Browsing Category
Urdunews
غیر ضروری اپیل، سپریم کورٹ نے ایف آئی اے انسپکٹر پر جرمانہ عائد کردیا
سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر ضروری اپیل دائر کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسپکٹر پر جرمانہ عائد کردیا۔عدالت عظمیٰ نے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم اسلام آباد کے سربراہ عرفان برکی پر 1 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا اور انہیں…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بڑی بیٹنگ لائن ناکام، ملتان سلطانز کو 111 کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی بڑی بیٹنگ لائن ناکام ہوگئی۔ ملتان سلطانز کو جیت کے لیے صرف 111 رنز کا ہدف دیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو…
القاعدہ کا نیا سربراہ سیف العادل ایران میں ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکیورٹی ماہرین کی نئی رپورٹ کے مطابق 1998 میں امریکی سفارت خانوں پر حملے کا ملزم سیف العادل ممکنہ طور پر القاعدہ کا نیا سربراہ ہے اور ایران میں موجود ہے۔سیف العادل مصر کی فوج کا سابق افسر ہے، اس نے 1979 میں افغانستان پر…
عمران خان نالائقی چھپانے کےلیے ساڑھے 3 سال میں وزیر خزانہ تبدیل کرتے رہے، فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان نے معیشت سے وابستہ ہر وزارت میں اپنے مالی سہولت کار رکھے۔عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران ساڑھے 3 سال اپنی نالائقی چھپانے…
ہنگامہ آرائی کیس: عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ
ہنگامہ آرائی کیس میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن نے فیصلہ تحریر کیا۔عدالت کا کہنا ہے کہ عمران خان کو 10 مختلف سماعتوں پر پیشی کے 11 مواقع دیے مگر وہ پیش نہ…
وزیراعظم آزاد کشمیر کی صحافی سے گفتگو قابل برداشت نہیں، قمر زمان کائرہ
وزیر مملکت قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی صحافی سے گفتگو کسی بھی طرح قابل قبول نہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ مشترکا اجلاس میں شرکت کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر سے…
دوسری مرتبہ پی ایس ایل کا پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ جیتنے کی خواہش ہے، صہیب مقصود
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر صہیب مقصود کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے وہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کی تاریخ میں دو مرتبہ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ جیتنے والے پہلے پلیئر بننے کا اعزاز حاصل کریں۔کراچی…
ترکیہ: 227 گھنٹے بعد ملبے سے 74 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا
ترک شہر قہرمان مرعش میں 227 گھنٹے بعد ملبے سے 74 سالہ خاتون کو زندہ نکال لیا گیا۔ترک میڈیا کے مطابق قہرمان مرعش سے ہی 222 گھنٹوں بعد ملبے سے 42 سال کی خاتون کو زندہ نکالا گیا۔ترکیہ میں زلزلے سے 50 ہزار 576 عمارتیں تباہ یا بری طرح متاثر…
احسان اللّٰہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 میں ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر احسان اللّٰہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف شاندار بولنگ کرکے اپنی دھاک بٹھا دی۔ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں احسان اللّٰہ نے 4 اوورز میں صرف 12 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں…
جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کا کہنا ہے کہ ان کی کوشش ہے عمران خان کو گرفتار کرکے نااہل کیا جائے، جب گرفتاریاں شروع ہوں گی تو میں گرفتاری دے دوں گا۔غیر ملکی صحافیوں سے ملاقات کے دوران عمران خان نے کہا کہ حکومت آئین کی کھلم…
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلینس سیل سے عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب
محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ویجیلینس سیل سے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملے کا تفتیشی ریکارڈ غائب ہو گیا۔اینٹی کرپشن کے مطابق ڈائریکٹر ویجیلینس انور شاہ عمران خان پر حملے کی تحقیقاتی جے آئی ٹی کے ممبر تھے، سابق ڈائریکٹر ویجیلینس انور…
خصوصی کمیٹی اجلاس میں سیکریٹری داخلہ کی عدم موجودگی پر ارکان برہم
قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں سیکریٹری داخلہ کی عدم موجودگی پر ارکان برہم ہوگئے۔چیئرمین قادر مندوخیل کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں کمیٹی نے مختلف محکموں کے ملازمین کے مسائل کا جائزہ لیا۔اس موقع…
لاہور ہائیکورٹ نے بغیر پیش ہوئے عمران خان کو ضمانت دینے سے انکار کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو عدالت میں پیش ہوئے بغیر ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔عمران خان کی میڈیکل گراؤنڈ پرحفاظتی ضمانت کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ نے سماعت…
ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار، پولیس کا دعویٰ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں۔پولیس نے ملزمان کو تھانہ گولڑہ کی حدود سے گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملزمان نے اقبال جرم بھی کر لیا۔پولیس کا…
ڈیوڈ ویزے نے قلندرز کے بولنگ اٹیک کو بہترین قرار دے دیا
لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزے نے کہا ہے کہ قلندرز کا بولنگ اٹیک سب سے بہترین ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈیوڈ ویزے نے کہا کہ لاہور قلندرز نے مجھے اس وقت موقع دیا جب میں زیادہ لیگز نہیں کھیلتا تھا۔ لاہور قلندرز کی ٹیم نے…
سینیٹ میں اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں
سینیٹ میں مالیاتی بل 2023 پیش کردیا گیا، اس دوران اپوزیشن اراکین نے مالیاتی بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا۔حکومت نے لگژری آئٹم پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جنرل سیلز ٹیکس 17 سے…
پی ایس ایل 8: 16 فروری کو بچوں کے کینسر سے آگاہی کا دن منانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے دوران 16 فروری کو بچوں کے کینسر سے آگاہی کا دن منائے گا۔پی سی بی کے مطابق سماجی ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے دن منانے کی روایت کو برقرار رکھا گیا ہے۔خیال رہے کہ کل کراچی کے نیشنل…
شاہد خاقان کی عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو فوری طور پر جیل میں ڈالنے کی مخالفت کردی۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان نے بہت سے غلط کام کیے ہیں، وہ خود…
اسحاق ڈار نے ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل2023 پیش کردیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ کابینہ نے 170 ارب روپے ٹیکس کے مالیاتی بل کی منظوری دے دی۔خوارک کی قیمت بڑھنے سے پاکستان کو…
آئندہ سال گنے کی قیمت 400 روپے فی من کی جائے گی، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آئندہ سال گنے کی فی من قیمت 400 روپے کی جائے گی۔ایک بیان میں سابق صدر نے کہا کہ کاشتکاروں اور کسانوں سے انصاف کرنے سے زراعت ترقی کرے گی۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں اور…