Browsing Category
Urdunews
اقوام متحدہ کی شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل
اقوام متحدہ نے شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے تقریباً 40 کروڑ ڈالر امداد کی اپیل کردی۔ اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ ترکیہ میں زلزلہ متاثرین کےلیے امداد کی اپیل حتمی مراحل میں ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق شام میں زلزلے سے 90 لاکھ افراد متاثر ہوئے…
پولینڈ: ویلنٹائنز ڈے پر خاتون کے یہاں 5 بچوں کی پیدائش
پولینڈ میں ایک خاتون نے ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔ڈومنیکا کلارک پہلے ہی 7 بچوں کی ماں ہے جن کی عمریں 10 ماہ سے 12 سال کے درمیان ہیں۔انہوں نے کراکوف شہر کے اسپتال میں 5 بچوں کو جنم دیا، اپنے برطانوی خاوند کے ہمراہ…
ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ کا جواب نہ دینے پر خاتون کے خلاف پرچہ کاٹ لیا۔ایف آئی اے نے ڈیفنس لاہور کی سائرہ انور نامی خاتون سے اکاؤنٹ میں موجود ساڑھے 17 کروڑ روپے سے متعلق سوالات کیے۔ایف آئی…
عبدالاکبر چترالی کا اسپیکر کو تنخواہ دینے سے انکار
متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کو تنخواہ دینے سے انکار کردیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اراکین نے 1 ماہ کی تنخواہ ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کو دینے کا…
منی بجٹ پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ
حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے لانے کے بجائے پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ کر لیا، وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی، کل ہی پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔اس سے پہلے آئی ایم ایف کو معاہدے پر راضی کرنے کے لیے جس منی بجٹ کی فوری…
وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی
وزارت خزانہ نے فنانس بل کل پارلیمنٹ پیش کرنے کا اعلان کردیا، جبکہ وفاقی کابینہ نے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے، پارلیمنٹ کا اجلاس کل طلب کیا گیا ہے۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی 9 بج کر 25 پر ہونے والی پریس…
حکومت کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق فنانس بل قومی اسمبلی کا اجلاس بلا کر منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔وفاقی حکومت کا منی بجٹ کھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف…
بیوی سے دو سال تک بھاری انعامی رقم چھپانے والے کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
اپنی بیوی سے دو سال تک 10 ملین یوآن (15 لاکھ امریکی ڈالر) کی لاٹری میں نکلنے والی انعامی رقم چھپانے والی چینی شہری کو عدالت نے حکم دیا ہے کہ وہ اس کا ہرجانہ (معاوضہ) دے۔ مذکورہ بالا چینی شہری جس کا صرف خاندانی نام ژوو ظاہر کیا گیا ہے اس…
قومی اسمبلی کمیٹی نے منیر اکرم کی معافی مسترد کردی، یو این فورم پر معذرت کی ہدایت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ نے متنازع تقریر پر اقوام متحدہ (یو این) میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے وضاحت مانگ لی۔کمیٹی نے منیر اکرم کی پشتونوں سے متعلق متنازع بیان پر مانگی گئی معافی مسترد کردی اور انہیں یو این فورم…
پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے ہرادیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے دلچسپ مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دیدی۔ نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں 200 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 197 رنز…
دوست نے ڈیٹا کیبل سے گرل فرینڈ کو قتل کرکے لاش فریزر میں رکھ دی
کوچنگ سینٹر اور کالج ساتھ جانے والے لڑکے نے دوسری لڑکی سے شادی کیلئے منع کرنے پر گرل فرینڈ کو قتل کر دیا۔دہلی کے علاقے نجف گڑھ میں ایک ڈھابے کے فریزر سے 25 سالہ لڑکی نکی یادیو کی لاش برآمد کی گئی ہے۔مقتولہ ہریانہ کے علاقے جھاجڑ کی…
مکی آرتھر سے 15 دن میں معاملات طے ہوجائیں گے، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مکی آرتھر کے ساتھ اگلے 10 سے 15 دنوں میں تمام معاملات طے ہو جائیں گے۔کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں نجم سیٹھی نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے…
کوئٹہ کے پاس چیمپئن بننے کیلئے تمام چیزیں موجود ہیں، محمد حفیظ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے پاس اس مرتبہ چیمپئن بننے کےلیے تمام چیزیں موجود ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ میری پہلی ترجیح کرکٹ کھیلنا ہے، موقع کی تلاش میں…
کراچی: سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے رہائشیوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کردیا
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے گھر والوں کو بےہوش کرکے گھر کا صفایا کر ڈالا۔نامعلوم ملزمان گھر میں کود کر داخل ہوئے، اسپرے کرکے گھر میں موجود افراد کو نیم بےہوش کیا اور واردات کی۔اہلخانہ کا موقف ہے کہ ڈاکوؤں نے گھر سے طلائی…
سینیٹ میں چیف جسٹس کے ریمارکس کے بعد اٹارنی جنرل کی وضاحت پر ہنگامہ
چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے ریمارکس کے بعد پارلیمان کے ایوان بالا میں اٹارنی جنرل کی وضاحت پر بھی ہنگامہ ہوگیا۔سینیٹ میں گزشتہ روز جسٹس عمر عطا بندیال کے ریمارکس پر ہنگامہ ہوا تھا، جس پر اٹارنی جنرل نے وضاحت کی۔آج ایوان بالا…
خیبر پختونخوا: قومی اسمبلی ضمنی انتخابات، اے این پی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا
خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کے حلقوں کے ضمنی انتخابات کے لیے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ پشاور میں اے این پی کے چیئرمین صوبائی پارلیمانی بورڈ ایمل ولی خان نے امیدواروں کی منظور ی دے دی۔ جس کے…
سات جامعات میں وائس چانسلر کا تقرر، وزیراعلیٰ سندھ کل امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے
سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے وزیراعلیٰ سندھ کل (بدھ 15 فروری) کو امیدواروں کے انٹرویوز کریں گے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے سکریٹری مرید راہموں کے قریبی ذرائع کے مطابق امیدواروں کو انٹرویو کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس طلب کر لیا…
عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ دانیہ شاہ کی ضمانت منظور، تحریری حکم نامہ جاری
سندھ ہائیکورٹ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ملزمہ دانیہ شاہ کی ضمانت 20 لاکھ روپے میں منظور کی گئی ہے۔سرکاری وکیل…
پروفیسر شرف علی شاہ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کے سربراہ مقرر
وفاقی وزارت تعلیم و تربیت نے میٹرک بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر شرف علی شاہ کو ملک بھر کے تعلیمی بورڈز کے سربراہوں پر مشتمل کمیٹی، انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین (آئی بی سی سی) کا ایک برس کے لیے چیئرمین مقرر کردیا اور اس کا باقاعدہ نوٹیفکشن…
آئل پینٹس میں خطرناک حد تک موجود سیسہ بچوں کیلئے نقصان دہ، تحقیقی رپورٹ
مقامی مارکیٹ سے پینٹ کے نمونے لینے کے بعد معلوم ہوا ہے کہ 40 فیصد آئل پینٹس میں خطرناک حد تک سیسہ موجود ہے جس سے بچوں کی صحت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔پاکستان اسٹینڈرڈ اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (پی ایس کیو سی اے) نے پینٹ مینوفیکچررز سے کہا…