جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

پی ایس ایل ترانے پر رقص کرنے والا پھر میدان میں آ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ترانے ’آگے دیکھ‘ پر اپنے شاندار ڈانس مووز سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والا واصف غفور ایک بار پھر میدان میں آ گیا۔گزشتہ روز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، مزید 3 مشکوک افراد زیرِ حراست، نامعلوم مقام پر منتقل

کراچی پولیس آفس پر حملے کی تفتیش تیز ہو گئی، حملہ آوروں کے سہولت کاروں کی تلاش میں رات گئے مزید چھاپے مارے گئے۔محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ذرائع مطابق سی ٹی ڈی نے افغان بستی کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 3 مشکوک افراد کو حراست…

آسٹریلوی کپتان بھارت سے اچانک گھر کیوں چلے گئے؟

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز ذاتی وجوہات کے باعث بھارت سے اچانک آسٹریلیا چلے گئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پیٹ کمنز کی فیملی میں کوئی بیمار ہو گیا ہے جس وجہ سے وہ گھر گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی کپتان تیسرا ٹیسٹ…

پی ایس ایل8، آج پشاور اور کوئٹہ مدمقابل

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل ہوں گے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شام 7 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔ایک میچ پر کسی نوجوان کو نہ چڑھایا کریں۔ توقعات کا پریشر آجاتا ہے، ابھی کھیلنے دیں،…

عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ عمران خان آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے بھی رجوع کرلیا ہے، اس سلسلے میں انتظامی جج عابد عزیز شیخ کو درخواست…

فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں، جاوید اختر

بھارتی شاعر جاوید اختر کا کہنا ہے کہ فیض کی شاعری میں چاندنی والی خوبی ہے، جہاں اترے منظر کو خوب صورت بنا دیتی ہے، جیل کوئی خوبصورت جگہ نہیں مگر، فیض کی شاعری پڑھ کر دل کرتا ہے، جیل جاؤں۔لاہور میں فیض فیسٹیول کے آخری روز ممتاز بھارتی…

کلر کہار حادثہ، اموات 14 ہو گئیں

ڈپٹی کمشنر چکوال نے بتایا ہے کہ چکوال میں کلر کہار کے قریب باراتیوں کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے 2 اور زخمی دم توڑ گئے، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی، جبکہ 63 افراد زخمی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ شناخت کے بعد 6…

بلاول بھٹو زرداری کی یورپین یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور یورپین یونین کے امورِ خارجہ کے سربراہ جوزپ بوریل کے درمیان جرمنی میں جاری میونخ سیکورٹی کانفرنس کی سائیڈ لائنز پر ملاقات ہوئی ہے۔اس ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ماحولیات، علاقائی سیکیورٹی،…

کراچی، گلستانِ جوہر میں مکان منہدم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں 600 گز پلاٹ پر مشینری کی مدد سے بیسمنٹ کی کھدائی کے دوران پلاٹ سے متصل مکان گر گیا۔مکان مالک کے مطابق مشینری کی وجہ سے مکان کی بنیادوں کو نقصان پہنچا جس کے باعث مکان گرا، مکان میں رہائش پذیر افراد پہلے ہی…

عمرکوٹ کے قریب زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے

عمرکوٹ کے قریب زائرین کی کشتی الٹنے سے 6 افراد ڈوب گئے، بچی سمیت 3 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں،  حادثے کا شکار افراد درگاہ کی زیارت سے واپس آرہے تھے۔ پولیس کے مطابق واقعہ دھورونارو کے علاقے میں کلانکر جھیل میں اس وقت پیش آیا جب…

کوئٹہ، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں خاتون گرفتار، خودکش جیکٹ برآمد

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن میں لیڈیز پارک کے قریب سی ٹی ڈی نے ایک خاتون کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد کرلی۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق جیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا، ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا…

عمران کی جیل بھرو تحریک محض بچگانہ مذاق ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک محض بچگانہ مذاق ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جیل بھرو تحریک ایک اسٹنٹ ہے، یہ گرفتاریوں کے لیے تیار نہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب میں سیاسی استحکام کی ضرورت…

کراچی حملہ، 100 سے زائد فون نمبرز مشکوک قرار

کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد عمارت کے اطراف کی جیو فینسنگ کرلی گئی، حملے کے وقت 100 سے زائد نمبروں کو مشکوک قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق 10 سے 12 نمبر حملے کے بعد سے بند ہیں، بند نمبروں سے بیرون شہر کا بھی کال ڈیٹا ملا ہے۔پولیس…

کلرکہار کے قریب بس حادثہ، 12 افراد جاں بحق، کئی کی حالت تشویشناک

چکوال میں کلرکہار کے قریب باراتیوں کی بس کو حادثہ پیش آیا جس میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ کئی کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ بس کو کاٹ کر جاں بحق افراد اور زخمیوں کو نکالا جارہا ہے۔ حادثے کی شکار بس اسلام…

ہاؤسنگ سوسائٹی میں چیتے کی موجودگی، پولیس نے مالک سے متعلق ثبوت طلب کرلیے

نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تیندوے کے آجانے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس نے چیتے کے مالک سے متعلق ثبوت مانگ لیے۔ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ چیتے کی ملکیت سے متعلق ہاؤسنگ سوسائٹی کا مؤقف بھی کارروائی کا حصہ ہے، سوشل میڈیا پر قیاس…

جو الیکشن میں تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا، علی امین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ جو ادارہ یا شخصیت الیکشن میں ایک دن تاخیر کا باعث بنے گا، اسے پھانسی تک لے جاؤں گا۔ عمران خان کو نظام میں اصلاحات کا اختیار نہ ملا تو وہ بار بار اسمبلیاں توڑتا رہے…

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کی پاکستان کو شکست

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 3 رنز سے ہرادیا۔پارل میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان ویمن ٹیم 117 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 113 رنز بنا سکی۔پاکستان کی جانب سے عالیہ ریاض نے 29، ندا ڈار نے 27…

ہمارا کپتان بڑا دلیر، فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے، اُسامہ میر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے آل راؤنڈر اُسامہ میر نے کہا ہے کہ ہمارا کپتان بڑا دلیر ہے، وہ فرنٹ سے لیڈ کر رہا ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں اُسامہ میر نے کہا کہ ملتان کے کراؤڈ کی طرف سے بہت سپورٹ مل رہی…

آڈیو لیکس معاملے پر عمران خان کی سپریم کورٹ سے استدعا

سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے آڈیو لیکس معاملے پر درخواست جلد سننے کی استدعا کردی۔میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے آڈیو لیکس کو خود پر قاتلانہ حملے کی سازش کرنے والوں کو بچانے اور عدلیہ کو دباؤ میں لانے کی کوشش قرار دے…

راولپنڈی: ن لیگی کنونشن سے گرفتار ملزم کی تفصیل سامنے آگئی

راولپنڈی پولیس نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کنونشن سے گرفتار کیے گئے ملزم کی تفصیلات ظاہر کردیں۔ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق  سیاسی جماعت کے کنونشن کےلیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے، دوران چیکنگ سابقہ ریکارڈ یافتہ ملزم گرفتار کیا…