Browsing Category
Urdunews
سات جامعات میں وائس چانسلر کا تقرر، وزیراعلیٰ سندھ کل امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے
سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کل (بدھ 15 فروری) کو امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے سکریٹری مرید راہموں کے قریبی ذرائع کے مطابق امیدواروں کو انٹرویو کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کر لیا…
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور، تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت 20 لاکھ روپے میں منظور کی گئی ہے۔سرکاری وکیل…
پروفیسر شرف علی شاہ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے سربراہ مقرر
وفاقی وزارت تعلیم و تربیت نے میٹرک بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر شرف علی شاہ کو ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل کمیٹی، انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کا ایک برس کے لیے چیئرمین مقرر کردیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکشن…
آئل پینٹس میں خطرناک حد تک موجود سیسہ بچوں کیلئے نقصان دہ، تحقیقی رپورٹ
مقامی مارکیٹ سے پینٹ کے نمونے لینے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ 40 فیصد آئل پینٹس میں خطرناک حد تک سیسہ موجود ہے جس سے بچوں کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے پینٹ مینوفیکچررز سے کہا…
خوشدل خان کو خیبر پختونخوا کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ
نگراں وزیر خیبر پختونخوا خوشدل خان ملک کو کابینہ سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نگراں صوبائی وزیر خوشدل خان ملک کی سرکاری ملازمت کے معاملے پر محکمہ قانون نے قانونی پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد رپورٹ وزیراعلیٰ کو بھجوادی…
شاداب خان نے پی ایس ایل 8 میں اپنا اور ٹیم کا ہدف بتادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم ایونٹ میں ایک بار پھر چیمپئن بننے آئی ہے۔ پلیئرز ڈرافٹ میں جو پلان تھا اس حساب سے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ ذاتی ہدف ٹورنامنٹ میں بہترین…
صدر مملکت کا بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراض
وفاقی حکومت کا منی بجٹ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملاقات بے نتیجہ رہی؟ذرائع کے مطابق صدر نے بجٹ تجاویز آرڈیننس کی صورت میں نافذ کرنے پر اعتراضات اٹھا دیے۔ذرائع کے مطابق…
پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈ اسٹریٹ کرائمز اور قتل میں ملوث نکلا
نیو ٹاؤن پولیس نے ایک کارروائی کے دوران قتل، منشیات فروشی اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق پرائیویٹ سیکیورٹی کمپنی کا گارڈ محمد دین…
جاپان میں ضعیف العمر افراد کی بڑھتی آبادی کا حل؟ ’اجتماعی خودکشی‘، پروفیسر یوسوکی
امریکا کی ییل یونیورسٹی کے پروفیسر نے جاپان میں ضعیف العمر افراد کی بڑھتی ہوئی آبادی سے نمٹنے کا عجیب و غریب حل پیش کر دیا۔یوسوکی ناریتا ییل یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر ہیں۔ انہوں نے تجویز کیا کہ اجتماعی خودکشی ممکنہ طور پر جاپان…
عمران خان نے امریکا کو باعزت بری کردیا، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے رجیم چینج بیانیے سے امریکا کو باعزت بری کردیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے جھوٹے کیسز بنائے، جھوٹے گواہ تیار کیے، آج جھوٹے گواہ کا…
کینیڈین کمپنی کا نباتاتی بنیاد پر سالمن مچھلی جیسا گوشت تیار کرنے کا دعویٰ
کینیڈا کی ایک کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس نے ٹیکنالوجی کے ذریعے نباتاتی بنیادوں پر سالمن مچھلی (سالمن یا سامن سمندری مچھلی کی ایک قسم) جیسا گوشت تخلیق کیا ہے، جس کے قتلے یا پارچے دیکھنے، محسوس کرنے اور چکھنے میں بالکل اصل سالمن مچھلی جیسے…
پی ایس ایل 8: کنگز کا زلمی کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی کی کراچی کنگز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت…
ملکی مفادات کے تحفظ کیلئے ایرانی اقدامات کی حمایت کرتے ہیں، چین
چین نے ایران کی طرف سے اپنے مفادات اور حقوق کے تحفظ کیلئے کیے گئے اقدامات کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی آج تین روزہ دورے پر چین پہنچے ہیں، انہوں نے اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات کی۔چینی صدر شی جن پنگ نے ایران کے…
شازیہ مری کا عمران خان کو جیل جانے سے متعلق چیلنج
وفاقی وزیر شازیہ مری نے عمران خان کو جیل جانے سے متعلق چیلنج دے دیا۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران نیازی میں جیل جانے کی ہمت ہے تو اپنی ضمانتیں منسوخ کرائے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے…
رکن قومی اسمبلی علی وزیر سینٹرل جیل کراچی سے رہا
پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا۔علی وزیر کو 31 دسمبر 2020ء میں سینٹرل جیل کراچی منتقل کیا گیا تھا۔رکن قومی اسمبلی پر بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کرنے پر خیبر پختونخوا میں…
عمرہ زائرین کو تمام سعودی انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت
سعودی حکومت نے عمرے کے ویزے کے حامل زائرین کو سعودی عرب کے تمام انٹرنیشنل ایئر پورٹس پر سفر کی اجازت دے دی۔اس حوالے سے جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ملکی و بین الاقوامی پروازیں…
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار
لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس سمیت 97 لاء افسران کی برطرفیاں درست قرار دے دیں۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے 5 رکنی لارجر بینچ نے فیصلہ سنایا۔عدالتِ عالیہ نے حمزہ شہباز دور کے 19 لاء افسران کی…
پی ایس ایل 8، نگراں حکومت کا خصوصی لائٹس کیلئے 80 کروڑ دینے سے انکار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 8 کے لاہور میں ہونے والے میچز کے موقع پر ہوٹل سے اسٹیڈیم کے روٹ پر کرایے پر لائٹس لگانے کے لیے ٹھیکیدار نے 80 کروڑ روپے خرچہ بتا دیا۔پنجاب حکومت کے ذرائع کے مطابق نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے…
علی وزیر کو جیل سے آج شام رہا کیا جائے گا، وکیل
قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر کے وکیل قادر خان کا کہنا ہے کہ علی وزیر کو کراچی سینٹرل جیل سے آج شام رہا کیا جائے گا۔ ’جیو نیوزٔ سے گفتگو کرتے ہوئے وکیل قادر خان نے کہا کہ علی وزیر کی دیگر 3 مقدمات میں ضمانت منظور ہو چکی ہے۔دوسری جانب…
یو اے ای: اب طلباء کو روبوٹ پڑھائیں گے
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے اعلان کیا ہے کہ جلد طلباء کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والا روبوٹ ٹیوٹر متعارف کروایا جائے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے روبوٹ ٹیوٹر کی…