Browsing Category
Urdunews
کراچی: کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گرگئی، مریضہ جاں بحق
کراچی کے علاقے کریم آباد میں نجی اسپتال کی لفٹ گر گئی جس سے اس میں موجود مریضہ جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق خاتون مریضہ کو اسٹریچر پر لفٹ میں لے جایا جا رہا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کو دوسرے فلور…
سابق حکومت کے خاص لوگوں پر فیصل واوڈا کا الزام
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پچھلی رجیم کے خاص لوگ، خاص مقصد کے ساتھ خاص چیزیں چلا رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وہ خاص لوگ بند کمروں میں میٹنگز کرتے تھے۔انہوں…
الیکشن کمیشن پر احتجاج: عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد
الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کے کیس میں انسدادِدہشت گردی کی عدالت نے عدم حاضری پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیس کی انسداد دہشت گردی کی…
وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں، رؤف صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ وزیروں سے زیادہ تعلیم یافتہ افراد نوکریاں ڈھونڈ رہے ہیں۔کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رؤف صدیقی نے کہا کہ مردم شماری میں سب سے زیادہ…
جیکب آباد میں بڑی کارروائی: سی ٹی ڈی افسر سمیت 3 افراد سے بھاری اسلحہ برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سندھ کے ضلع جیکب آباد میں بڑی کارروائی کے دوران سی ٹی ڈی کے افسر سمیت 3 افراد کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان ندیم احمد، سلطان چاچڑ اور جہانگیر سے برآمد ہونے والے…
واٹس ایپ صارفین اب 30 سے زائد تصاویر شیئر کرسکیں گے
میٹا کی انسٹینٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ کے صارفین اب اپنے پیاروں کو بیک وقت 30 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز بھیج سکیں گے۔واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس کے حوالے سے معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ واٹس ایپ بیٹا انفو (WABetaInfo) کے مطابق واٹس ایپ صارفین…
ڈی جی نیب شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز
قومی احتساب بیورو (نیب) کے ڈی جی شہزاد سلیم سے متعلق انکوائری کا آغاز کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف انکوائری ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد کے حکم پر شروع کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ طیبہ گل نے ماتحت عدالت میں…
جلد واپس آؤں گا، شاہنواز دھانی
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے باعث لیگ سے باہر ہونے کے بعد پہلی مرتبہ بیان جاری کردیا۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہنواز دھانی نے لکھا کہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو کچھ دیر کے لیے چھوڑنے پر بہت…
ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 3 سال بعد دوبارہ شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہاردک پانڈیا اور نتاشا اسٹینکووچ نے 2020ء میں کورونا کے دوران کورٹ میرج کی تھی جس کے بعد اس ماہ ویلنٹائنز ڈے کے موقع پر دونوں نے دھوم دھام…
بیلجیئم کا گول کیپر پنالٹی کِک بچاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا
بیلجیئم کے گول کیپر آر نے ایسپیل 25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند لمحوں بعد گر گئے تھے اور یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایسپل نے پنالٹی…
پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس میں عمران خان سے جواب طلب
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے جواب طلب کر لیا۔الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارٹی کی سربراہی سے ہٹانے کے کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بیرسٹر…
پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر ایم کیو ایم کے مطالبات ماننے کو تیار
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ بندیوں پر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات ماننے کو تیار ہو گئی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کا وفد آج شام 5 بجے ایم کیو ایم کے مرکز بہادرآباد کا دورہ کرے گا، صوبائی وزیر ناصر شاہ، آصف زرداری…
وہاب ریاض کو چھکے مارنے کے بعد بولروں کو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، افتخار احمد
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے افتخار احمد نے کہا ہے کہ وہاب ریاض کو چھکے مارنے کے بعد بولروں کو مجھ سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ وہاب ریاض جیسے ٹاپ بولر کو 6 چھکے مارے اس پر…
حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو ’غار حرا‘ کی زیارت کروانے کیلئے نیا منصوبہ
سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام اور عمرہ زائرین کو پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر پہلی وحی کے نزول کے مقام یعنی ’غار حرا‘ کی زیارت کروانے کے لئے ایک نیا منصوبہ شروع کیا ہے۔رائل کمیشن برائے مقدس شہر مکہ و مقدس مقامات…
ن لیگی وزیروں کا بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ
پاکستان مسلم لیگ ن تعلق رکھنے والے وفاقی وزیروں نے بغیر تنخواہ کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے وزراء نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات میں بغیر تنخواہ کام کرنے کا کہا۔وزراء نے یہ فیصلہ ملک کو درپیش معاشی مشکل حالات کے پیش نظر…
امریکی محکمۂ خارجہ کا وفد 17 فروری کو پاکستان آئے گا
امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے کی قیادت میں وفد 17 فروری کو پاکستان پہنچے گا۔امریکی محکمۂ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں اہم امور پر بات چیت کریں گے۔امریکی اعلیٰ سطح کے…
شاہ چارلس کی اہلیہ تاجپوشی کے دوران متنازع کوہِ نور تاج نہیں پہنیں گی
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے موقع پر ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا متنازع کوہ نور ہیرے سے مزین تاج نہیں پہنیں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس کے بیان میں کہا گیا ہےکہ 6 مئی کو کوئین کانسورٹ، کمیلا کی…
ثانیہ مرزا کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
بھارت میں ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلور کا مینٹور مقرر کیا گیا ہے۔اس حوالے سے ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور بننے…
حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حیران ہوں مریم نواز کے بیانات پر کسی ادارے کا ایکشن نظر نہیں آیا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز اداروں کو کھلے عام دھمکیاں دے رہی…
انٹر بینک میں ڈالر 266 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے آ رہا ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔امریکی…