جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

میں آؤٹ نہ ہوتا تو لاہور قلندرز کو میچ جتوا سکتا تھا، مرزا طاہر بیگ

لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل نوجوان بیٹر مرزا طاہر بیگ کا کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ کل کراچی کے خلاف میں نے وکٹ گنوائی، میں آؤٹ نہ ہوتا تو لاہور قلندرز کو میچ جتوا سکتا تھا۔جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے مرزا طاہر بیگ نے کہا کہ بدقسمت تھا…

غیرملکی کرکٹرز پی ایس ایل سے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے

غیر ملکی کرکٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کرکے اپنا ہنر بہتر کرنے لگے۔لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوے کے سکندر رضا کو کراچی کنگزکے عمران طاہر نے گگلی کی ٹپس دیں۔سکندر رضا کا کہنا ہےکہ اگر فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز

وفاقی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز کر دیا۔ آؤٹ سورسنگ کے لیے انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی سی اے اے کے مطابق انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن، سی اے اے سے مل…

صدر علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر آئین کی حد میں رہیں، صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ…

پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیسز: عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات حذف

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی وی و پارلیمنٹ حملہ کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات حذف کر دیں۔اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج جواد عباس حسن نے فیصلہ سنا دیا۔انسدادِ دہشت…

ہلدی کا استعمال ، آپ کو توانا رکھ سکتا ہے

ہر ثقافت کی طرح برصغیر کے کچن کے اپنے مصالحے اور جڑی بوٹیاں ہیں جو صرف کھانوں کا مزہ دوبالا نہیں کرتے بلکہ ان کے کئی طبی فوائد بھی ہیں۔ایسا ہی ایک اجزاء ’ہلدی‘ ہے ، خاص طور سے ہلدی دودھ جسے زرد مشروب بھی کہا جاتا ہے، اس مشروب کے متعدد…

کے ایل ایف میں ایک سیشن کے دوران مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے

کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ایک سیشن کے دوران اپنے اوپر لگنے والے الزامات پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل غصے میں آگئے۔سابق وزیر خزانہ سے لگژری گاڑیوں سے متعلق سوال ہوا تو مفتاح اسماعیل نے جواب دیا کہ انہوں نے کوئی لگژری کار نہیں لی۔مفتاح…

جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کو تالے لگادیے گئے ہیں، اعظم سواتی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا ہے کہ جسٹس علی باقر نجفی کی عدالت کو تالے لگادیے گئے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم سواتی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ آئین اور قانون کو مقدم سمجھا ہے۔انہوں نے…

صدر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دے دی۔صدر نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل بروز اتوار پنجاب اور کے پی کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کر دیا۔عارف علوی نے کہا کہ…

سعودی عرب کا 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز جتنا کشادہ میگا منصوبہ ’مکعب‘

سعودی عرب نے جدید ترین رہائشی یونٹ، سیر و تفریح کی سہولتوں اور دفاتر کیلئے میگا پروجیکٹ ’مکعب‘ کی تعمیر کا اعلان کر دیا ہے جس میں 20 ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگز سما سکتی ہیں۔سعودی عرب کی حکومت نے دارالحکومت ریاض میں ایک نئی قوی الجثہ پروجیکٹ کی…

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان لاہور ہائیکورٹ  پہنچ گئے۔عمران خان نے عدالت عالیہ میں پیشی کے لیے روانگی سے قبل گفتگو میں کہا کہ عدالتوں کا احترام کرتا ہوں، آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہو رہا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ سیکیورٹی…

2017ء میں کراچی کیساتھ بڑی ناانصافی ہوئی ہے، فاروق ستار

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 2017ء میں کراچی کے ساتھ بڑی ناانصافی ہوئی ہے۔کراچی کے علاقے بہادر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ملک میں مردم شماری کا انعقاد ہر دس سال بعد…

کے پی او واقعے نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی پولیس چیف کے دفتر کے واقعے کی تہہ تک پہنچیں گے، اس واقعے نے ہم سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے…

ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں جسٹس فائز کے اہم ریمارکس

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ضمانت قبل از گرفتاری اس وقت بنتی ہے جب ایف آئی آر میں بدنیتی واضح ہو۔یہ بات سپریم کورٹ میں ضمانت قبل از گرفتاری کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اہم ریمارکس دیتے ہوئے کہی…

مکہ مکرمہ کے سفر پر رواں 2 انڈونیشیائی سائیکلسٹ کراچی پہنچ گئے

انڈونیشیا سے مکہ مکرمہ جانے کے لیے سائیکل پر سفر کرنے والے 2 انڈونیشین شہریوں کے کراچی پہنچنے پر ان کا انڈونیشین قونصلیٹ  میں استقبال کیا گیا۔ایوان اور ہیکل نامی یہ دونوں سائیکلنگ کے شوقین انڈونیشیا، سنگاپور، ملائیشیا اور تھائی لینڈ سے…

فرانس، پنجاب اسمبلی کے سابق سیکرٹری محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

فرانس کے درالحکومت پیرس میں پاکستان مسلم لیگ ق کے عصمت اللہ تارڑ کے زیر اہتمام ایک مظاہرہ کیا گیا-  مظاہرہ پنجاب اسمبلی کے سابق سیکرٹری محمد خان بھٹی کی گرفتاری کے خلاف کیا گیا  جس میں  پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی-  مظاہرین…

آسٹریلوی کرکٹرز شکست کا غم بھلانے مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے پہنچ گئے

آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے ہاتھوں دہلی میں ہوئی عبرتناک شکست کا غم بھلانے کے لیے مغل بادشاہ ہمایوں کے مقبرے پہنچ گئے۔آسٹریلوی کرکٹرز نے ڈے آؤٹ تاریخی مقامات کی سیر کر کے منایا ۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے سوشل میڈیا پر مقبرے کی سیر…

بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ کے وفد کی وزیر اعظم اور نگران وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

بیت السلام ویلفیئر ٹرسٹ بزنس کمیونٹی کے وفد نے لاہور میں وزیر اعظم جناب شہباز شریف صاحب اور نگران وزیر اعلی پنجاب جناب محسن نقوی سے ملاقات کی۔ملاقات میں جناب میاں محمد احسن اور جناب گوہر اعجاز صاحب نے تمام ڈونرز کی نمائندگی کرتے ہوئے…

آسٹریلوی فاسٹ بولرجوش ہیزل ووڈ بھارت کےخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے

آسٹریلیا کی بھارت میں مشکلات مزید بڑھ گئیں، فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے۔آسٹریلوی ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ جوش ہیزل ووڈ وطن واپس جا رہے ہیں وہ وطن واپسی پر ری ہیب میں حصہ لیں گے۔…

کراچی کنگز کو ملتان کیخلاف میچ سے قبل بڑا دھچکا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے سیزن 8 میں ملتان سلطانز سے ہونے والے میچ سے قبل کراچی کنگز کو بڑا دھچکا لگ گیا۔کراچی کنگز کے فاسٹ بولر محمد عامر ملتان سلطانز کے خلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔ محمد عامر گروئن انجری کا شکار ہیں، وہ کراچی کنگز…