Browsing Category
Urdunews
آسٹریلوی کرکٹرز شکست کا غم بھلانے مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے پہنچ گئے
آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے ہاتھوں دہلی میں ہوئی عبرتناک شکست کا غم بھلانے کے لیے مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے پہنچ گئے۔آسٹریلوی کرکٹرز نے ڈے آؤٹ تاریخی مقامات کی سیر کر کے منایا ۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر مقبرے کی سیر…
بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد کی وزیر اعظم اور نگران وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات
بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ بزنس کمیونٹی کے وفد نے لاہور میں وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب اور نگران وزیر اعلی پنجاب جناب محسن نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں جناب میاں محمد احسن اور جناب گوہر اعجاز صاحب نے تمام ڈونرز کی نمائندگی کرتے ہوئے…
آسٹریلوی فاسٹ بولرجوش ہیزل ووڈ بھارت کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے
آسٹریلیا کی بھارت میں مشکلات مزید بڑھ گئیں، فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ جوش ہیزل ووڈ وطن واپس جا رہے ہیں وہ وطن واپسی پر ری ہیب میں حصہ لیں گے۔…
کراچی کنگز کو ملتان کیخلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں، وہ کراچی کنگز…
آڈیو ویڈیو لیکس: عمران خان کا سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط
یکے بعد دیگرے منظرِ عام پر آنے والی آڈیو ویڈیو لیکس کے تدارک کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال سمیت سپریم کورٹ کے تمام ججز کو خط لکھ دیا۔خط میں عمران خان کی جانب سے معاملے پر گزشتہ سال اکتوبر…
کراچی میں دھند کی وجہ سامنے آ گئی
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں ان دنوں ہونے والی دھند کچھ غیر معمولی ہے، شہر گزشتہ ہفتے سے روزانہ دھند کی لپیٹ میں ہے۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے جواد میمن نے کہا کہ فروری میں اتنی گہری اور لمبے دورانیے کی دھند عام…
یاسمین راشد کی گفتگو کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، شہزاد وسیم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شہزاد وسیم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی آڈیو آئی، وہ دبنگ سیاسی لیڈر ہیں۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کے اجلاس میں کراچی میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے…
آڈیو، ویڈیو کیلئے جے آئی ٹی نہیں بن سکتی: جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک میں آڈیو ویڈیو سیشن چل رہا ہے، اس سیشن سے آپ ملک نہیں چلا سکتے،نہ ہی اس سے ملک کی معیشت ٹھیک ہو گی، جو آڈیو، ویڈیو آ رہی ہیں ان کے لیے جے آئی ٹی نہیں بن سکتی۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے…
سندھ: مراد علی شاہ نے 6 صوبائی جامعات میں وائس چانسلر مقرر کردیئے
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سندھ کی 6 جامعات میں وائس چانسلر مقرر کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ثمرین حسین کو داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر طحہٰ علی کو مہران انجینئرنگ یونیورسٹی، ڈاکٹر آصف شیخ کو آئی بی اے سکھر، بیگم نصرت بھٹو…
رکی پونٹنگ سے تعریف سننا اعزاز کی بات ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ سے اپنی تعریف سننا میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بابر اعظم نے آئی سی سی ڈیجیٹل کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ رکی پونٹنگ نے میرے بارے میں جو کہا وہ میرے لیے ایک اچھا…
الیکشن کمیشن کا ایوانِ صدر مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایوانِ صدر میں ہونے والی مشاورت میں نہ جانے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایوانِ صدر کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے حکام شریک نہیں ہوں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب…
عمران کی گاڑی کو ہائیکورٹ میں داخلے کی اجازت نہیں ملی: وکیل
لاہور ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی آج ممکنہ پیشی کے حوالے سے ان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کی گاڑی کو ہائی کورٹ کے احاطے میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔درخواست گزار کے وکیل نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے…
ایک جماعت دہشتگرد تنظیموں سے بات کرتی ہے، شرجیل میمن
وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے ایک جماعت دہشت گرد تنظیموں سے بات کرتی ہے۔جیو نیوز کےپروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ جو دہشت گرد پکڑے گئے انہیں عمران خان حکومت میں معافی دی گئی، یہ باتیں…
بغیر نمبر پلیٹ گاڑی عمران خان کی رہائشگاہ میں جانے سے روک لی گئی
بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ میں لے جانے سے روک لی گئی۔پولیس نے کہا کہ اندر سے اجازت ملنے اور مکمل چیکنگ تک گاڑی نہیں جانے دے سکتے۔گاڑی روکنے پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے…
عمران خان کی پالیسی پر سویلین و عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگا دیا: بلاول بھٹو
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی پالیسی پر نئی سویلین اور عسکری قیادت نے فل اسٹاپ لگا دیا ہے۔یہ بات وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت…
سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بجلی واجبات میں اربوں کے نادہندہ
سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بجلی واجبات میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، آئیسکو کی جانب سے ادائیگی کے لیے اداروں کو نوٹس جاری کر دیا گیا۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق نادہنگان کی بجلی پیشگی اطلاع یا بغیر کسی نوٹس کے منقطع کر دی جائے گی،…
فیس بک اور انسٹاگرام صارفین بھی بلیو ٹک کی فیس ادا کریں گے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین بھی بلیو ٹک اکاؤنٹ کی فیس ادا کریں گے۔میٹا کے سی ای او اور فیس بک کے شریک بانی مارک زکربرگ نے اتوار کے روز اعلان کیا تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام کے صارفین کو بلیو ٹک کی…
ڈالر ایک بار پھر مہنگا
امریکی ڈالر ایک بار پھر مہنگا ہونے لگا ہے جبکہ پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔آج کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 263 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام…
عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان مریم نواز کی سرپرائز انٹری
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری کے وی لاگ کے درمیان چیف آرگنائزر مریم نواز نے سرپرائز انٹری دی۔عظمیٰ بخاری وی لاگ میں مریم نواز کے راولپنڈی میں ہونے والے تنظیمی کنونشن کے بارے میں بتا رہی تھیں۔ وی لاگ کے دوران اچانک مریم نواز آ…
پی ایس ایل ترانے پر رقص کرنے والا پھر میدان میں آ گیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن سیون کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں پی ایس ایل ترانے ’آگے دیکھ‘ پر اپنے شاندار ڈانس مووز سے سب کو اپنا دیوانہ بنانے والا واصف غفور ایک بار پھر میدان میں آ گیا۔گزشتہ روز کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے…