جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

شامی صدر بشار الاسد کا دورہ عمان، سلطان ہیثم سے مسقط میں ملاقات

شام کے صدر بشار الاسد سرکاری دورے پر سلطنت عمان پہنچ گئے۔ مسقط سے عرب میڈیا کے مطابق سلطنت عمان کے سلطان ہیثم بن طارق نے شامی صدر کا مسقط ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر سلطنت عمان اور شام کے قومی ترانے بجائے گئے۔ شام کے…

امریکی کوششیں رنگ لے آئیں، اسرائیل کا مغربی کنارے پر آبادکاری روکنے کا فیصلہ

اسرائیل نے اگلے 6 ماہ تک مغربی کنارے پر مزید آبادکاری روکنے کے متعلق امریکا کو آگاہ کر دیا۔یہ بات وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں بتائی گئی ہے۔وزیراعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مغربی…

مردم شماری پر تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی، متنازع نہیں بننےدیں گے، نعیم الظفر

ساتویں مردم و خانہ شماری سے متعلق خود شماری پورٹل کی افتتاحی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق بھی شریک تھے۔ اس موقع پر چیف شماریات نعیم الظفر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مردم شماری پر تمام اسٹیک ہولڈرز…

روس کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی کھیپ جلد ایران پہنچنے والی ہے، امریکی اخبار

امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ روس کے جدید ترین لڑاکا طیاروں کی کھیپ جلد ہی ایران پہنچنے والی ہے۔پچھلے چند ماہ میں ایرانی حکام نے عوامی سطح پر 24 روسی ساختہ ایس یو-35 لڑاکا طیارے خریدنے کے بارے میں بتایا تھا۔چند…

قلندرز کے سکندر رضا کنگز کے عمران طاہر سے ٹپس لینے پہنچ گئے

لاہور قلندرز کے اسکواڈ میں شامل زمبابوین کھلاڑی سکندر رضا نے کراچی کنگز میں شامل جنوبی افریقی کرکٹر عمران طاہر سے گگلی کی ٹپس لیں۔آل راؤنڈر سکندر رضا کا کہنا ہے کہ فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے ایسے مواقع نہ ملتے۔ان کا کہنا تھا کہ…

پنجاب اور کے پی میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل

صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ دیے جانے پر حکومت کا رد عمل سامنے آ گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی قمر زمان کائرہ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد گورنر اور…

عمران خان جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم کی عدالت میں پیش ہوگئے۔عمران خان کی عدالت میں پیشی کے موقع پر جسٹس طارق سلیم شیخ نے رش دیکھ کر کہا کہ یہ کمرہ عدالت ہے؟ آدھا کمرہ خالی کریں تو سماعت کروں گا۔وہ…

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا پشاور زلمی کو 155 رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے 9ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 155 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کرکٹ ایرینا میں کھیلے جارہے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پہلے بیٹنگ کی…

پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں، شازیہ مری

وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اب بھی ایسے علاقے ہیں جہاں خواجہ سراؤں پر مظالم ڈھائے جا رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے پیر کو پائیدار ترقی…

قومی اسمبلی: ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی سے ضمنی فنانس بل 2023ء کثرت رائے منظور کر لیا گیا، دو ارکان نے بل میں ترامیم پیش کیں۔اجلاس کے دوران ضمنی مالیاتی بل کی شق واری منظوری دی گئی، اس دوران سائرہ بانو اور عبدالاکبر چترالی نے مالیاتی بل میں ترامیم پیش کیں۔وزیر…

ٹیکسز لگانے کا شوق نہیں، ضمنی مالیاتی بل مجبوری میں لائے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ٹیکسز لگانے کا کوئی شوق نہیں، ضمنی مالیاتی بل مجبوری کے تحت لانا پڑا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ میں ایوان کا ضمنی فنانس بل پر بحث میں حصہ لینے پر مشکور ہوں، معزز اراکین کی…

خاتون نے شوہر، ساس کو قتل کرکے لاش کے ٹکڑے فریج میں رکھ دیے

بھارتی ریاست آسام میں خاتون نے شوہر اور ساس کو قتل کرنے کے بعد جسم ٹکڑے کرکے فریج میں رکھ دیے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق گوہاٹی پولیس کا کہنا ہے کہ وندانا کالیتا نامی خاتون نے اپنے شوہر اور ساس کو 3 دن قبل قتل کیا۔پولیس کے مطابق خاتون…

امریکا: کار سواروں کی کرتب بازی، تماشائیوں کے کپڑوں نے آگ پکڑ لی

امریکی ریاست ٹیکساس میں سڑک پر گاڑیوں کی ریس اور کرتب بازی کے دوران تماشائی آگ سے جل گئے۔ریاستی دارالحکومت آسٹن میں ہفتے کی رات 9 بجے پولیس کو متعدد فون کالز موصول ہوئیں۔پولیس کے مطابق تماشائیوں نے ایک انٹرسیکشن بند کر رکھا تھا جہاں…

ہم نے کارکنوں کو عدالت آنے کی کال نہیں دی، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما  فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی لاہور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر پارٹی کی جانب سے کوئی کال نہیں دی گئی۔فواد چوہدری نے کہا کہ کسی کو نہیں بلایا گیا، از خود ہزاروں کی تعداد میں عوام پہنچے…

لاہور ہائیکورٹ پہنچيں، تحریک انصاف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ سے کارکنوں کو پیغام

عمران خان کے عدالت پیشی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کارکنوں کو لاہور ہائیکورٹ پہنچںے کا پیغام جاری کیا۔پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی بھی عدالت کے احاطے میں موجود ہیں۔یہ پیغام ٹرینڈ بن کر چلا، تحریک انصاف…

عمران خان کو گاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے، شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گاڑی سے اتار کر عدالت میں لانا ناممکن ہے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جج صاحب سے درخواست کریں گے عمران خان کی حاضری کو قبول کیا جائے۔پی ٹی آئی رہنما نے…

لاہور ہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی مقدمے میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی، عمران خان کی تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی…

صدر علوی کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ الیکشن کی تاریخ دیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ صدر علوی کی اتنی اوقات ہی نہیں کہ الیکشن کی تاریخ دیں۔خواجہ آصف نے صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن کی تاریخ کے اعلان پر ردعمل دے دیا۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز

وفاقی حکومت نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی آؤٹ سورسنگ پر کام تیز کر دیا۔ آؤٹ سورسنگ کے لیے انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ڈی جی سی اے اے کے مطابق انٹرنیشنل فنانشل انسٹیٹیوشن، سی اے اے سے مل…

صدر علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں، رانا ثناء اللّٰہ

وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی ’آ بیل مجھے مار‘ والے کام نہ کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ صدر آئین کی حد میں رہیں، صدر کے دفتر کو بلیک میلنگ کا اڈہ نہ…