جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

یوکرین کی حمایت میں اضافہ، اپنا دفاع مضبوط کیا جائے گا، نیٹو وزرائے دفاع

نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع نے اپنے دو روزہ اجلاس کے بعد یوکرین کی حمایت میں اضافے، اپنے ڈیٹرنس اور دفاع کو مضبوط کرنے کےلیے مزید ہتھیاروں کی تیاری کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اعلان نیٹو ہیڈکوارٹرز برسلز میں سیکریٹری جنرل یین اسٹولٹنبرگ نے…

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک نے ویلنٹائنز ڈے پر ایک دوسرے کے نام کدوا لیے

جینیفر لوپیز اور بین ایفلک نے بطور میاں بیوی اپنا پہلا ویلنٹائنز ڈے گزشتہ روز منایا اور نئے عہد و پیمان کیے۔دونوں نے ایک دوسرے کے نام اپنے جسم پر کدوائے ہیں، جینیفر نے ’جینیفر‘ اور ’بین‘ لکھوایا ہے، اس کے ساتھ ہی ’انفنیٹی‘ کا نشان ہے۔بین…

پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب کے سامنے آئینی سوالات اٹھادیے

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب کے سامنے آئینی سوالات اٹھا دیے۔لاہور میں سیاسی اور قانونی ٹیم سے ملاقات کے دوران چوہدری پرویز الہٰی نے  گورنر کی جانب سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تحفظات کا اظہار کیا۔پرویز الہٰی نے…

عمران خان کی گرفتاری کا بالکل ارادہ رکھتا ہوں، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا بالکل ارادہ رکھتا ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں رانا ثناءاللّٰہ نے چیلنج دیا کہ عمران خان کا بلڈ ٹیسٹ کروائیں، اُس میں سے کوکین نہ نکلے تو میں…

آئی سی سی نے بھارت کو چند لمحوں کیلئے نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بنا کر پوزیشن واپس چھین لی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت کی نمبر ون پوزیشن صرف چند لمحات بعد ہی چھین لی۔ تکنیکی غلطی کا اعتراف کرنے کے بعد آسٹریلیا پھر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی۔کرکٹ کی عالمی گورننگ باڈی نے ٹیسٹ رینکنگ سے متعلق اپنی غلطی کا اعتراف…

باجوہ حکومت سے ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل باجوہ حکومت سے ایک اور ایکسٹینشن مانگ رہے تھے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان نے کہا کہ ن لیگ سمیت کئی پارٹیوں میں بہت…

قلندرز میں وہ تمام اجزا موجود ہیں جو چیمپئن بننے کیلئے درکار ہیں، سکندر رضا بٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز میں شامل زمبابوین آل راؤنڈر سکندر رضا بٹ کا کہنا ہے کہ ٹائٹل کے دفاع کےلیے لاہور قلندرز کو پہلے سے بھی بہتر کرکٹ کھیلنا ہو گی، قلندرز کے اسکواڈ میں وہ تمام اجزا موجود ہیں جو ایک ٹیم کو…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 9ویں جائزہ مذاکرات کل تک ملتوی

پاکستا ن اور آئی ایم ایف کے درمیان 9ویں جائزے کے ورچوئل مذاکرات کل تک کیلئے ملتوی کردیے گئے۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی درخواست پر مذاکرات ملتوی کیے گئے۔آئی ایم ایف نے اس مسودے کا جائزہ لینے کیلئے کل تک کا وقت مانگا ہے، جو ٹیکس…

عمران خان کو مزید 2 ہفتے آرام کی ضرورت ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین عمران خان کو مزید 2 ہفتے کے آرام کی ضرورت ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان تو عدالت آنے کو تیار ہیں لیکن ڈاکٹروں نے…

میٹرک اور انٹر بورڈ کراچی کے امتحانات میں بدانتظامی کی تحقیقات، تین رکنی کمیٹی قائم

محکمہ بورڈز و جامعات نے کراچی کے دو بورڈز، اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی اور ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات 2022 میں ہونے والی بدانتظامی اور بدعنوانی کے اندیشے سے متعلق سہ رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے جو معاملے کی…

سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کی تقرری کا آخری مرحلہ مکمل، وزیر اعلیٰ نے انٹرویوز کیے

سندھ کی 7 جامعات میں وائس چانسلر کے تقرر کے لیے بدھ کو آخری مرحلہ بھی مکمل ہوگیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 11 امیدواروں کے انٹرویوز سندھ چیف منسٹر ہاؤس میں کیے۔ ہر امیدوار کو وزیراعلیٰ سندھ نے 10 منٹ دیے اور ان سے ترجیح…

نیٹو کا سمندری توانائی ذرائع کے تحفظ کیلئے نئے سیل کے قیام کا اعلان

نیٹو نے سمندر کے اندر موجود توانائی کے ذرائع کے تحفظ کیلئے نئے 'کریٹیکل زیر سمندر انفرااسٹرکچر کوآرڈینیشن سیل' کے قیام کا اعلان کر دیا۔اس سیل کے تحت نیٹو بالٹک سمندر اور اردگرد اپنے زیر سمندر انفرااسٹرکچر کی موثر طریقے سے حفاظت کرسکے…

گلیڈی ایٹرز چاروں شانے چت، سلطانز 9 وکٹوں سے باآسانی کامیاب

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے تیسرے میچ میں پہلے احسان اللّٰہ کی بولنگ پھر رائیلی روسوو کی بیٹنگ کے باعث ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8 میں ملتان…

چلتے پھرتے ہر جگہ آرام و سکون، جاپانی کمپنی نے بین بیگ تیار کرلیا

ایک جاپانی گارمنٹ کمپنی کا نام حال ہی میں بین بیگ تخلیق کرنے پر دنیا بھر کے اخبارات کی شہ سرخیوں کی زینت بنا۔ جاپانی گارمنٹ کمپنی تاکی کاؤ نے ایک کثیر الاستعمال بین بیگ تیار کیا ہے، جسے پہننے کے ساتھ بطور صوفہ کسی بھی جگہ رکھ کر بیٹھنے…

سپریم کورٹ نے ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات اور درج مقدمات کالعدم قرار دینے سے روک دیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہائیکورٹس کو جاری تحقیقات اور درج مقدمات ( ایف آئی آرز) کالعدم قرار دینے سے روک دیا۔جسٹس منصور علی شاہ نے 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا کہ ہائیکورٹ کو تحقیقات یا ایف آئی آرز کالعدم قرار دینے کا…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے 20 پیسے اضافہ

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی فی لٹر قیمت میں 22 روپے 20 پیسے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 20 پیسے فی لٹر اضافہ کیا…

کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، میر حمزہ پی ایس ایل سے آؤٹ

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں کراچی کنگز کو پہلے ہی میچ کے بعد بڑا دھچکا لگ گیا، انجری کا شکار ہونے والے فاسٹ بولر میر حمزہ پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن سے باہر ہوگئے۔میر حمزہ پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔ ان کی…

کراچی کی حلقہ بندیوں پر پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے معاملات طے پا گئے

کراچی کی حلقہ بندیوں کے معاملے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کے…

بابر اعظم کی میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کی میچ کے بعد گراؤنڈ کی صفائی کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان پی ایس ایل 8 کا دوسرا میچ کھیلا گیا، جس میں زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست…

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا کردیا گیا

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 26 روپے 62 پیسے مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 141 روپے 29 پیسے ہوگئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی…