Browsing Category
Urdunews
پاور ڈویژن حکام بجلی کی قیمت میں اضافے سے لاعلم
پاور ڈویژن حکام کے بجلی کی قیمت میں اضافے سے لاعلم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔قائمہ کمیٹی برائے پاور نے قیمتوں میں اضافے سے متعلق استفسار کیا تو پاور ڈویژن حکام لا علم نظر آئے۔ایڈیشنل سیکریٹری پاور نے کمیٹی کو بتایا کہ آئی ایم ایف سے…
مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی قیمت میں بڑی کمی
ملک میں آج مسلسل دوسرے کاروباری دن سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کا بھاؤ 1700 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 95 ہزار 900 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1457 روپے کمی…
امتیازی سلوک سے بچنے کیلئے چینی کمپنی کی امیدواروں کو ماسک پہننے کی ہدایت
چین کی ایک کمپنی نے انٹرویو کے دوران امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی تلقین کی تاکہ ان کے ظاہری خدوخال کی بنیاد پر امتیازی سلوک نہ برتا جائے۔چینگڈو آنٹ لاجسکٹس نے انٹرویو کیلئے امیدواروں کو ماسک پہن کر آنے کی ہدایت کی، انٹرویو لینے…
عمران خان نے آئین سے غداری کی، ملک احمد خان
وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے آئین پاکستان سے غداری کی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ملک احمد خان نے کہا کہ عمران خان نے سائفر کے معاملے پر ایک…
شہباز شریف کیخلاف نیب کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا
وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف آشیانہ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کا وعدہ معاف گواہ اپنے بیان سے منحرف ہوگیا۔لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے ) کے چیف انجینئر اسرار سعید آشیانہ اسکینڈل میں شہباز شریف کے خلاف نیب کے وعدہ معاف گواہ…
نیدرلینڈز کے ایف 35 لڑاکا طیاروں نے روس کے 3 جنگی طیاروں کو بھگا دیا
نیدرلینڈز کے ایف 35 لڑاکا طیاروں نے روس کے 3 جنگی طیاروں کو پولینڈ کی فضائی حدود کے قریب آنے پر بھگا دیا۔نیدرلینڈز کی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ روس کا ایک جاسوس طیارہ اور اس کی حفاظت پر مامور دو ایس یو 27 لڑاکا طیاروں کو ہمارے…
رکن قومی اسمبلی علی وزیر سینٹرل جیل کراچی سے رہا
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء میں سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں…
عمرہ زائرین کو تمام سعودی انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت
سعودی حکومت نے عمرے کے ویزے کے حامل زائرین کو سعودی عرب کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی پروازیں…
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار
لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دے دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالتِ عالیہ نے حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسران کی…
پی ایس ایل 8، نگراں حکومت کا خصوصی لائٹس کیلئے 80 کروڑ دینے سے انکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لاہور میں ہونے والے میچز کے موقع پر ہوٹل سے اسٹیڈیم کے روٹ پر کرایے پر لائٹس لگانے کے لیے ٹھیکیدار نے 80 کروڑ روپے خرچہ بتا دیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے…
ہم عوامی چندے پر چلتے ہیں: عمران اسماعیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہم عوامی چندے پر چلتے ہیں۔کراچی میں ایف آئی اے کے دفتر کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس مفروضوں پر کھڑا ہے،…
پنجاب میں الیکشن، لاہور ہائی کورٹ سے فیصلے کی تشریح کے لیے رجوع کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کے حوالے سے گورنر بلیغ الرحمٰن کی زیرِ صدارت اجلاس میں لاہور ہائی کورٹ سے فیصلے کی تشریح کے لیے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب میں الیکشن ہونے کی گُتھی اب تک نہ سلجھنے اور تحریکِ انصاف کی جانب سے فوری…
پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کی تعیناتی عدالت میں چیلنج کر دی
پاکستان تحریکِ انصاف نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مزمل اختر نے تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر سماعت کی۔ اسد عمر کی درخواست میں پنجاب کی نگراں…
23 کروڑ کی کرپشن کے ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج
سپریم کورٹ نے 23 کروڑ روپے کی کرپشن کے ملزم نواب خان کی ضمانت کی منسوخی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے اسے غیر مؤثر ہونے کے باعث خارج کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان کی عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں نیب کی درخواست پر کرپشن میں ملوث ملزم کی…
90 دن میں الیکشن کروائیں گے تو ملک بچے گا: اعظم سواتی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر محمد اعظم خان سواتی کا کہنا ہے کہ متعلقہ ادارے 90 دن کے اندر الیکشن کروائیں گے تو ملک بچ سکتا ہے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم سواتی نے کہا کہ ملک قانونی، اخلاقی اور معاشی طور پر تباہ…
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دینے کیلئے درخواست دائر
سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کی تاریخ دینے سے متعلق درخواست دائر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے کیس جلد مقرر کرنے کے لیے متفرق درخواست دائر کی ہے، اس آئینی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا گیا…
انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دے رہے؟ عدالت نے گورنر خیبر پختونخوا سے پوچھ لیا
پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختون خوا غلام علی سے تحریری جواب طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختون خوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس…
سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کو پھر مسترد کر دیا
سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری کے منصوبوں کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی…
وزیرِاعظم کی سیاحتی منصوبے برینڈ پاکستان کے افتتاح کی ہدایت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاحت کے فروغ کے لیے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع کیے گئے منصوبے ’برینڈ پاکستان‘ کے افتتاح کی ہدایت دے دی۔اجلاس میں پاکستان ٹور…
نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس آج برسلز میں شروع ہو گا
نیٹو وزرائے دفاع کا 2 روزہ اجلاس آج برسلز میں شروع ہو گا جس میں تمام ممبر ممالک شرکت کریں گے۔اس اجلاس میں وہ ممالک بھی شریک ہیں جنہوں نے نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواستیں جمع کرا رکھی ہیں۔اجلاس کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے نیٹو کے…