Browsing Category
Urdunews
جاوید آفریدی نے ٹیم پر جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا
پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنی ٹیم پر جرمانے کو صدقہ قرار دے دیا۔اپنے بیان میں جاوید آفریدی نے کہا کہ 10 فیصد میچ فیس صدقہ ہے۔یاد رہے کہ پی سی بی نے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے پشاور زلمی پر جرمانہ لگایا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پی…
نیب نے عثمان بزدار کو کل طلب کر لیا
قومی حتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کل (16 فروری کو) طلب کر لیا۔سردار عثمان بزدار کو ریکارڈ سمیت 11 بجے نیب لاہور کے دفتر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔نیب نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی…
ویلنٹائن ڈے پر ملالہ یوسف زئی اور عصر ملک کا ایک دوسرے کیلئے پیغام
محبت کے عالمی دن کے موقع پر نوبیل انعام یافتہ پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے اپنے شوہر عصر ملک کو بہترین جیون ساتھی اور اپنا ویلنٹائن قرار دے دیا۔فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ملالہ یوسف زئی نے اپنی اور عصر ملک کی ایک تصویر…
نسیم شاہ کی سالگرہ میں ملکی اور غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی بیسویں سالگرہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی مینجمنٹ نے ہوٹل میں منائی۔نسیم شاہ نے اپنی سالگرہ کا کیک کاٹا اور اپنی ٹیم کی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ کی سالگرہ کی تقریب میں کوئٹہ…
ن لیگی رہنماؤں کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے سامان جمع
فرانس کے دارالحکومت کے نواحی علاقہ پیری فیت میں مقیم پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نوجوان رہنما سبط مزمل اور دیگر نے اپنی مدد آپ کے تحت ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات اور ضروری سامان اکٹھا کیا۔عطیات اور اکٹھا کیا گیا ضروری سامان…
انسداد دہشتگردی عدالت سے درخواست مسترد، عمران خان کا لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت سے درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر…
سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
سینیٹ میں مالیاتی بل 2023 پیش کردیا گیا، اس دوران اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔حکومت نے لگژری آئٹم پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنرل سیلز ٹیکس 17 سے…
پی ایس ایل 8: 16 فروری کو بچوں کے کینسر سے آگاہی کا دن منانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران 16 فروری کو بچوں کے کینسر سے آگاہی کا دن منائے گا۔پی سی بی کے مطابق سماجی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے دن منانے کی روایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ کل کراچی کے نیشنل…
شاہد خاقان کی عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت کردی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے بہت سے غلط کام کیے ہیں، وہ خود…
اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کابینہ نے 170 ارب روپے ٹیکس کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی۔خوارک کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو…
کراچی: کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گرگئی، مریضہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی جس سے اس میں موجود مریضہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون مریضہ کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو دوسرے فلور…
سابق حکومت کے خاص لوگوں پر فیصل واوڈا کا الزام
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی رجیم کے خاص لوگ، خاص مقصد کے ساتھ خاص چیزیں چلا رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ خاص لوگ بند کمروں میں میٹنگز کرتے تھے۔انہوں…
الیکشن کمیشن پر احتجاج: عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیس کی انسداد دہشت گردی کی…
وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں، رؤف صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ مردم شماری میں سب سے زیادہ…
جیکب آباد میں بڑی کارروائی: سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 افراد سے بھاری اسلحہ برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کے ضلع جیکب آباد میں بڑی کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے افسر سمیت 3 افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر سے برآمد ہونے والے…
واٹس ایپ صارفین اب 30 سے زائد تصاویر شیئر کرسکیں گے
میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین اب اپنے پیاروں کو بیک وقت 30 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز بھیج سکیں گے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق واٹس ایپ صارفین…
ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈی جی شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف انکوائری ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے حکم پر شروع کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ طیبہ گل نے ماتحت عدالت میں…
جلد واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بیان جاری کردیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہنواز دھانی نے لکھا کہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو کچھ دیر کے لیے چھوڑنے پر بہت…
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کو آج ہی پیش ہونے کا حکم
بینکنگ کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آج عدالتی وقت ختم ہونے سے پہلے پیش ہونے کا حکم دے دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ میں ہوئی۔بینکنگ کورٹ کی جج نے عمران…
اسلام آباد ایئرپورٹ: گمشدہ 2500 ڈالرز افغان مسافر کو واپس مل گئے
اسلام آباد کے ایئر پورٹ پر چھوڑے گئے 2500 ڈالرز افغان مسافر کو واپس کر دیئے گئے جبکہ لاہور کے ہوائی اڈے پر بھی گمشدہ اشیاء مسافروں کو واپس کر دی گئیں۔زیورات، نقدی، قیمتی گھڑیوں سمیت دیگر سامان ان مسافروں کے حوالے کیا گیا ہے۔لاہور ایئر…