جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دے رہے؟ عدالت نے گورنر خیبر پختونخوا سے پوچھ لیا

پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختون خوا اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختون خوا غلام علی سے تحریری جواب طلب کر لیا۔پشاور ہائی کورٹ میں خیبر پختون خوا اسمبلی کے بروقت انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کی درخواست پر جسٹس…

سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کو پھر مسترد کر دیا

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری کے منصوبوں کو ایک بار پھر مسترد کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی…

وزیرِاعظم کی سیاحتی منصوبے برینڈ پاکستان کے افتتاح کی ہدایت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ کے اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سیاحت کے فروغ کے لیے گزشتہ دورِ حکومت میں شروع کیے گئے منصوبے ’برینڈ پاکستان‘ کے افتتاح کی ہدایت دے دی۔اجلاس میں پاکستان ٹور…

نیٹو وزرائے دفاع کا اجلاس آج برسلز میں شروع ہو گا

نیٹو وزرائے دفاع کا 2 روزہ اجلاس آج برسلز میں شروع ہو گا جس میں تمام ممبر ممالک شرکت کریں گے۔اس اجلاس میں وہ ممالک بھی شریک ہیں جنہوں نے نیٹو کی رکنیت کے لیے درخواستیں جمع کرا رکھی ہیں۔اجلاس کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے نیٹو کے…

غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر پر حکم امتناع میں 16 فروری تک توسیع

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر پر حکمِ امتناع میں 16 فروری تک توسیع کر دی۔سپریم کورٹ میں سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی ٹرانسفر کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس اعجازالاحسن نے…

پاکستان کو اس وقت بیانیے کی نہیں پرفارمنس کی ضرورت ہے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان کو اس وقت بیانیے کی نہیں پرفارمنس کی ضرورت ہے۔لاہور میں ن لیگ کی نوجوان قیادت سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ آپ کا کوئی معاشی پلان نہیں، انہوں نے جھوٹ کا نام بیانیہ رکھ…

ڈالر آج مزید سستا ہونے لگا

امریکی ڈالر مزید سستا ہونے کی جانب گامزن ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر آج مزید سستا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 44 پیسے سستا ہونے کے بعد 268 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ…

اندھیرے میں موبائل فون کے زائد استعمال نے بھارتی خاتون سے بینائی چھین لی

اسمارٹ فون کا ضرورت سے زیادہ استعمال آنکھوں کے لیے صحیح نہیں، بالخصوص رات کے وقت اندھیرے میں دیر تک اسمارٹ فون استعمال کرنا بینائی سے محرومی کی وجہ بھی بن سکتا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک 30 سالہ خاتون تقریباً ڈیڑھ سال تک…

لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل، عدالت نے درخواست نمٹا دی

لاہور ہائی کورٹ پنڈی بینچ نے متروکہ وقف املاک بورڈ کی جانب سے لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے کے بعد درخواست نمٹا دی۔لال حویلی کا ایک یونٹ ڈی سیل کرنے سے متعلق درخواست پر جسٹس مرزا وقاص رؤف نے سماعت کی۔سماعت کے موقع پر درخواست گزار شیخ…

امریکا کی مشی گن یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

امریکا کی مشی گن اسٹیٹ یونیورسٹی کے کیمپس میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی میں فائرنگ 2 مقامات اکیڈمک بلڈنگ اور یونین بلڈنگ میں کی…

خواہش ہے فیلڈنگ سے میچز میں فرق ڈالیں: اظہر محمود

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈ کوچ اظہر محمود کا کہنا ہے کہ اسلام آباد جس برانڈ کی کرکٹ کھیلتی ہے وہ اسے دوسروں سے بہتر بناتی ہے، پی ایس ایل 8 میں ہر ٹیم اچھی ہے، خواہش ہے کہ فیلڈنگ سے میچز میں فرق ڈالیں۔’جیو نیوز‘…

شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی ٹیم پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 ملزمان ہلاک

شمالی وزیرستان میں محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی ٹیم پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے، مقابلے کے دوران 7 ملزمان ہلاک ہو گئے۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق میران شاہ سے بنوں ملزمان منتقل کرنے والے اسکواڈ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے،…

پنجاب پولیس کا دیگر ممالک میں روپوش اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلئے لائژن ونگ قائم

پنجاب پولیس نے اندرون اور بیرونِ ملک روپوش اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے لائژن ونگ قائم کر دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بیان میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ لائژن ونگ انٹر پول، پنجاب پولیس اور ایف آئی اے پر…

وزیرِ اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء کے خلاف درخواست نمٹا دی گئی

جماعتِ اسلامی کی جانب سے وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور دیگر کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست واپس لے لی گئی۔درخواست گزار عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے سندھ ہائی کورٹ میں کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات ہو چکے ہیں، اس لیے درخواست واپس لینا چاہتا…

پی ایس ایل 8: جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر کراچی پہنچ گئے

پاکستان سُپر لیگ (ایچ بی ایل پی ایس ایل) کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔جنوبی افریقا کے کرکٹر عمران طاہر بھی کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل سیزن 8 کے آج دوسرے میچ…

اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی درخواست، اسپیشل پراسیکیوٹر کی مہلت کی استدعا منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کے ٹرائل سے متعلق اسپیشل پراسیکیوٹر رضوان عباسی کی مہلت کی استدعا منظور کر لی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں متنازع ٹوئٹ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت منسوخی کی ایف آئی اے کی درخواست پر…

خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے مطابق مرتب کرتے ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی ملکی مفاد کے مطابق مرتب کرتے ہیں۔بلاول بھٹو نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق مؤقف پر پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ حالیہ…

پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کیلئے کارڈ اور اسٹیکر ضروری

پشاور پولیس لائنز میں پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجراء کے لیے ڈیٹا طلب کر لیا گیا۔اس حوالے سے سپرنٹنڈنٹ پولیس ہیڈکوارٹرز کی جانب سے متعلقہ حکام کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے۔مراسلے میں گاڑیوں کے پارکنگ کارڈ اور اسٹیکر کے اجراء کے لیے…

لاہور ماسٹر پلان 2050ء کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم میں توسیع

لاہور ہائی کورٹ نے ماسٹر پلان 2050ء کا نوٹیفکیشن معطل کرنے کے حکم میں توسیع کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں لاہور ماسٹر پلان 2050ء کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے عامر احمد خان سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش…

یوتھ چارٹر کی تیاری پر ن لیگ کا اجلاس آج ہو گا: مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان اور وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر کے پارٹی کے نوجوان رہنماؤں کا اجلاس آج ماڈل ٹاؤن لاہور میں ہو گا جس میں یوتھ چارٹر کی تیاری پر تجاویز لی جائیں گی۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا ہے…