جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

جیل بھرو تحریک، رانا ثناء اللّٰہ نے گرفتاریوں سے متعلق اہم ہدایات دے دیں

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے جیل بھرو تحریک میں خواتین اور غریب کارکنوں کی گرفتاری سے گریز کی ہدایت کردی۔اسلام آباد میں وزیر داخلہ کی زیر صدارت ملک میں امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کے…

کراچی: نجی اسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت، بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن چورنگی پر قائم نجی اسپتال میں عملے کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔اہلخانہ کا کہنا ہے کہ طبیعت خراب ہونے پر بچے کو اسپتال لائے، بچہ انجیکشن لگنے سے دم توڑ گیا۔اہلخانہ کے مطابق بچے کو اسپتال حکام نے ڈرپ لگائی جس کے…

طویل عرصہ کی انجری کے بعد کرکٹ انجوائے کر رہا ہوں، رومان رئیس

اسلام آباد یونائیٹڈ کے فاسٹ بولر رومان رئیس نے کہا ہے کہ طویل عرصہ کی انجری کے بعد کرکٹ کو انجوائے کر رہا ہوں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رومان کا کہنا تھا کہ پچھلے سال ملتان سے کھیلا، کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کھیلا مگر انجری…

کھیتران نے 3 افراد کے قتل، نجی جیل کے الزامات مسترد کردیے

وزیر مواصلات بلوچستان عبدالرحمان کھتیران نے 3 افراد کے قتل،نجی جیل کے الزامات مسترد کر دیے۔جیو نیوز سے گفتگو میں عبدالرحمان کھیتران نے واقعے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا مطالبہ کیا۔بارکھان میں کنویں سے ملنے…

توشہ خانہ کیس، نیب نے عمران خان کو طلب کرلیا

توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے معاملے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو 9 مارچ کی صبح نیب راولپنڈی میں طلب کیا گیا ہے۔نوٹس میں عمران…

آئی جی پنجاب کے حکم پر بیرون ملک موجود اشتہاریوں کی گرفتاریاں شروع

آئی جی پنجاب کے حکم پر بیرون ملک موجود اشتہاریوں کی گرفتاریاں شروع کر دی گئیں۔آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ مفرور مجرموں کی گرفتاری کیلئے لائژن ونگ بنا دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لائژن ونگ میں پنجاب پولیس، انٹرپول اور ایف آئی اے…

شاہ چارلس کی برطانیہ میں فوجی تربیت لینے والے یوکرینی اہلکاروں سے ملاقات

شاہ چارلس سوئم نے گزشتہ روز برطانیہ میں تربیت حاصل کرنے والے یوکرینی فوجیوں سے ملاقات کی۔پچھلے ہفتے برطانوی فوج نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے 6 ماہ میں 10 ہزار یوکرینی فوجی اہلکاروں کی تربیت کا ہدف حاصل کر لیا ہے۔شاہ چارلس نے مرکزی…

شاہد خاقان عباسی کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں سابق وزیرِ اعظم، ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی اور عظمیٰ عادل کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔جج ناصر جاوید رانا کی احتساب عدالت میں شاہد خاقان عباسی کے وکیل بیرسٹر ظفر اللّٰہ کی جانب سے…

ہسارنگا کو پی ایس ایل میں شرکت کیلئے این او سی نہیں مل سکا

سری لنکن اسپنر ونندو ہسارنگا کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت کے لیے این او سی نہیں مل سکا جس کے بعد ان کے لیگ میں شرکت کے امکانات ختم ہو گئے ہیں۔ ہسارنگا کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے پلاٹینم کیٹیگری میں ڈرافٹ…

صدر مملکت عارف علوی نے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی نے ملک کا صدر بننے کے بجائے عمرانی جیالا بننے کی کوشش کی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کروانے کا اعلان صدر یا حکومتیں نہیں کرتیں، صدر کا کوئی…

ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے کیلئے انعام کا اعلان

ایرانی فاؤنڈیشن نے اسلام مخالف توہین آمیز ناول کے 75 سالہ مصنف ملعون سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ایران کے مقامی میڈیا کے مطابق سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے شخص کو 1 ہزار مربع میٹر زرعی زمین دینے کا…

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا جعلی ٹوئٹر اکاونٹ سامنے آگیا

سابق چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سامنے آگیا۔آفتاب سلطان کے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے حکومت مخالف ٹوئٹس کی جارہی ہیں۔آفتاب سلطان کے جعلی اکاؤنٹ سے پی ٹی آئی کے حق میں ٹوئٹ کی جارہی ہیں۔آفتاب سلطان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے…

اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیرملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ کے مزید دو غیر ملکی پلیئرز نے اسکواڈ کو جوائن کر لیا۔افغانستان کے فضل حق فاروقی اور رحمن اللّٰہ گرباز کراچی پہنچ گئے، دونوں پلیئرز اسلام آباد کو اگلے میچ میں سلیکشن کے لیے…

وفاقی وزیر کا کامسیٹس یونیورسٹی کے معاملے پر اظہار برہمی

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد میں بی ای ای کے فرسٹ سمیسٹر انگلش کے مضمون میں طلبہ و طالبات سے کوئز میں غیر اسلامی، غیر فطری اور انتہائی نامناسب سوال پوچھے جانے کے معاملے پر شدید تشویش اور…

شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے ایل این جی ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے۔شاہد خاقان عباسی آج سماعت…

مجھے کہا گیا فلاں کو چھوڑ دو، فلاں کو پکڑ لو، آفتاب سلطان

چیئرمین نیب کے عہدے سے مستعفی ہونے والے آفتاب سلطان کا کہنا ہے کہ اپنے کام میں مداخلت برداشت نہیں کرتا۔چیئرمین نیب نے نیب ہیڈ کوارٹر میں الوداعی خطاب میں کہا کہ مجھے کہا گیا کہ فلاں کے بھائی کو چھوڑ دو، فلاں شخص کو پکڑ لو، اس کے پاس ایک…

کے پی او کی گولیوں سے چھلنی دیواریں، بحالی کا کام شروع

کراچی میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کی تباہ حال عمارت کی بحالی کا کام شروع ہو گیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ صدر میں واقع کے پی او کی عمارت کی دیواریں گولیوں سے چھلنی ہیں۔پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ دستی بم حملوں کے…

وزیرِ اعظم نے چیئرمین نیب کا استعفیٰ منظور کر لیا، پی ایم آفس

وزیرِ اعظم آفس کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے چیئرمین نیب آفتاب سلطان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔پی ایم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ پیش کیا تھا۔وزیرِ اعظم آفس…

امریکی صدر جوبائیڈن کا دورہ یوکرین ’خفیہ‘ کیسے بنایا گیا؟

امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ یوکرین کو کئی حوالے سے منفرد اور بہادرانہ قرار دیا جار ہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق باقاعدہ حملے کی زد میں اور جنگی علاقہ ہونے کے سبب وائٹ ہاؤس کے حکام امریکی صدر کے دورہ یوکرین کو جدید دور میں بے مثال قرار…

عمران خان کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار پر تشدد کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر کلب چوک کے قریب پولیس اہلکار پر تشدد اور اسلحہ چھیننے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ حسان نیازی، احمد خان نیازی سمیت 15پی ٹی آئی…