Browsing Category
Urdunews
اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیرملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیر ملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمن اللّٰہ گرباز کراچی پہنچ گئے، دونوں پلیئرز اسلام آباد کو اگلے میچ میں سلیکشن کے لیے…
وفاقی وزیر کا کامسیٹس یونیورسٹی کے معاملے پر اظہار برہمی
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بی ای ای کے فرسٹ سمیسٹر انگلش کے مضمون میں طلبہ و طالبات سے کوئز میں غیر اسلامی، غیر فطری اور انتہائی نامناسب سوال پوچھے جانے کے معاملے پر شدید تشویش اور…
شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری
احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔شاہد خاقان عباسی آج سماعت…
ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بھارت کے خلاف ہونے والے تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا۔آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر بھی بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے وہ دہلی ٹیسٹ میں کُہنی کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ کرکٹ آسٹریلیا کا…
مستونگ: لیویز چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے ببری کے قریب واقع لیویز چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔لیویز حکام کے مطابق چوکی پر حملے میں 2 لیویز اہلکار شہید ہو گئے۔لیویز انتظامیہ نے بتایا ہے کہ حملے کے بعد دہشت گرد اسلحہ بھی لے گئے۔خضدار میں لیویز…
ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی
ترکیہ میں پھر سے آنے والے زلزلے کی نئی فوٹیج سامنے آگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی کے ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہونے والی ویڈیو سے زلزلے کی شدت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔رپورٹس کے مطابق حالیہ زلزلے میں 6 لوگوں کی اموات کی…
احتجاج پر مقدمہ، دہشتگردی کی دفعات حذف کرنے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے الیکشن کمیشن کے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمے سے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کے لیے درخواست دائر کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد حسن عباس نے درخواست پر…
آفتاب سلطان نے بطور چیئرمین نیب مستعفی ہونے کی وجہ بتا دی
قومی احتساب بیورو (نیب) کی چیئرمین شپ سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان نے استعفیٰ دینے کی وجہ بتا دی۔آفتاب سلطان نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میں نے کچھ دن پہلے ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔انہوں نے کہا کہ مجھے کچھ چیزوں کے…
چیئرمین نیب آفتاب سلطان مستعفی
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین آفتاب سلطان نے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ وزیرِ اعظم شہبازِ شریف نے چیئرمین نیب…
85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا: محمد زبیر
مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ 85 ارکان کی کابینہ بہت زیادہ ہے، کوئی بھی اسے سپورٹ نہیں کر سکتا۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آدھے سے زیادہ کابینہ ارکان کو کوئی سہولت نہیں دی…
میکسیکو، تارکین وطن کی بس کو حادثہ، 17 افراد ہلاک
میکسیکو میں تارکین وطن کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں17 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 15 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے۔ حکام نے کہا کہ حادثے میں 15 افراد زخمی ہوئے تھے جن میں سے دو افراد…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیلی منصوبے پر اظہار مایوسی
اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ فلسطینی اراضی میں بستیوں کو قانونی حیثیت دینے کے منصوبے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مایوسی کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا سمیت سلامتی کونسل اراکین نے متفقہ بیان میں کہا ہے کہ ایسے…
برازیل: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہلاکتیں 40 ہو گئیں
برازیل کی ریاست ساؤپولو میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 40 ہو گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متعدد افراد لاپتہ ہونے کے باعث اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے…
شیخ رشید نے پولیس پر اپنے گھر سے قیمتی اشیاء چرانے کا الزام لگا دیا
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میرے گھر میں پولیس نے ڈاکا ڈالا اور قیمتی اشیاء چوری کیں۔ اسلام آباد کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آبپارہ پولیس منشیات فروشی کے لیے مشہور ہے،…
لاہور قلندرز کیلئے بُری خبر کے فوری بعد اچھی خبر آ گئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مداحوں کے لیے بری خبر کے کچھ ہی دیر بعد اچھی خبر آ گئی۔افغانستان کے لیگ اسپنر راشد خان پاکستان پہنچ گئے اور انہوں نے کراچی میں لاہور قلندرز کا اسکواڈ بھی جوائن کر لیا ہے۔رپورٹس…
نیب نے عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا
قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور اخراجات کی تفصیلات کے ساتھ پیش ہونے…
پی ٹی آئی کا چیئرمین نیب کے استعفے کا خیرمقدم
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے استعفے کا خیر مقدم کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کے مستعفی ہونے کے معاملے پر ردعمل…
ڈالر کی آج پھر اڑان
امریکی ڈالر کی اڑان کا سفر ایک بار پھر جاری ہے جس سے پاکستانی روپیہ مزید مشکلات کا شکار ہو گیا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 62 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر…
کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ، 3 مقدمات درج
کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار، رضویہ اور نیو کراچی میں رات گئے اسنیپ چیکنگ سخت کر دی گئی۔اسنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش اور فینسی نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی اور 14 افراد کو حراست میں لے کر 3 مقدمات درج کیے گئے۔پولیس کے…
ناظم آباد میں بجلی کی عدم فراہمی پر احتجاج
کراچی میں ناظم آباد نمبر 2 پر ناظم آباد اور اورنگ آباد کے رہائشیوں نے بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کئی گھنٹے تک خواتین اور بچوں سمیت احتجاج کیا، احتجاج کے باعث سائٹ ایریا سے ناظم آباد آنے اور جانے والا ٹریفک معطل ہوگیا۔ٹریفک پولیس کے مطابق…