Browsing Category
Urdunews
سیاسی نالائقی پر عمران خان نوبل انعام کے حقدار ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عدلیہ کے کچھ فیصلے عمران خان کی سیاست کے پیچھے کھڑے ہیں، سیاسی نالائقی پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نوبل انعام کے حقدار ہیں۔شکر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو میں احسن…
ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتے کی موجودگی، پولیس نے مالک سے متعلق ثبوت طلب کرلیے
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے آجانے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے چیتے کے مالک سے متعلق ثبوت مانگ لیے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چیتے کی ملکیت سے متعلق ہاؤسنگ سوسائٹی کا مؤقف بھی کارروائی کا حصہ ہے، سوشل میڈیا پر قیاس…
جو الیکشن میں تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، علی امین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا۔ عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے…
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو شکست
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے ہرادیا۔پارل میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن ٹیم 117 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 113 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض نے 29، ندا ڈار نے 27…
ہمارا کپتان بڑا دلیر، فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، اُسامہ میر
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اُسامہ میر نے کہا ہے کہ ہمارا کپتان بڑا دلیر ہے، وہ فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں اُسامہ میر نے کہا کہ ملتان کے کراؤڈ کی طرف سے بہت سپورٹ مل رہی…
آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان کی سپریم کورٹ سے استدعا
سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس معاملے پر درخواست جلد سننے کی استدعا کردی۔میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے آڈیو لیکس کو خود پر قاتلانہ حملے کی سازش کرنے والوں کو بچانے اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش قرار دے…
راولپنڈی: ن لیگی کنونشن سے گرفتار ملزم کی تفصیل سامنے آگئی
راولپنڈی پولیس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کنونشن سے گرفتار کیے گئے ملزم کی تفصیلات ظاہر کردیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق سیاسی جماعت کے کنونشن کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، دوران چیکنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کیا…
حکومت انتقامی کارروائیوں سے باز آجائے ورنہ ملک خانہ جنگی کی طرف چلا جائے گا، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے حکومت کو انتقامی کارروائیوں سے باز رہنے کی وارننگ دے دی۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ حکومت انتقامی کارروائیوں سے باز آجائے ورنہ ملک خانہ جنگی کی طرف چلا…
مریم نواز کا میڈیا سیل اعلیٰ عدلیہ کیخلاف منظم مہم چلا رہا ہے، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مریم نواز کا میڈیا سیل اعلیٰ عدلیہ کے خلاف منظم مہم چلا رہا ہے۔جہلم میں میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عدلیہ مخالف مہم کا مقصد عدلیہ کو دفاعی پوزیشن پر لے کر جانا…
پی ایس ایل بہترین برانڈ، یہاں پرفارمنس دینے میں مزہ آتا ہے، محمد حفیظ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سینئر آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بہترین برانڈ ہے، یہاں پرفارمنس دینے کا مزہ آتا ہے۔کراچی میں جیو نیوز سے گفتگو میں محمد حفیظ نے کہا کہ پی ایس ایل آسان لیگ نہیں، یہاں پوری تیاری…
سعودی عرب جانے والوں کیلئے نئی ایڈوائزری، خلاف ورزی پر سخت کارروائی
سعودی عرب جانے والے مسافروں اور ایئرلائنز کے لیے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایسے مسافر جن کے پاسپورٹ کی میعاد ختم ہوگئی، انہیں سفر کےلیے بورڈنگ نہ دی جائے۔سعودی ایوی ایشن کے…
ایم کیو ایم کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے ملک کی معاشی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کراچی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی سینئر ڈپٹی کنوینر نسرین جلیل کی زیر…
آنے والے وقت میں چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی، مصدق ملک
وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے مستقبل میں مہنگائی کے کم ہونے کا دعویٰ کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ معاشی بحالی موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، حکومتی پالیسیوں کے باعث جلد چیزوں کی قیمتیں کم ہوں گی۔ان کا کہنا تھا…
راولپنڈی: ن لیگی کنونشن سے مشتبہ شخص اسلحہ سمیت گرفتار
راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے ایک مشتبہ شخص کو پولیس نے پکڑ لیا۔پولیس حکام کے مطابق ن لیگی ورکرز کنونشن میں 3 مشتبہ افراد کی نشاندہی کی گئی، جس میں سے ایک پکڑا گیا جبکہ 2 فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق گرفتار شخص سے پستول…
قومی، صوبائی اسمبلی الیکشن سے قبل ہمیں ورکرز، ووٹرز کو متحرک کرنا ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن سے قبل ہمیں متحد ہونا ہے اور مایوس بھائیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہے۔مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے…
پی ایس ایل 8: کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے آٹھویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جانے والے اس میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔…
ہم پاکستان پر دو اہم نکات پر زور دے رہے ہیں، آئی ایم ایف چیف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے چیف کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان پر دو اہم نکات پر زور دے رہے ہیں، پاکستان کےلیے پہلا نکتہ ٹیکس ریونیو کا ہے، جو لوگ نجی یا عوامی سیکٹر سے اچھا کما سکتے ہیں انہیں معیشت میں حصہ ڈالنا…
جیل بھرو تحریک کا کہنے والے بنکر میں چھپے بیٹھے ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا کہنے والے بنکر میں چھپے بیٹھے ہیں۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک شروع کرو، ایسا جواب دیں گے جو تمہارے گمان میں نہیں…
عدلیہ میں کچھ فیض کے چیلے موجود ہیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عدلیہ میں کچھ فیض کے چیلے موجود ہیں، جو اب تک کام کر رہے ہیں۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر آنے…
عدلیہ کی آزادی کا مطلب سوچ اور مزاج کی آزادی ہے، جسٹس (ر) مقبول باقر
جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی آزادی کا مطلب سوچ اور مزاج کی آزادی ہے۔کراچی لٹریچر فیسٹیول میں پاکستان کی عدلیہ سے بڑھتی ہوئی توقعات کے عنوان سے سیشن ہوا، جس میں جسٹس (ر) مقبول باقر، حامد خان اور پلوشہ شہاب نے خطاب کیا۔اپنے…