Browsing Category
Urdunews
اسرائیلی وفد کو افریقی یونین کے اجلاس سے باہر نکال دیا گیا
ایتھوپیا میں ہونے والے افریقی یونین کے سالانہ اجلاس سے اسرائیلی وفد کو باہر نکال دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق الجزائر اور جنوبی افریقہ نے اجلاس میں اسرائیلی وفد کی شرکت کی مخالفت کی تھی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وفد کو…
بھارت: امتحانی مرکز پہنچنے کیلئے طالبات بھاگنے پر مجبور
بھارت کی ریاست بہار میں ٹریفک جام نے طالبات کو بھاگنے پر مجبور کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دسویں جماعت کی سیکڑوں طالبات اپنے والدین کے ہمراہ گھروں سے امتحان دینے کے لیے نکلیں تاہم ہائی وے پر ٹریفک جام کے باعث ان کو مشکلات نے گھیر…
کراچی، رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند
کراچی میں رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے جبکہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ…
کراچی، رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند
کراچی میں رات گئے بیشتر مقامات پر شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر حد نگاہ انتہائی کم رہی۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ہے جبکہ درجہ حرارت 18 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم-2، ٹھوکر نیاز بیگ…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…
حیدرآباد، ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق، 5 زخمی
حیدرآباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ نوری آباد کے قریب ایم نائن موٹروے پر ٹریلر نے منی ٹرک کو ٹکر ماری، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو نوری آباد ٹراما سینٹر…
پی ایس ایل 8 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے…
پی ایس ایل 8 میں آج 2 میچز کھیلے جائیں گے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے، اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا جبکہ کراچی کنگز کی ٹیم لاہور قلندرز سے ٹکرائے گی۔اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ آج دوپہر 2 بجے…
دہشت گردوں سے 2 خودکش جیکٹس اور 8 دستی بم ملے
کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ (بی ڈی ایس) حکام نے سرچنگ کا عمل مکمل کرلیا۔بی ڈی ایس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے جسم پر نصب 2 خودکش جیکٹس اور 8 دستی بم ملے ہیں، 5 دستی بم آر جی ڈی ون اور 3 اسٹن…
واقعے میں ملوث سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، کراچی پولیس چیف
کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی اطلاعات ضرور تھیں مگر کوئی مخصوص تھریٹ نہیں تھا۔کراچی پولیس آفس میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے جاوید عالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ حملے میں 11 پولیس کے جوان اور 7 سے 8 رینجرز اہلکار…
دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیے، رینجرز ترجمان
کراچی پولیس آفس میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد رینجرز کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ دہشت گردوں کے عزائم ناکام بنادیے گئے ہیں، جوانوں اور آفیسرز کے حوصلے بلند ہیں۔ترجمان رینجرز نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاک فوج،…
کوئی تھریٹ نہیں تھا، دیکھیں گے غلطی کہاں ہوئی، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی پولیس آفس (کے پی او) میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آفس کا دورہ کیا۔وزیر اعلیٰ سندھ نے حملے کا نشانہ بننے والی عمارت کی منزلوں اور انتظامات کا جائزہ لیا، اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی…
پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق
پاکستان کرکٹ بورڈ اور پاکستان سپر لیگ فرنچائز مالکان نے پی ایس ایل 8 کے میچز شیڈول کے مطابق جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہونیوالا میچ بھی وقت پر شروع ہوگا۔جمعہ کی شام کراچی میں پولیس آفس پر…
نجم سیٹھی کے ٹوئٹ پر خواجہ آصف برس پڑے
وزیر دفاع خواجہ آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی پر برس پڑے۔ نجم سیٹھی کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ یہ شخص ریاست کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا موازنہ پی ایس ایل سے کرتے ہوئے کہتا ہے کہ سیکیورٹی…
تینوں میچز ہاتھ میں تھے مگر فنش نہیں کر پائے، عماد وسیم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا ہے کہ تینوں میچز ہاتھ میں تھے مگر فنش نہیں کر پائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران عماد وسیم نے کہا کہ ابتدا میں ہم نے اچھی بولنگ کی مگر آخر میں اچھی نہیں ہوئی،…
اتنی گرفتاریاں دیں گے جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اتنی گرفتاریاں دیں گے جیلوں میں جگہ کم پڑ جائے گی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کی کال پر 22 فروری سے جیل بھرو تحریک کا…
این اے 193ضمنی الیکشن: مختلف جماعتوں، برادریوں نے ن لیگی امیدوار کی حمایت کردی
راجن پور کے قومی حلقہ این اے 193جام پور کے ضمنی الیکشن کے لئے جے یو آئی (ف) اور جے یو پی سمیت علاقے کی کئی برادریوں اور شخصیات نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمار خان لغاری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔مسلم لیگ ن کے بیان کے مطابق مہسر،…
ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے سیاسی اتفاق رائے ناگزیر ہے، چوہدری شجاعت
مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش چیلنجز سےکوئی ایک سیاسی جماعت نہیں نمٹ سکتی، ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لئے سیاسی اتفاق رائے ناگزیر ہے۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہور میں مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت سے…
کے پی نگراں کابینہ میں نیئر بخاری کا بیٹا شامل ہونے کی تحقیقات کا فیصلہ
خیبر پختونخوا نگراں حکومت نے کابینہ میں شامل مشیر جرار حسین بخاری کے حوالے سے تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، وہ پی پی رہنما نیئر بخاری کے بیٹے ہیں۔نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان نے کہا ہے کہ چھان بین کی جائے گی، اگر جرار حسین کا تعلق صوبے سے نہ ہوا…
کے پی او آفس حملے کے دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ کے اہم انکشافات
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ کرنے والے ایک دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے لکی مروت میں گھر پر چھاپہ مارا گیا ہے، اس کے اہل خانہ نے اہم انکشافات کردیے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ویڈیو میں 3 دہشت…