جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی بنالی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک سے نمٹنے کی حکمت عملی بنالی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک 2 ہفتے سے زیادہ نہیں چلے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت…

دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب یا نظریہ نہیں، گمراہ کن تصور کو لالچ اور دباؤ سے مسلط کیا جاتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کراچی پولیس چیف آفس کا…

پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو بینچ فکسنگ کا ثبوت ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے پرویز الہٰی کی لیکڈ آڈیو کو بینچ فکسنگ کا ثبوت قرار دے دیا۔ اجلاس میں صرف ایک جج شریک نہیں ہوئے، باقی تمام ججز نے شرکت کی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں  گفتگو کرتے…

گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات میک اپ کٹ پر آپس میں لڑ پڑیں

گجرات یونیورسٹی کی 2 طالبات میک اپ کٹ پر آپس میں لڑ پڑیں، لڑائی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔دونوں طالبات یونیورسٹی کے گراؤنڈ میں گتھم گتھا ہوئیں، ایک دوسرے پر تھپڑوں اور گھونسوں کی برسات بھی کی۔طالبات کی لڑائی کے دوران پاس کھڑے طلبا تماشا…

سرکاری اسکول میں خاتون ٹیچر سے جھگڑے پر استاد فارغ

ضلع بدین کے سرکاری اسکول میں خاتون ٹیچر کے ساتھ جھگڑا کرنے پر مرد استاد کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔استانی تنجینا زہرہ، استاد مظفر کھٹی اور استاد امتیاز عمرانی کے درمیان جھگڑے کی محکمانہ تحقیقات مکمل  کرلی گئی۔ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ…

عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عارف علوی اپنی آئینی اوقات میں رہیں۔خواجہ آصف صدر عارف علوی پر برس پڑے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عارف علوی صاحب اپنی آئینی اوقات میں رہیں، الیکشن کمیشن کی آئینی حدود میں تجاوز نہ کریں اور سیاست نہ…

شعیب ملک، عرفان نیازی کی بیٹنگ کے دوران تھوڑی گھبراہٹ ہوئی، سرفراز احمد

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے انکشاف کیا ہے کہ شعیب ملک اور عرفان نیازی کی بیٹنگ کے دوران تھوڑی گھبراہٹ ہوئی تھی۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران سرفراز احمد نے کہا کہ اللّٰہ کا شکر ادا کریں گے کہ ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی…

عالمی برادری پاکستان کی فاشسٹ حکومت کا بائیکاٹ کرے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کی موجودہ فاشسٹ حکومت کا بائیکاٹ کرے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف دنیا میں گھومتے پھر رہے ہیں، دنیا انہیں ویزے جاری نہ کرے۔ فواد…

شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے اگلے اقدامات کی پیشگوئی کر دی

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے سپریم کورٹ کے اگلے اقدامات کی پیشگوئی کردی۔  جیو نیوز کے پروگرام "نیا پاکستان" میں بات کرتے ہوئے کہا شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ چوروں کو اندر کرے گی، اوورسیز کو ووٹ کا حق دے گی۔ سپریم کورٹ نے ملک…

کے پی او حملے میں شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی پولیس چیف کے دفتر پر حملے میں شہید ہونے والے تین اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی جبکہ واقعے میں جان کا نذرانہ پیش کرنے والے اجمل مسیح کی آخری رسومات بھی ادا کردی گئیں۔جمعہ کی شام شارع فیصل پر قائم ایڈیشنل آئی جی کراچی کے دفتر…

ملتان، جدہ پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار

ملتان سے جدہ جانے والی پرواز پالتو بلی کے باعث 15 منٹ کی تاخیر کا شکار ہوگئی۔ترجمان سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے مطابق سعودی عرب سے آئی پالتو بلی کو اُس کی مالکن واپس سعودیہ لے جانا چاہتی تھی۔رحیم یار خان کی رہائشی خاتون اور اُس…

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 169 رنز کا ہدف دیدیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے چھٹے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارٹن گپٹل کی شاندار سنچری کی بدولت 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 168رنز بنائے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر…

پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کا غیر معمولی اجلاس

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کے ججز کا غیر معمولی اجلاس ہوا۔جمعے کو ہوئے اجلاس میں صرف ایک جج شریک نہیں ہوئے، باقی تمام ججز نے شرکت کی۔ اجلاس میں پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو پر گفتگو کی گئی۔ ذرائع کا…

بیل اور گدھ کی لڑائی، پیرو کا متنازع خونی میلہ

جنوبی امریکی ملک پیرو کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوئیلرکی میں ہونے والا متنازع بلڈ فیسٹول یا ’خونی میلہ‘ لوگوں میں بہت مقبول ہے، جس کی خاص بات بیل اور براعظم جنوبی امریکا میں پائے جانے والے کنڈور یا بڑے سائز کے گدھ کے درمیان ایک علامتی لڑائی…

کوئی ادارہ عمران خان کو سپورٹ نہیں کر رہا، مریم نواز

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ کوئی بھی ادارہ عمران خان کو سپورٹ نہیں کر رہا ہے۔لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں مریم نواز نے کہا کہ معیشت کا بیڑا غرق تحریک انصاف نے کیا، ہم تعمیر نو کر رہے ہیں،…

نوشہرو فیروز: بجلی کی تار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

نوشہرو فیروز کے گاؤں محمد بخش لغاری میں بچوں پر بجلی کی تار گرگئی، حادثے میں 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے گلی میں کھیلتے 2 بچے جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔جاں بحق بچوں کی عمریں 7 سے 8 سال کے درمیان ہیں، جبکہ زخمی…

آصف علی کی دن میں 150 چھکے مارنے کی بات کی تردید

اسلام آباد یونائیٹڈ کے بیٹر آصف علی نے دن میں 150 چھکے مارنے کی بات کی تردید کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں آصف علی نے کہا کہ میں انسان ہوں، مشین تھوڑی ہوں کہ دن میں 150 چھکے ماروں گا۔انہوں نے کہا کہ روزانہ 150 چھکوں کی پریکٹس کرنے والا…

کرپشن کا الزام، ایف آئی اے نے فرخ حبیب کو طلب کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق وزیر مملکت فرخ حبیب کو21 فروری کو طلب کر لیا۔ ایف آئی اے کی جانب سے  بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ فرخ حبیب پر کرپشن اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے۔فرخ حبیب نے ایف آئی اے کی جانب…

لاہور میں مونس الہٰی قبضے کرواتے رہے، کیا غلام محمود ڈوگر بےخبر تھے؟ عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ لاہور میں مونس الہٰی قبضے کرواتے رہے، کیا غلام محمود ڈوگر بے خبر تھے؟اپنے بیان میں عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو پر کسی نے ایکشن نہیں لیا، چیف جسٹس…

پولیس پر حملے اور محکمے کا سوتیلا رویہ، کراچی پولیس کا عزم متزلزل ہونے لگا

پولیس پر حملے اور محکمے کے سوتیلے رویے کے باعث کراچی پولیس کا عزم متزلزل ہونے لگا۔سندھ کی دیگر پولیس رینجز میں اہلکاروں کی اپ گریڈیشن کے بعد نئی تنخواہیں جاری کردی گئیں، کراچی تا حال محروم ہے۔سکھر، حیدرآباد، میرپور خاص، لاڑکانہ اور شہید…