کاری منصوبہ کراچی کی ترقی کےلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے بجلی کی مستقل فراہمی…
الیکشن کا اعلان نہ ہونے پر پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی
عدالتی فیصلے کے باجود الیکشن کی تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے نئی حکمتِ عملی مرتب کر لی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے 90 دن میں عام انتخابات نہ ہونے پر آئین بچاؤ تحریک شروع کرنے پر غور کیا جا رہا…
پی ایس ایل 8 کے فائنل کا وی آئی پی ٹکٹ کتنے کا ہو گا؟
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 8 میں لاہور اور راولپنڈی ہونے والے میچز کی ٹکٹوں کی فروخت کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ایچ بی ایل پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہو گی۔ویمن کے…
لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے مزید غیرملکی کھلاڑی آ گئے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 میں شرکت کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کے لیے لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا، لیام ڈاؤسن، سکندر رضا اور شائے ہوپ نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا ہے۔…
ضمنی انتخاب: این اے 247 سے فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور
کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 پر ضمنی انتخاب کے لیے اسکروٹنی کے آخری روز آج ایم کیو ایم پاکستان کے امیدوار فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے۔فاروق ستار کے قومی اسمبلی کے ایک اور حلقے این اے 252 سے کاغذاتِ نامزدگی…
پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50 ہزار روپے جرمانہ جمع کرا دیا
پی ٹی آئی رہنما، و سابق وفاقی وزراء پرویز خٹک اور شہریار آفریدی نے 50، 50 ہزار روپے جرمانہ سرکاری خزانے میں جمع کرا دیا۔الیکشن کمیشن خیبر پختون خوا کے مطابق پرویز خٹک این اے 25 نوشہرہ سے ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں، ان پر بلدیاتی…
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس کیس، سربراہ اسپیشل جے آئی ٹی کی سرزنش
سپریم کورٹ آف پاکستان نے ارشد شریف قتل کیس کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پبلک کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا جبکہ اسپیشل مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سربراہ کی سرزنش کی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے ارشد شریف قتل ازخود…
حیدرآباد: نجی اسکول میں چھٹی جماعت کی طالبہ کی پُراسرار موت
حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد کے نجی اسکول میں نوجوان طالبہ کی پُراسرار موت کا واقعہ پیش آیا ہے، متوفیہ طالبہ کی شناخت مومنہ کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق لڑکی اسکول کے بالائی حصے سے گر کر جاں بحق ہوئی۔ لاش…
جنوری 2023 کی ورکرز ترسیلات ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہیں، اسٹیٹ بینک
جون 2020 سے 2 ارب ڈالر ماہانہ ورکرز ترسیلات کی لہر جنوری 2023 میں ٹوٹ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق جنوری 2023 کی ورکرز ترسیلات ایک ارب 89 کروڑ ڈالر رہیں۔سعودی عرب سے جون 2019 کے بعد کم ترین ترسیلات موصول ہوئیں، جنوری…