جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

ایک دن گالی، اگلے دن معافی عمران کی سیاست ہے، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ایک دن گالی، اگلے دن معافی عمران کی سیاست ہے۔اسلام آباد میں عمران خان کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کو یقین ہے کہ ان کے حامی ذہنی معذور ہیں، عمران صاحب ایسی باتیں…

ہڑتال کرنیوالے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا چاہیے: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فیصل آباد کی ایک فیکٹری کے خلاف 6 کروڑ 78 لاکھ روپے سے زائد گیس چوری کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وکلاء پر برہم ہو گئے اور کہا کہ وکلاء کیسے ہڑتال کر سکتے ہیں؟ ایسے وکیلوں کا لائسنس ختم کرنا…

پی ٹی آئی دور میں خیبر پختونخوا میں امن و امان پر 600 ارب روپے خرچ ہوئے: کامران بنگش

خیبر پختون خوا کے پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیرِ کامران خان بنگش کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی دور میں صوبے میں امن و امان کی صورتِ حال پر 600 ارب روپے خرچ ہوئے۔پشاور سے جاری کیے گئے بیان میں پی ٹی آئی کےسابق صوبائی وزیر کامران خان بنگش نے…

ظہیر عباس نے ضیاء محی الدین کو نشان امتیاز دینے کا مطالبہ کردیا

سابق معروف ٹیسٹ کرکٹر ظہیر عباس نے اپنے دوست ضیاء محی الدین کی وفات پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ظہیر عباس نے کہا کہ ضیاء محی الدین پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان اور پاکستان کا مان تھے، ان جیسے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوتے۔ظہیر عباس نے فنون…

منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کے مطالبات پر عملدرآمد کیلئے کام جاری ہے، منی بجٹ جلد سے جلد لانے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر 170 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کیلئے کام کر رہا ہے۔عوام سے سابقہ بقایاجات کی ریکوری کیلئے کام…

جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے، محسن نقوی

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ جس وقت الیکشن کمیشن کہے گا انتخابات کروائیں گے۔نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی  نے لاہور میں سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا کہ اگر مجھے کہا گیا تو 15 دن میں الیکشن کروا کے گھر چلا جاؤں…

یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈپٹی چیئر کو لاہوریوں کی مہمان نواز بھاگئی

یارکشائر کاؤنٹی کرکٹ کلب کے ڈپٹی چیئر ٹریور اسٹرین لاہوریوں کی مہمان نوازی کے دلدادہ ہو گئے۔لاہور قلندرز کے یوٹیوب چینل پر ٹریور اسٹرین کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کہا کہ لاہوریے بہت مہمان نواز ہیں۔انہوں نے کہا کہ قلندرز…

شوکت ترین کیخلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ درج

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے سابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ میں مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔شوکت ترین کے خلاف مقدمے کے مدعی کا نام…

موسیٰ الہٰی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع

گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے چوہدری موسیٰ الہٰی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں 23 فروری تک توسیع کر دی۔دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت…

برطانوی شخص نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھانے کا ریکارڈ قائم کردیا

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے ٹوڈر فلپس نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ٹوڈر فلپس نامی برطانوی شخص نے ایک منٹ میں 55 موم بتیاں بجھا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروا لیا۔ ٹوڈر فلپس کی ایک منٹ میں…

خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹِ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا مسترد

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، ان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی جبکہ پراسیکیوٹر…

بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری

حکومت نے بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔ذرائع کے مطابق آج اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں ممکنہ اضافہ یکم جنوری 2023…

شاہد خاقان بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس چل کر جاؤں گی: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ناراض نہیں، وہ بڑے بھائی ہیں، ان کے پاس خود چل کر جاؤں گی۔یہ بات انہوں نے شاہد خاقان عباسی کی جانب سے انہیں اپنی لیڈر تسلیم نہ کرنے کے بیان…

سوشل میڈیا پر چیف جسٹس کے ریمارکس سے متعلق رپورٹنگ غلط ہے: اٹارنی جنرل

چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی نے وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کو خط لکھ دیا۔وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کو لکھے گئے خط میں اٹارنی جنرل شہزاد عطاء الہٰی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر…

محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بن گئے۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے احسان علی انجری کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل سے باہر ہو گئے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احسان علی کی جگہ محمد حفیظ…

اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اوئن مورگن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔انگلینڈ کے اوئن مورگن نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا ہے۔اوئن مورگن کا کہنا ہے کہ میرے خیال میں کھیل سےالگ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے، کرکٹ نے مجھے بہت…

میچ کے بعد پاکستان اور بھارتی ٹیم کی کھلاڑی گھل مل گئیں

پاکستان اور بھارت کی ویمن ٹیموں کی کھلاڑیوں نے کیپ ٹاؤن میں میچ کے بعد ملاقات کی، دونوں ٹیموں کی پلئیرز خوشگوار موڈ میں نظر آئیں۔دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ میچ میں ایک دوسرے کے کھیل کو سراہا۔پاکستان ٹیم کی نائب کپتان ندا ڈار نے…

گالف کلب کی کھربوں کی زمین کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے: خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ گالف کلب کی کھربوں کی زمین ہےاور حکومت کا کرایہ صرف 5000 روپے ہے۔یہ بات وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایم ایف کے ایک بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے…

آج بھی ڈالر قدر کھونے لگا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر اپنی قدر کھو رہا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر بڑھنے لگی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 28 پیسے سستا ہونے کے بعد 269 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے…